• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, مارچ 16, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

عدالت سے رجوع کرنے کا حق آئین کا دل اور روح ہے: چندر چوڑ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
نومبر 28, 2023
0 0
A A
عدالت سے رجوع کرنے کا حق آئین کا دل اور روح ہے: چندر چوڑ
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی ،27؍نومبر،سماج نیوز سروس:سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ڈاکٹر ڈی وائی چندر چوڑ نے سپریم کورٹ جانے سے نہ گھبرانے پر زور دیا اور امید ظاہر کرتے ہوئے اتوار کو کہا کہ ہماری کوششوں سے ہر طبقے، ذات اور مذہب کے شہری ہمارے عدالتی نظام پر بھروسہ کرنے کے ساتھ اسے اپنے حقوق کے نفاذ کے لیے ایک منصفانہ اور موثر پلیٹ فارم کے طور پر دیکھ سکتے ہیں۔جسٹس چندر چوڑ نے یوم دستور پر سپریم کورٹ کی جانب سے منعقدہ ایک پروگرام سے صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کی موجودگی میں خطاب کرتے ہوئے عدالتی نظام کو آسان بنانے کی کوششوں کا ذکر کرتے ہوئے شہریوں کو یہ یقین دہانی کرائی۔انہوں نے کہا کہ آج سپریم کورٹ کے احاطے میں ڈاکٹر بی آر امبیڈکر کے مجسمے کی نقاب کشائی کو ان کے (ڈاکٹر امبیڈکر کے) مشہور خیال کی توسیع کے طور پر دیکھا جانا چاہئے کہ ‘عدالت سے رجوع کرنے کا حق آئین کا دل اور روح ہے۔چیف جسٹس نے مزید کہا کہ ہمارے آئین نے ہمیں اختیارات لینے اور حکومت کے ادارہ جاتی ڈھانچے کے ذریعے انہیں ہموار کرنے کی اجازت دی ہے۔ لہٰذا جب ہم آج کہتے ہیں کہ آئین کو اپنانے کا احترام کرتے ہیں تو سب سے پہلے اور سب سے اہم، ہم اس حقیقت کا احترام کرتے ہیں کہ آئین ‘موجود ہے’ اور آئین ‘کام کرتا ہے‘۔انہوں نے کہا کہ گزشتہ سات دہائیوں میں سپریم کورٹ آف انڈیا نے ‘عوامی عدالت کے طور پر کام کیا ہے۔ ہزاروں شہری اس یقین کے ساتھ اس کے دروازے پر پہنچے ہیں کہ اس ادارے کے ذریعے انہیں انصاف ملے گا۔انہوں نے مزید کہا کہ ہماری عدالت شاید دنیا کی واحد عدالت ہے جہاں کوئی بھی شہری خواہ وہ کوئی بھی ہو یا جہاں سے آیا ہو۔
چیف جسٹس آف انڈیا کو خط لکھ کر سپریم کورٹ کی آئینی مشینری کو حرکت میں لا سکتا ہے۔چیف جسٹس نے کہا کہ شہریوں کو اپنے فیصلوں کے ذریعے انصاف ملے، اس کے لئے سپریم کورٹ اس بات کو یقینی بنانے کے لیے مسلسل کوششیں کر رہی ہے کہ اس کا انتظامی عمل بھی شہریوں پر مبنی ہو، تاکہ عام شہری عدالت کے کام کاج سے جڑا ہوا محسوس کرسکے۔انہوں نے کہا کہ عدالت عظمیٰ نے تمام عدالتوں میں ای سروس سینٹرز بھی شروع کیے ہیں تاکہ یہ یقینی بنایا جا سکے کہ کوئی بھی شہری عدالتی عمل میں پیچھے نہ رہ جائے۔جسٹس چندرچوڑ نے کہا،ہم اپنے شہریوں کو ایک مشترکہ قومی کوشش میں برابر کے شراکت دار کے طور پر قبول کرتے ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    اسرائیل پہلے سے زیادہ مضبوط ہے

    اسرائیل پہلے سے زیادہ مضبوط ہے

    مارچ 14, 2026
    پاکستان سعودی عرب سے مکمل یکجہتی کرتا ہے:شہباز شریف

    پاکستان سعودی عرب سے مکمل یکجہتی کرتا ہے:شہباز شریف

    مارچ 14, 2026
    ایران کے خلاف جنگ کا امریکی معیشت پر اثر

    ایران کے خلاف جنگ کا امریکی معیشت پر اثر

    مارچ 14, 2026
    اے آئی ایف ایف کے سابق سیکرٹری جنرل کشل داس 66 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

    اے آئی ایف ایف کے سابق سیکرٹری جنرل کشل داس 66 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

    مارچ 14, 2026
    اسرائیل پہلے سے زیادہ مضبوط ہے

    اسرائیل پہلے سے زیادہ مضبوط ہے

    مارچ 14, 2026
    پاکستان سعودی عرب سے مکمل یکجہتی کرتا ہے:شہباز شریف

    پاکستان سعودی عرب سے مکمل یکجہتی کرتا ہے:شہباز شریف

    مارچ 14, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist