• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, ستمبر 29, 2025
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

درگاہ اجمیر شریف سے جمعیۃ علماء ہند کا تاریخی رشتہ ہے

Hamara Samaj by Hamara Samaj
نومبر 15, 2022
0 0
A A
درگاہ اجمیر شریف سے جمعیۃ علماء ہند کا تاریخی رشتہ ہے
Share on FacebookShare on Twitter

درگاہ خواجہ غریب نوازؒ کے ایک وفد نے جمعیۃ علماء ہند کے صدر دفتر کا دورہ کیا

درگاہ شریف حضرت خواجہ معین الدین چشتی اجمیری ؒ کے ایک وفد نے آج مرکزی دفتر جمعیۃ علماء ہند نئی دہلی پہنچ کر صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمود اسعد مدنی سے ملاقات کی۔ وفد میں سید عبدالواحد چشتی انگارہ شاہ،سید مصبر حسین چشتی خادم درگاہ خواجہ اور حاجی اسرار احمد خاں چیئرمین پٹھان فائونڈیشن شامل تھے ۔اس موقع پرصدر جمعیۃ علماء ہند مولانا مدنی، ناظم عمومی مولانا حکیم الدین قاسمی اور مولانا نیاز احمد فاروقی و دیگر نے پھول کے گلدستہ سے ان کا استقبال کیا ۔مولانا مدنی نے اپنی گفتگو میں درگاہ کے تاریخی و مذہبی کردار پر روشنی ڈالتے کہا کہ یہ ایک حقیقت ہے کہ ہندستان میں حضرات صوفیاء کرام بالخصوص حضرت خواجہ غریب نواز ؒ نے اصلاح وتربیت کے جتنے بلند اخلاقی دائرے بنائے ہیں اور اپنی انسانیت دوستی ، نیک نفسی کے ذریعہ ہندستانی سماج میں جتنے اعلیٰ نقوش چھوڑے ہیں ، وہاں تک فلسفہ ونظر کی رسائی نہ ہوسکی ۔کردار وعمل کی یہی صداقت ہے جس کی عظمتوں کے سامنے دل ونگاہ بھی جھک جاتے ہیں ۔آج اسی کردار کو مزید تقویت دینے کی ضرورت ہے ، نیز مسلمانوں کے سبھی طبقات کے درمیان اتحاد و ہم آہنگی کے لیے اجمیر شریف سب سے بڑے مرکز ی کردار کا حامل ادارہ ہے ۔مولانا مدنی نے کہا کہ جمعیۃ کے بیشتر اکابر کا روحانی سلسلہ حضرت خواجہ صاحب سے منسلک ہے ۔حضرت خواجہ رحمہ اللہ کا قول ہے کہ طریقت اور تصوف خدا کی محبت اور اس کے بندوں کی خدمت کے دو عناصر سے وجود میں آتا ہے اوراسی کا نام ولایت ہے ۔ طریقت اور ولایت کے اسی تصور کو جمعیۃ علماء ہند کے اکابرنے اپنی کردار سے روشن اور قائم کیا۔ مولانا مدنی سے ملاقات کے بعد وفد نے جمعیۃ علماء ہند کی لائبریری کا بھی دورہ کیا اور جمعیۃ پر پرزینٹیشن کے ذریعہ معلومات حاصل کی۔ سید عبدالواحد چشتی انگارہ نے اپنی گفتگو میں کہا کہ جمعیۃ علماء ہند کا درگاہ اجمیر شریف سے تاریخی رشتہ رہا ہے ۔ آزادی وطن کے بعد اس کی بازیابی میں جمعیۃ نے جو کردار ادا کیا ہے، وہ تاریخ میں زریں حروف سے نقش ہے ۔انہوں نے عرس کے موقع پر جمعیۃ کی طبی خدمات کی بھی ستائش کی

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0

    مسلمانوں کی کامیابی اور شراکت کی کہانیاں

    ستمبر 29, 2025
    خلیج کی مشترکہ سلامتی خطرے میں ہے شہزادہ ترکی الفیصل کا انتباہ

    خلیج کی مشترکہ سلامتی خطرے میں ہے شہزادہ ترکی الفیصل کا انتباہ

    ستمبر 29, 2025
    ایران نے اسرائیل کے اہم ترین  جاسوس کو پھانسی دے دی

    ایران نے اسرائیل کے اہم ترین جاسوس کو پھانسی دے دی

    ستمبر 29, 2025
    ایران کے افزودہ یورینیم کے ٹھکانے کا علم ہے:نیتن

    ایران کے افزودہ یورینیم کے ٹھکانے کا علم ہے:نیتن

    ستمبر 29, 2025

    مسلمانوں کی کامیابی اور شراکت کی کہانیاں

    ستمبر 29, 2025
    خلیج کی مشترکہ سلامتی خطرے میں ہے شہزادہ ترکی الفیصل کا انتباہ

    خلیج کی مشترکہ سلامتی خطرے میں ہے شہزادہ ترکی الفیصل کا انتباہ

    ستمبر 29, 2025
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist