• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, جون 18, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

صوبہ مہا راشٹر میں ووٹر لسٹ میں نئے ناموںکا اندراج اور درستگی کا کام جار ی

غفلت نہ بر تیں،اپنے نا م فوری طور پر ووٹر لسٹ میں درج کرائیں :مولانا ندیم صدیقی کی عوا م الناس سے اپیل

Hamara Samaj by Hamara Samaj
نومبر 18, 2023
0 0
A A
صوبہ مہا راشٹر میں ووٹر لسٹ میں نئے ناموںکا اندراج اور درستگی کا کام جار ی
Share on FacebookShare on Twitter

ممبئی ۔ 18؍ نومبر 2023 (:) ملک کے مو جودہ حالات کے پیش نظر ہر مسلمان مرد و عورت کے ناموں کا ووٹر لسٹ میں اندراج اور ووٹر آئی ڈی کارڈ کا ہو نا ضروری ہے ،ووٹر آئی ڈی کارڈ صرف ووٹ ڈالنے کے لئے ہی نہیں ہے بلکہ حکومت کی نظر میں ہندوستانی شہری ہونے کا ایک اہم ثبوت ہے ۔ جمعیۃ علماء مہا راشٹراپنی سابقہ روایت کے مطابق عوام الناس کواس با ت سے آگاہ کرنا ضروری سمجھتی ہے! کہ الیکشن کمیشن آف انڈیاکی ہدایت پر پورے مہا راشٹر میں ووٹر لسٹ میں نئے ناموں کا اندراج ، غلط نام وپتہ کی درستگی ،نام منتقل کرنے ،اور منسوخ کرنے کی خصوصی مہم شروع ہے ۔ان خیا لات کا اظہار آج یہاں دفتر جمعیۃ علماء مہا راشٹر واقع زین العابدین بلڈنگ بھنڈی بازار میں جمعیۃ علماء مہا راشٹر کے صدر مولانا حافظ محمد ندیم صدیقی نے اخبارات کے لئے جاری اپنے ایک صحافتی بیان میں کیا ۔
مولانا ندیم صدیقی نے مزید کہا کہ اس خصوصی مہم کے ذریعہ سبھی شہریوں کو ووٹر بنانے کا عزم کیا گیا ہے تاکہ کوئی شہری اپنے حق رائے دہی کے استعمال کرنے سے محروم نہ رہے ۔اس جمہوری ملک میں حق رائے دہی کی بڑی اہمیت ہےحق رائے دہی کے لئے ووٹر لسٹ میں نام کا اندراج ہونا ضروری ہے ۔اس لئےجن کی عمر 18 سال ہو چکی ہے اور ابھی تک ووٹر لسٹ میں ان کے ناموں کا اندراج نہیں ہے ،ایسے ہی بہت سے لوگوں کا نام ، ولدیت ،پتہ وغیرہ غلط درج ہو گیا ہے یاشناختی کارڈ کھو گیا یا خراب ہوگیا ہے، یا شادی ہوئی ہے اور بہوئیں گھر میں آئی ہیں اور ابھی تک ان کا شناختی کارڈ نہیں بنا ہے  ۔ایسے تمام لوگ اپنے دستاویزات مثلاآدھار کارڈ ،راشن کارڈ، لائٹ بل و دیگر سرکاری کاغذات کے ساتھ حکومت کی طرف سے بنائے ہوئے سینٹروںمیں پہونچ کر ووٹر لسٹ میں اپنے ناموں کا اندراج اور درستگی کا کام کروالیں ،یا ووٹر ہیلپ لائن ایپ ڈائون لوڈ کرکے خود کر لیں۔
انہوں نے کہا ہے کہ ووٹر لسٹ میں نام شامل کرنے کی آخری تاریخ 9؍ دسمبر 2023  مقرر کی گئی ہے، اس دوران ووٹر لسٹ میں ناموں کے اندراج اور تصحیح(Correction )کا کام کیا جائے گا۔اگر کوئی دقت پیش آئے تواپنے قریبی بی ایل اوسے رابطہ کریں۔ مولانا ندیم صدیقی نے عوام الناس خصوصا دینی ملی اداروں ،تنظیموں، سیا سی سماجی کارکنوں اور جمعیۃ علماء کے ضلعی ،شہری ،مقامی ذمہ داروں سے ہمدردانہ اپیل کی ہے کہ اس مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں اور اس مہم کابھر پور فائدہ اٹھا ئیں،اس کے لئے قوم کے باشعور اور پڑھے لکھے لوگوں کی یہ ذمہ داری ہےکہ وہ اپنے آس پاس سیدھے سادھے اور بے فکر لوگوں کا جائزہ لیں کہ آیا ان کا نام ووٹر لسٹ میں شامل ہے یا نہیں اگر شامل نہیں ہے تو ان کی مدد کریں تاکہ ان کا نام وو ٹر لسٹ میں شامل ہو سکیں اس سلسلے میں کالج اور یونیورسٹی کے طلباء کو دست تعاون دراز کرنا چاہیے۔ علماء کرام اور  ائمہ مساجد سے بھی درخواست ہے کہ جمعہ کے بیانات میں اس جانب عوام کی توجہ مبذول کرائیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist