• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, جون 18, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

آل انڈیا یونانی طبی کانفرنس کی میٹنگ کا انعقاد

Hamara Samaj by Hamara Samaj
نومبر 21, 2023
0 0
A A
آل انڈیا یونانی طبی کانفرنس کی میٹنگ کا انعقاد
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی20نومبر، سماج نیوز سروس:آل انڈیا یونانی طبی کانفرنس کی ایشور نگر نیو فرینڈس کالونی میں دہلی اسٹیٹ یونٹ کی ایک میٹنگ منعقد کی گئی جس کی صدارت سینٹرل کور کمیٹی کے صدر حکیم امام الدین ذکائی نے کی ۔ خاص طور پر سکریٹری جنرل ڈاکٹر خالد صدیقی کی زیر نگرانی میں اسٹیٹ یونٹ کو کیسے فعال اور کامیاب بنایا جائے ۔ اس سلسلے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔ یونانی اور آیورویدک طبیہ کالج قرول باغ کے پرنسپل ڈاکٹر زبیر احمد جبکہ سینٹرل کور کمیٹی کے ممبران میں ڈاکٹر محمد اکرم ، ڈاکٹر شبیر احمد، ڈاکٹر عشرت کفیل کے علاوہ دہلی یونٹ کے صدر ڈاکٹر محمد نفیس صدیقی اور نائب صدر ڈاکٹر محمد کاشف ذکائی ، سکریٹری ڈاکٹر محمد شعیب علی ، جوائنٹ سکریٹری ڈاکٹر محمد عاقف ۔ جبکہ ممبران میں ڈاکٹر محمد نعمان ، ڈاکٹر صبوحی یاسین ، ڈاکٹر محمد ضمیر وغیرہ نے شرکت کی ۔ میٹنگ میں یونانی کے موجودہ حال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ اور نئے قدم اٹھانے پر بھی زور دیا گیا ۔ اس دوران یونانی طبی کانفرنس کی سرگرمیوں میں اضافہ کرنے پر زور دیا تو وہیں زیادہ سے زیادہ ورکشاپ اور سیمینار کا انعقاد کرانے پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس کے ساتھ ہی میٹنگ میں یونانی طریقہ تشخیص اور علاج کو یونانی گریجویٹ تک کیسے پہنچایا جائے اس منصوبے پر بھی بات چیت کی گئی ۔ مختلف ڈاکٹرس نے ہیلتھ کیمپ لگانے پر بھی زور دیا۔ اور کہا کہ اس کیمپ کے ذریعے عوام کو یونانی سے فیضیاب کیا جائے ۔ اس کے ساتھ ہی اس بات پر بھی عام رائے بنی کہ طبی کانفرنس مختلف کالجوں میں مقابلہ جاتی پروگرام کرائیں ۔ اس کے ساتھ ہی یونانی کالجوں میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے والے طلبہ کو ایوارڈ سے نوازا جائے ۔ ان طلبہ کے لئے مقابلہ جاتی پروگرام کے ساتھ ساتھ سرٹیفکیٹ وغیرہ میں بھی ان کو کامیاب بنایا جائے۔ طبی کانفرنس نے طے کیا ہے کہ یونانی سے وابستہ سینٹرل ڈاٹا جمع کیا جائے گا جس میں آل انڈیا سطح پر جوبھی اسامیاں نکلتی ہیں ان کو بھرنے کے لئے تمام تیاریاں کرائی جائیں گی۔ اتنا ہی نہیں بلکہ یونانی سے وابستہ جو بھی مسائل ہوں گے ان کو تحریری اور عملی طور پر حل کیا جائے گا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist