• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, جون 18, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

مدھیہ پردیش: سبھی 230سیٹوں کے لیے انتخابی مہم کا اختتام

Hamara Samaj by Hamara Samaj
نومبر 16, 2023
0 0
A A
مدھیہ پردیش: سبھی 230سیٹوں کے لیے انتخابی مہم کا اختتام
Share on FacebookShare on Twitter

بھوپال، 15 نومبر : مدھیہ پردیش میں سولہویں قانون ساز اسمبلی کی تشکیل کے لیے انتخابی مہم اپنے عروج پر پہنچنے کے بعد ووٹنگ ختم ہونے سے 48 گھنٹے قبل یعنی آج شام ختم ہو جائے گی۔ انتخابی شور کم ہونے کے بعد امیدوار ووٹروں سے گھر گھر رابطہ کر سکیں گے ۔انتخابی مہم کے آخری دنوں میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور کانگریس کی اعلیٰ قیادت کے ساتھ ساتھ مختلف جماعتوں کے رہنماؤں نے بھی اپنی پوری طاقت جھونک دی۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے کل بیتول، جھابوا اور شاجاپور میں تین ریلیاں کیں۔ انہوں نے حالیہ دنوں میں تقریباً ایک درجن اجلاسوں سے خطاب کیا اور بی جے پی کی مہم صرف مودی کے چہرے پر مرکوز رہی۔آج انتخابی مہم کے آخری دن کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے راجدھانی بھوپال اور ریاست کے قبائلی اکثریتی علاقے بیتول میں انتخابی ریلیں سے خطاب کریں گے ۔ پارٹی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی بھی آج بی جے پی کے گڑھ دتیا اور سدھی میں کانگریس امیدواروں کی حمایت میں ووٹ مانگیں گی۔اس سے پہلے کانگریس کے سینئر لیڈر راہل گاندھی نے کل ودیشا میں انتخابی ریلی سے خطاب کیا۔ بی جے پی اور کانگریس کے دیگر سینئر لیڈر بھی ریاست کے مختلف مقامات پر انتخابی مہم میں مصروف تھے ۔ریاست کے تمام 230 حلقوں میں ووٹنگ کے لیے جمعہ 17 نومبر کا دن مقرر کیا گیا ہے ۔ ووٹنگ صبح سات بجے شروع ہو کر شام چھ بجے تک جاری رہے گی۔ تاہم، ووٹنگ کا عمل صبح 7 بجے شروع ہوگا اور نکسل متاثرہ بالاگھاٹ، ڈنڈوری اور منڈلا اضلاع کے متعلقہ نکسل علاقوں میں واقع پولنگ اسٹیشنوں پر سہ پہر 3 بجے تک مکمل ہوگا۔ اس طرح آج شام چھ بجے ریاست میں انتخابی مہم اور اس کا شور تھم جائے گا۔ اس کے بعد انتخابی جلسے وغیرہ نہیں ہو سکیں گے ۔ریاست کے چیف الیکٹورل آفیسر انوپم راجن نے یواین آئی کو بتایا کہ الیکشن کمیشن نے تمام 230 سیٹوں پر منصفانہ اور پرامن طریقے سے ووٹنگ کرانے کے لیے ضروری تیاری مکمل کر لی ہے ۔ ریاست کے پانچ کروڑ 60 لاکھ سے زیادہ ووٹر 65 ہزار پانچ سو سے زیادہ پولنگ اسٹیشنوں پر اپنے شناختی کارڈ کے ساتھ ووٹ ڈال سکیں گے ۔ انہوں نے تمام ووٹروں سے ووٹنگ کے عمل میں حصہ لینے کی اپیل کی ہے۔ اسمبلی انتخابات میں کل دو ہزار 533 امیدوار میدان میں ہیں جن میں دو ہزار 280 مرد، 252 خواتین اور ایک دوسری (تھرڈ جینڈر) امیدوار شامل ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist