• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, جون 19, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

مسلمانوں کی دو چھٹیاں بڑھانے پر بی جے پی کو بہار اسلامک اسٹیٹ نظر آنے لگا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
نومبر 29, 2023
0 0
A A
مسلمانوں کی دو چھٹیاں بڑھانے پر بی جے پی کو بہار اسلامک اسٹیٹ نظر آنے لگا
Share on FacebookShare on Twitter

پٹنہ،28؍نومبر،سماج نیوز سروس: مسلمانوں کی دو چھٹیاں بڑھانے اور ہندؤوں کی دو چھٹیاں گھٹانے پر “سب کا ساتھ سب کا وکاس” کا اصلی رنگ سامنے آگیا اور بی جے پی کے لیڈروں کو بہار اسلامی ری پبلیکن اور اسلامک اسٹیٹ نظر آنے لگا -محکمہ تعلیم کے ایک فیصلے نے سرد موسم میں بہار کی سیاست کو گرما دیا ہے۔ فیصلے کو لے کر حکومت کی نیتوں پر بڑے سوال اٹھائے جا رہے ہیں اور پوچھا جا رہا ہے کہ اس فیصلے کا کیا مطلب ہے، جب کہ ملک میں ایسا فیصلہ کہیں نہیں ہوا ہے۔ بی جے پی اس فیصلے سے اس قدر ناراض ہے کہ وہ نتیش کمار سے مطالبہ کر رہی ہے کہ اب نتیش کمار فوری طور پر بہار کو اسلامی ریاست بنانے کا اعلان کریں اور اپنے نام میں محمد جوڑ لیں۔دراصل یہ سارا معاملہ بہار حکومت کی چھٹی کے کلینڈر سے جڑا ہوا ہے۔ بہار حکومت نے اب اردو اسکولوں میں یوم جمعہ یعنی جمعہ کو ہفتہ وار تعطیل کا اعلان کیا ہے، یعنی بہار کے جن علاقوں میں مسلمانوں کی آبادی زیادہ ہے، یعنی وہ اکثریت میں ہیں، وہاں اب جمعہ کے دن ہفتہ وار چھٹی ہوگی۔ بہار شاید ملک کی پہلی ریاست ہوگی جہاں جمعہ کو مسلمانوں کے لیے سرکاری ہفتہ وار تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس فیصلے میں واضح طور پر ہدایت دی گئی ہے کہ یہ حکم صرف اردو اسکولوں یا مکاتب کے لیے نہیں ہے بلکہ مسلم اکثریتی علاقے میں واقع کسی بھی سرکاری اسکول میں اب اتوار کے بجائے جمعہ کو چھٹی ہوگی۔ اس حوالے سے محکمہ تعلیم کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کیا گیا ہے تاہم یہ بھی واضح کیا گیا ہے کہ اس کے لیے اس ضلع کے ڈی ایم کی اجازت لینی ہوگی۔ یعنی اگر ڈی ایم رضامندی دے دیتے ہیں تو کسی بھی اسکول میں اتوار کی بجائے جمعہ کو چھٹی کا اعلان کیا جاسکتا ہے۔یہی نہیں، محکمہ تعلیم 2024 کے لیے سرکاری اسکولوں میں چھٹیوں کی فہرست بھی سامنے لایا ہے، جس میں محکمہ تعلیم نے 2024 میں عید اور بقرعید کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ پہلے عید اور بقرعید پر دو دن چھٹی ہوتی تھی۔ 2024 میں، دونوں تہواروں پر اسکول تین دن کے لیے بند رہیں گے۔ اس کے علاوہ محرم کو دو دن، شب برات، چہلم اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے یوم ولادت با سعادت پر ایک ایک دن چھٹی ہوگی۔ حکومت نے جنم اشٹمی، رام نوامی، مہاشیو راتری، راکھی، تیج، جیتیہ جیسے کئی تہواروں پر چھٹیاں ختم کر دی ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist