• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, جون 22, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

انگریزی کی وکالت کرنے پر مودی کا راہل گاندھی پر طنز

Hamara Samaj by Hamara Samaj
نومبر 7, 2023
0 0
A A
انگریزی کی وکالت کرنے پر مودی کا راہل گاندھی پر طنز
Share on FacebookShare on Twitter

سورج پور (چھتیس گڑھ) 07 نومبر : وزیر اعظم نریندر مودی نے علاقائی زبانوں اور ہندی کے ساتھ انگریزی کی وکالت کرنے پر کانگریس لیڈر راہل گاندھی کا نام لیے بغیر کہا کہ ملک آزاد تو ہو گیا ہے لیکن ان پر انگریزی کا بھوت نہیں گیا۔مسٹر مودی نے آج یہاں ایک انتخابی ریلی میں کہا کہ ڈاکٹر اور انجینئر بننے کے لیے اب انگریزی کی ضرورت نہیں ہے ۔ مودی کو لوگوں کی پریشانیوں کے بارے میں پتہ ہے اسی لئے غریب کا بچہ جس زبان میں ڈاکٹر اور انجینئر بننا چاہتا ہے اسی زبان میں ڈاکٹر اور انجینئر بنے گا۔ انہوں نے کہا کہ جب ایک ڈاکٹر مریض سے اس کی اپنی زبان میں بات کر کے اس کی بیماری جانتا ہے تو پھر ڈاکٹر بننے کے لیے انگریزی کیوں اس کے لئے ضروری ہے ۔انہوں نے کہا کہ ملک میں نو دس کروڑ قبائلی ہیں لیکن طویل عرصے تک حکومت کرنے والی کانگریس نے کبھی ان کے بارے میں نہیں سوچا کیونکہ کانگریس کے لیے قبائلیوں کا کوئی وجود نہیں تھا۔ مسٹر مودی نے کہا کہ انہوں نے غربت میں زندگی گزاری ہے اور کتابوں میں غریبی کے بارے میں نہیں پڑھا ہے ۔ کانگریس صرف غریبی ہٹاؤ کا نعرہ لگا کر ووٹ لیتی رہی ہے لیکن انہوں نے غریبوں کا خیال رکھا اور پھر غریب کلیان یوجنا کے تحت مفت راشن اسکیم میں پانچ سال توسیع کرنے کا فیصلہ کیا۔اپنی حکومت کی ترجیحی اسکیموں کا تذکرہ کرتے ہوئے مسٹرب مودی نے کہا کہ انہوں نے عوام سے جو بھی وعدے کیے تھے ، وہ سب پورے ہوئے ، یہ مودی کی گارنٹی ہے ۔ اجودھیا میں رام مندر کی تعمیر کا ذکر کرتے ہوئے وزیراعظم نے مزیدکہا کہ چھتیس گڑھ بھگوان رام کی ماں کی جائے پیدائش ہے ، اس لیے مودی کو بڑا آشیرواد ملنا چاہیے اور بی جے پی کو انتخابات میں پوری سیٹیں ملنی چاہیے ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist