• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, مارچ 19, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

راہل نے دہرایا: ہندوستان میں ذات پر مبنی مردم شماری ہوگی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
نومبر 9, 2023
0 0
A A
راہل نے دہرایا: ہندوستان میں ذات پر مبنی مردم شماری ہوگی
Share on FacebookShare on Twitter

اشوک نگر، 9 نومبر : کانگریس کے سینئر لیڈر راہل گاندھی نے آج سختی سے دہرایا کہ وہ ملک میں ذات پات کی بنیاد پر مردم شماری کے حق میں ہیں اور اگر پارٹی حکومت بناتی ہے تو یہ یقینی طور پر ہوگا۔کئی مواقع پر ذات پر مبنی مردم شماری کی حمایت کرنے والے مسٹرگاندھی نے مدھیہ پردیش اسمبلی انتخابات کے لیے اشوک نگر ضلع میں انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے اس بات کو سختی سے دہرایا۔ انہوں نے کہا کہ کچھ بھی ہو، ملک میں ذات پر مبنی مردم شماری ہوکر رہے گی اور اس کے بعد دیگر پسماندہ طبقات (او بی سی)، دلتوں اور قبائلی طبقات کو ان کے حقوق دیے جائیں گے ۔مسٹر گاندھی کا کہنا ہے کہ اس وقت او بی سی، دلتوں اور قبائلیوں کو ان کے حقوق نہیں مل رہے ہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ ملک میں ان کی تعداد کے بارے میں اصل صورتحال معلوم نہیں ہے ۔ اگر ذات پات کی بنیاد پر مردم شماری ہو نے پر یہ صورتحال واضح ہو جائے گی اور پھر تینوں طبقوں کے ساتھ ان کی تعداد کے مطابق انصاف کیا جائے گا۔مسٹرگاندھی نے نوجوانوں سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ وہ انگریزی زبان بھی سیکھیں۔ یہ عالمگیریت کا دور ہے اس لیے اس زبان کی اپنی اہمیت ہے ۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ نوجوانوں کو ہندی بھی اچھی طرح سیکھنی چاہئے ۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی لیڈر ہندی زبان میں تعلیم کی بات کرتے ہیں، لیکن اپنے بچوں کو بہترین انگلش میڈیم اسکولوں میں پڑھاتے ہیں۔انہوں نے کانگریس کی حکومت والی ریاستوں چھتیس گڑھ، راجستھان اور کرناٹک میں کئے گئے کاموں کا شمار کیا اور کہا کہ اگر مدھیہ پردیش میں دوبارہ کانگریس کی حکومت بنتی ہے تو یہ کام یہاں بھی کئے جائیں گے ۔ مسٹر گاندھی نے کہا کہ کسانوں کا قرض معاف کئے جانے کے ساتھ ہی لوگوں کو بجلی اور ایل پی جی سلنڈر انتہائی رعایتی نرخوں پر فراہم کیے جائیں گے ۔ غریبوں، کسانوں اور خواتین کی فلاح و بہبود کے لیے بھی کام ہوگا۔ راجستھان کی طرز پر اس ریاست کے لوگوں کو صحت کی سہولیات فراہم کی جائیں گی۔مسٹر گاندھی نے مرکز اور ریاست میں حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی پالیسیوں پر تنقید کی اور کہا کہ وہ صرف بڑے اور چند صنعت کاروں کو فائدہ پہنچانے کے لیے کام کر رہی ہیں۔ غریبوں، کسانوں اور نوجوانوں کے مفادات بی جے پی کی ترجیح نہیں ہیں۔مدھیہ پردیش کی تمام 230 سیٹوں پر اسمبلی انتخابات کے لیے ووٹنگ ایک ہی دن 17 نومبر کو ہوگی۔ اس کے لیے انتخابی مہم زور پکڑ چکی ہے اور یہ 15 نومبر کی شام کو ختم ہو جائے گی۔ 3 دسمبر کو ووٹوں کی گنتی کے ساتھ ہی نئی حکومت کی تشکیل کے حوالے سے تصویر بھی واضح ہو جائے گی۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    کسانوں کیلئےایم ایس پی فوری نافذ کی جائے: اپوزیشن

    کسانوں کیلئےایم ایس پی فوری نافذ کی جائے: اپوزیشن

    مارچ 19, 2026
    سرکار سےعوام مایوس اور ناامید، 2027 میں اتر پردیش  میں سماج وادی پارٹی کی حکومت بنے گی : اکھلیش یادو

    سرکار سےعوام مایوس اور ناامید، 2027 میں اتر پردیش میں سماج وادی پارٹی کی حکومت بنے گی : اکھلیش یادو

    مارچ 19, 2026
    این آئی اے نے میانمار میں مبینہ دہشت گردانہ رابطہ کے  الزام میں یوکرین کےچھ اور ایک امریکی شخص کو گرفتار کیا

    این آئی اے نے میانمار میں مبینہ دہشت گردانہ رابطہ کے الزام میں یوکرین کےچھ اور ایک امریکی شخص کو گرفتار کیا

    مارچ 19, 2026
    سیاست میں کبھی فل اسٹاپ نہیں ہوتا، اس سے وابستہ  افراد معاشرے میں ہمیشہ اپنا تعاون دیتے ہیں: مودی

    سیاست میں کبھی فل اسٹاپ نہیں ہوتا، اس سے وابستہ افراد معاشرے میں ہمیشہ اپنا تعاون دیتے ہیں: مودی

    مارچ 19, 2026
    کسانوں کیلئےایم ایس پی فوری نافذ کی جائے: اپوزیشن

    کسانوں کیلئےایم ایس پی فوری نافذ کی جائے: اپوزیشن

    مارچ 19, 2026
    سرکار سےعوام مایوس اور ناامید، 2027 میں اتر پردیش  میں سماج وادی پارٹی کی حکومت بنے گی : اکھلیش یادو

    سرکار سےعوام مایوس اور ناامید، 2027 میں اتر پردیش میں سماج وادی پارٹی کی حکومت بنے گی : اکھلیش یادو

    مارچ 19, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist