• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, جون 18, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

بیدر میں جماعت ِ اسلامی کے مفت ٹیلرنگ ٹریننگ سینٹرمیں تقسیم اسناد

Hamara Samaj by Hamara Samaj
نومبر 17, 2023
0 0
A A
بیدر میں جماعت ِ اسلامی کے مفت ٹیلرنگ ٹریننگ سینٹرمیں تقسیم اسناد
Share on FacebookShare on Twitter

بیدر، 16؍نومبر، سماج نیوز سروس : جماعت ِاسلامی ہند شہر بیدر کی جانب سے مولانا سید ابوالاعلی مودودی ہال، موقوعہ نورخان تعلیم بیدر میں شعبئہ خدمتِ خلق کے زیر تحت چلنے والے ٹیلرنگ ٹریننگ سینٹر کے 3 ماہ مکمل ٹریننگ کورس سیکھنے والے جملہ 2 بیاچ کیتقریبا(30) سے زائد لڑکیوں اور خواتین میں ٹریننگ کی تکمیلیت کے اسنادات تقسیم کیے گئے۔ اس موقع پر معاون امیر مقامی جماعتِ اسلامی ہند، شہر بیدر محمد عارف الدین نے بتایا کہ یہ مفت ٹیلرنگ ٹریننگ سنٹر تقریبا 8 سال سے چل رہا ہے تقریبا 500 سے زائد مستحق لڑکیاں اور کئی بیوہ خواتین اس سینٹر کے ذریعے مستفید ہو چکی ہیں۔ سنٹر کا مقصد بتاتے ہوئے انہوں نے کہا کہ خواتین خود کو ہنر مند اور خود کفیل بنائیں۔ ہنر اللہ کی بہت بڑی نعمت ہے اور آپ اس سنٹر سے جو کچھ سیکھا ہے اسے عملی طور پر جاری رکھیں جس سے آپ کی ماہرانہ صلاحیت میں اضافہ ہوگا۔مسلسل جد وجہد اور محنت سے ہی کامیابی ملتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جن خواتین میں دینداری آجاتی ہے اور اسلام کی تعلیمات کو اپناتے ہیں تو اپ دیکھیں گے کہ اس سے گھروں کا ماحول بھی تبدیل ہوتا ہے۔ جماعتِ اسلامی چاہتی ہے کہ ہماری اپنی زندگیوں میں تبدیلی آئے۔ ہم اسلامی تعلیمات پر مکمل عمل پیرا ہونے کی کوشیش کریں۔ انہوں نے اس سینٹر کے ساتھ ساتھ ہفتہ واری اجتماعات میں شرکت سے دینی معلومات میں اضافہ کرتے ہوئے اپنی زندگی اسلامی تعلیمات کے مطابق گزارنے کی طرف بھی توجہ دلائی۔ اس موقع پر محمد معظم امیر مقامی جماعت اسلامی ہند شہر بیدر نے اظہار خیال کرتے ہوئے بتایا کہ دوسروں کے سامنے ہاتھ پھیلانے سے بہتر ہے کہ ہم خود ہنرمند بنیں اور اور ہماری خواتین خود کفیل بنیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے اس کورس میں شرکت کی اور کورس ختم ہوگیا کہہ کر ہم اپنے گھروں میں نہ بیٹھیں بلکہ سنٹر میں تربیت پانے کے بعد آپ اپنے آپ کو مزید سیکھنے کی جستجو کریں اور اس میدان کے ماہر (ایکسپرٹ) بنیں اورپیشہ وارانہ قابلیت اپنے اندر پیدا کرتے ہوئے ترقی کریں۔ امیرمقامی نے مزید کہاکہ قران و حدیث کے مطالعہ کرتے ہوئے اپنے گھر ماحول کو صحیح راہ پر لانا اور دوسروں کو بھی صحیح کام کی طرف توجہ دلانے کی ضرورت ہے۔ ہم اپنے گھروں میں روزانہ قرآن ترجمہ کے ساتھ پڑھیں، اور احادیث کا مطالعہ کریں، جس کے ذریعے سے ہمارے ایمان میں اضافہ ہوگا۔اس موقعہ پر محترمہ سیدہ آمنہ صاحبہ رکن جماعت اور ٹیلرنگ سنٹر کی ذمہ دار انسٹرکٹر محترمہ پروین خانم بھی موجود تھیں۔ اس موقعہ پر بتایا گیا کہ نئے بیاچس کا عنقریب آغاز ہوگا۔ مزید تفصیلات کیلئے اس موبائل نمبر 9902361244پر ربط پیدا کریں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist