• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, جون 15, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

شہر میں عالمی سنی اجتماع کی گونج، آج گوونڈی میں روح پرور آغاز

الحاج سعید نوری کے ذریعے پرچم کشائی،سرفراز آرزو ایجوکیشن اور محبوب عالم غازی کتاب میلہ کا افتتاح کریں گے

Hamara Samaj by Hamara Samaj
نومبر 23, 2023
0 0
A A
شہر میں  عالمی سنی اجتماع کی گونج، آج گوونڈی میں روح پرور آغاز
Share on FacebookShare on Twitter
ممبئی:ایس ایس ایف گولڈن ففٹی کانفرنس کا مقام  ایکتا ادیان  گوونڈی ہندوستانی تکثیریت کے جوہر کی نمائندگی کرنے کے لیے تیار ہے۔ گوونڈی کے دیونار  میدان میں  آج  روح پرورنیشنل کانفرنس کا آغاز ہوگا۔ اس وسیع و عریض میدان میں مندوبین کی سہولتوں کی تمام تیاریاں مکمل ہوچکی ہیں۔ہندوستان کی مختلف ریاستوں کے ہزاروں طلباء پہلے ہی ممبئی میں جمع ہو چکے ہیں۔ وفود کی باضابطہ ملاقاتیں جمعہ، 24 نومبر کی شام سے جاری ہیں، اور یہ اتوار، 26 نومبر کو ہونے والی زبردست اختتامی تقریب تک جاری رہیں گی۔ ایکتا اُدیان میں ضروری سہولیات کے لیے جامع انتظامات کیے ہیں، جس میں بشمول طعام،، رہائش، پنج وقتہ نمازوں کا اہتمام و دیگر سہولیات شامل ہیں۔
مقامات کو مختلف موضوعات کے ارد گرد احتیاط سے ترتیب دیا گیا کانفرنس کے دوران، روحانیت، اخلاقیات ،پیشہ ورانہ کورسیس،   علم  معیشت، امن وامان کی سیاست، تعلیم،  قومی ہم آہنگی اور سماجی سرگرمی کے فروغ  کےموضوعات پر   گہرائی سے بات چیت کی جائے گی۔گولڈن ففٹی نیشنل کانفرنس  صبح 9:00 بجے حاجی علی درگاہ،  مخدوم ماہمی درگاہ، بسم اللہ شاہ، بہاؤالدین شاہ، اور عبدالرحمن شاہ بابا کی زیارت کے ساتھ شروع ہوگی۔ پرچم کشائی کی تقریب رضا اکیڈمی کے چیئرمین الحاج محمد سعید نوری شام 4:00 بجے انجام دیں گے۔ بعد ازیں روزنامہ ہندوستان کے ایڈیٹر سرفراز آرزوشام 5 بجے ایجوکیشن کیرئیر ایکسپو کا افتتاح کریں گے، اور ‘بک فیئر’ کا افتتاح اردو کے معروف شاعر محبوب عالم غازی کے ہاتھوں ہوگا۔
واضح ہو کہ اس عظیم الشان گولڈن ففٹی نیشنل کانفرنس کا باضابطہ افتتاح عمان کے سفیر عیسیٰ صلاح عبداللہ صلاح الشیبانی شام 6:30 بجے کریں گے۔ ڈیلیگیٹس اسمبلی کا اجلاس کل صبح 9 بجے شروع ہوگاجس میں مختلف ریاستوں سے 10,000 مندوبین شرکت کریں گے۔
ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist