• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, مارچ 18, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

پاررلیمنٹ ہاؤس کو نشانہ بنانے کی دھمکی دینے والاگرفتار

Hamara Samaj by Hamara Samaj
نومبر 22, 2023
0 0
A A
دہلی میں جعلی ویزا بنانے والاگروہ گرفتار
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی 21نومبر، سماج نیوز سروس:دہلی پولیس نے خالصتانی دہشتگرد گروپتونت سنگھ پنوں کے مرید کو گرفتار کر لیا ہے۔ 27 ستمبر 2023 کو اپنی اہلیہ کے کہنے پر اس نے کشمیری گیٹ بس ٹرمینل پر خالصتان کے حق میں نعرے لکھے تھے۔ پولیس کے مطابق ملزم کی شناخت ملک سنگھ کے نام سے ہوئی ہے۔ ستمبر کے واقعے کے کچھ گھنٹے بعد ہی ایک ویڈیو جاری کر کے نعرے لکھنے کی ذمہ داری لی تھی۔ پارلیمنٹ ہاؤس کو بھی نشانہ بنانے کی دھمکی دی گئی۔ دہلی پولیس کے مطابق ملک کی گرفتاری سے پنوں کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا۔ پنوں نے ملک کو 19 نومبر 2023 کو دہلی ایئرپورٹ سمیت کئی جگہوں پر خالصتان نعرے لکھنے کا جرم کیا تھا۔ این آئی اے نے علیحدگی پسند دہشتگرد گروپتونت سنگھ پنو کے خلاف ایئر انڈیا کے مسافروں کو دھمکی دینے کا مقدمہ درج کیا ہے۔ پنو نے 4 نومبر کو ایک ویڈیو جاری کیا تھا جس میں لوگوں سے کہا گیا تھا کہ وہ ایئر انڈیا کی پروازوں میں سفر نہ کریں۔ یہ بھی کہا گیا کہ اگر آپ نہ مانے تو آپ کی جان کو خطرہ ہو سکتا ہے۔ انہوں نے آئی جی آئی ایئرپورٹ کو بند کرنے کی دھمکی بھی دی تھی۔ این آئی اے نے کہا کہ پنو کے خلاف یو اے پی اے کے سخت قانون، آئی پی سی کی دفعہ 120 بی، 153 اے اور 506 کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ پنو خود کو ‘سکھس فار جسٹس یعنی SFJ کا جنرل کونسلر کہتے ہیں، جسے حکومت ہند نے غیر قانونی قرار دیا ہے۔ وہ ملک میں دہشت گردی کو فروغ دینے کے لیے کئی طرح کی غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث ہے۔ وہ 2019 میں این آئی اے کے ریڈار پر آیا تھا۔ جب ایجنسی نے پہلی بار اس کے خلاف مقدمہ درج کیا تھا۔ اسی سال ستمبر میں این آئی اے نے پنجاب اور چنڈی گڑھ کے امرتسر میں پنوں کی ملکیت ضبط کر لی تھی۔ فروری 2021 میں این آئی اے کی خصوصی عدالت نے پنو کے خلاف غیر ضمانتی وارنٹ جاری کیے تھے اور انہیں 29 نومبر 2022 کو مفرور قرار دیا گیا تھا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ریاستی کانگریس کی روزہ افطار پارٹی میں ممبر پارلیمنٹ عمران پرتاپ گڑھی کی شرکت

    ریاستی کانگریس کی روزہ افطار پارٹی میں ممبر پارلیمنٹ عمران پرتاپ گڑھی کی شرکت

    مارچ 17, 2026
    پرویش صاحب سنگھ اور بانسوری سوراج نے لودھی کالونی میں  بجلی کی فراہمی کے نیٹ ورک کو اپ گریڈ کرنے کا سنگ بنیاد رکھا

    پرویش صاحب سنگھ اور بانسوری سوراج نے لودھی کالونی میں بجلی کی فراہمی کے نیٹ ورک کو اپ گریڈ کرنے کا سنگ بنیاد رکھا

    مارچ 17, 2026
    رمضان کا تیسرا عشرہ ؛ توبہ کی قبولیت اور نجات کی گھڑی

    رمضان کا تیسرا عشرہ ؛ توبہ کی قبولیت اور نجات کی گھڑی

    مارچ 17, 2026
    ہمارے میزائل امریکہ نہیں پہنچ سکتے  ایران کا فالس فلیگ آپریشن سے خبردار

    ہمارے میزائل امریکہ نہیں پہنچ سکتے ایران کا فالس فلیگ آپریشن سے خبردار

    مارچ 17, 2026
    ریاستی کانگریس کی روزہ افطار پارٹی میں ممبر پارلیمنٹ عمران پرتاپ گڑھی کی شرکت

    ریاستی کانگریس کی روزہ افطار پارٹی میں ممبر پارلیمنٹ عمران پرتاپ گڑھی کی شرکت

    مارچ 17, 2026
    پرویش صاحب سنگھ اور بانسوری سوراج نے لودھی کالونی میں  بجلی کی فراہمی کے نیٹ ورک کو اپ گریڈ کرنے کا سنگ بنیاد رکھا

    پرویش صاحب سنگھ اور بانسوری سوراج نے لودھی کالونی میں بجلی کی فراہمی کے نیٹ ورک کو اپ گریڈ کرنے کا سنگ بنیاد رکھا

    مارچ 17, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist