• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, جون 17, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

راجستھان کی 200 سیٹوں میں سے سب سے زیادہ مسلم اکثریتی سیٹ کاماں میں کانگریس اور بے جے پی کے امیدواروں کو سخت مزاحمت کا سامنا،

ناصر جنید قتل معاملے کو لیکر علاقے کی عوام کانگریس اور بے جے پی سے سخت ناراضگی ،

Hamara Samaj by Hamara Samaj
نومبر 15, 2023
0 0
A A
راجستھان کی 200 سیٹوں میں سے سب سے زیادہ مسلم اکثریتی سیٹ کاماں میں کانگریس اور بے جے پی کے امیدواروں کو سخت مزاحمت کا سامنا،
Share on FacebookShare on Twitter
نوح میوات (محمد صابر قاسمی )
راجستھان اسمبلی انتخابات اپنے آخری پڑاؤ کی طرف بڑھ رہا ہے-۔راجستھان کی 200 اسمبلی سیٹوں پر 25 نومبر کو ووٹنگ ہونے جا رہی ہے۔اس بار کاماں اسمبلی حلقہ میں دلچسپ مقابلہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔  یہاں بنیادی طور پر تین امیدواروں کے درمیان مقابلہ دیکھنے کو مل رہا ہے، اگر ہم کانگریس کے امیدوار زاہدہ خان یا بی جے پی کے امیدوار نوکشم چودھری یا آزاد امیدوار مختیار احمد کی بات کریں تو ٹکٹ پر الیکشن لڑنے والوں کو آزاد امیدوار سے سخت مزاحمت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
 اس سلسلے میں جب راجستھان کی 200 سیٹوں میں سے سب سے زیادہ مسلم اکثریتی حلقہ کاماں کے دیہی علاقے  پاپڑہ اندھواڑی قصبہ گوپال گڑھ پہاڑی و قرب و جوار کا دورہ کیا، اور حالات کا جائیزہ لیا تو دیکھا گیا کہ یہاں کے مقامی لوگ بے جے پی اور کانگریس کے امیدواروں سے اس لیے نالاں ہیں کہ، دونوں  نیشنل پارٹیوں نے عوام کی منشاء اور مطالبہ کے خلاف امیدواروں کو ٹکٹ دیا ہے، واضح رہے کہ بے جے پی نے ہریانہ کے نوح ضلع سے تعلق رکھنے والی باہری امیدوار کو ٹکٹ دیا ہے جبکہ کانگریس نے، موجودہ ایم ایل اے زاہدہ خان کو آخری لمحات میں ٹکٹ دیکر مقامی لوگوں کو سکتہ میں ڈال دیا ہے،چونکہ زاہدہ کی گذشتہ پانچ سالہ دور میں اقتدار اور وزارت میں رہتے ہوئے جہاں علاقے میں ترقیاتی کام نہ کرانے  کے الزامات ہیں وہیں مونو مانیسر گینگ کے ذریعے مشہور ناصر جنید قتل معاملے میں انصاف کی حامی نہ ہونے کو لیکر عوام میں شدت کی مخالفت پائی جا رہی ہے، پاپڑہ اسمبلی کاماں کا بڑا گاؤں ہے۔جہاں درجنوں دہی علاقوں کے لوگ جمع ہو کر دونوں پارٹیوں کے خلاف آواز بلند کی گئی،
 بتاتے چلیں کہ  کاماں اسمبلی حلقہ راجستھان اور ہریانہ کے نوح کی سرحد سے متصل ہے۔ پاپڑہ گاؤں میں سی آزاد امیدوار سی اے مختیار کا پرتپاک استقبال کیا گیا اور پورے علاقے نے ان کی حمایت کا اعلان کیا۔ ، اس موقع پر سینکڑوں گاڑیوں کا قافلہ اور پُر جوش ہزاروں کا ہجوم نظر آیا، آپ کو بتاتے چلیں کہ اس بار مختار احمد کاماں اسمبلی میں مقابلہ میں مضبوطی بنائے ہوئے ہیں، مختار احمد پہلے کانگریس سے ٹکٹ کے خواہشمند تھے لیکن جب کانگریس نے انہیں ٹکٹ نہ دے کر میدان میں نہیں اتارا، تو اس بات کو لیکر علاقے کے قصبہ میں 8 تاریخ میں 36 برادری کی مہاپنچایت بلا کر علاقے کی بڑی پال ڈیمروت، پاہٹ،سنگاریا نوگیاں نے اپنا نمائندہ منتخب کیا اور اس کے علاوہ دس آزاد امیدوار ان کی حمایت میں بیٹھ گئے، اس طرح سے مختیار کو آزاد امیدوار کے طور پر الیکشن لڑانے کا فیصلہ کیا، جس کے بعد انھیں روز بروز عوامی حمایت حاصل ہو رہی ہے۔ دیکھنے میں آ رہا ہے ان کا قافلہ جہاں بھی جاتا ہے خواتین، بزرگ اور بچوں میں مختیار احمد کے لیے جوش و خروش نظر آتا ہے۔
آج جیسے ہی مختار احمد کا قافلہ پاپڑہ گاؤں پہنچا تو وہاں بلڈوزر کے ذریعے پھولوں کی پتیوں کی برسات کی گئیں اور پاپڑہ گاؤں میں مختار احمد کی تقریر کو لوگوں نے قریب سے سنا، گھاٹمیکا ناصر جنید قتل واقعہ کے حوالے سے جب صحافیوں سے گفتگو کی تو انہوں نے اپنے سیاسی مخالفین پر جارحانہ حملہ کرتے ہوئے دیکھا گیا، اس کے لیے ضلع انتظامیہ اور سرکار کو جوابدہ بتایا اس دوران انہوں نے کہا کہ گھاٹمیکا گاؤں کا واقعہ حالات سے پیدا ہونے والا واقعہ تھا جس میں کچھ سماج دشمن عناصر نے اس واقعہ کو انجام دیا تھا۔انتظامیہ کو فیصلہ کرنا ہے کہ اس طرح کے واقعات کو مستقبل میں کیسے روکا جائے۔انتظامیہ کو اس کا جواب دینا ہوگا ۔مستقبل میں ایسے واقعات پر قدغن لگے ۔انہوں نے کہا کہ اس علاقے میں کان کنی میں رائلٹی کے نام پر کسی قسم کا کرپشن نہیں ہونا چاہیے۔ ایک پیسہ بھی نا جائز طور پر اہل علاقہ کا نہیں جائے گا۔آج کے حالات ایسے ہیں کہ اگر کوئی کاروباری تاجر ترقی کر رہا ہے تو اسے ختم کرنے کی ہر ممکن کوشش کی جاتی ہے، انہوں نے کہا کہ میری سوچ مختلف ہے، علاقے کے لوگ جتنا کاروبار میں ترقی کریں گے اور آگے بڑھیں گے، اتنی ہی خوشحال آئے گی۔ علاقہ اور علاقہ کے لوگ ترقی کریں گے ۔
ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist