• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, جون 15, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

اپوزیشن لیڈر شوبھندو ادھیکاری سرمائی اجلاس کیلئے معطل

Hamara Samaj by Hamara Samaj
نومبر 29, 2023
0 0
A A
اپوزیشن لیڈر شوبھندو ادھیکاری سرمائی اجلاس کیلئے معطل
Share on FacebookShare on Twitter

زیشن لیڈر شوبھندو ادھیکاری سرمائی اجلاس کیلئے معطل
کلکتہ 28نومبر : مغربی بنگال اسمبلی میں سرمائی اجلاس کے پہلے ہی دن اپوزیشن لیڈر شوبھندو ادھیکاری کو اسمبلی کے سرمائی اجلاس سے معطل کر دیا گیا ہے ۔ مبینہ طور پر انہوں نے اسمبلی کے اسپیکر بیمان بنرجی کی بے عزتی کی ہے ۔ دوسری طرف، بی جے پی اسپیکر کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پیش کرنے کا اعلان کیا ہے ۔شوبھندو ادھیکاری نے کہا کہ انہوں نے کہا، ‘‘تجویز آج (منگل) سکریٹری کو پیش کی جائے گی۔’’اس کے تھوڑی دیر بعد پارٹی نے اسپیکرکے خلاف شکایت پیش کردی۔ منگل کو سیشن کے آغاز میں بی جے پی کے ٹکٹ پر کامیاب ہونے کے بعد ترنمول کانگریس میں شامل ہونے والے ممبران اسمبلی کو بی جے پی ممبر اسمبلی بتانے پر بی جے پی نے احتجاج کیا ۔اس احتجاج کو اسپیکر نے ریکارڈ سے نکال دیا اور اور سلی گوڑی کے بی جے پی ایم ایل اے شنکر گھوش کو متنبہ کیا اس کے بعد بی جے پی ممبران اسمبلی ہائوس میں ہنگامہ آرائی کرنے لگے۔اپوزیشن لیڈر سمیت ارکان اسمبلی غصے میں سیشن ہال چھوڑ کر چلے گئے ۔ انہوں نے منگل کو ہونے والی بحث میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کیا۔دوسری طرف، ترنمول ایم ایل اے تاپس رائے نے مبینہ غیر پارلیمانی رویے کے لیے ایوان میں اپوزیشن لیڈر کو معطل کرنے کی تحریک پیش کی۔ حکمراں جماعت کے دیگر اراکین اسمبلی نے اس کی حمایت کی۔اس سے قبل 28 مارچ 2022 کو بی جے پی کے پانچ ممبرا ن اسمبلی بشمول شوبھندو ادھیکاری کو معطل کر دیا گیا تھا۔ اس اجلاس سے پہلے بی جے پی کے دو ممبران اسمبلی کو معطل کر دیا گیا تھا۔ کل سات ایم ایل اے کو معطل کر دیا گیا۔ تاہم عدالت کی مداخلت کے بعد ان کی معطلی واپس لے لی گئی۔آئی ایس ایف کے ممبر اسمبلی نوشاد صدیقی نے شوبھندو ادھیکاری کو معطل کرنے کی تحریک پیش کرتے ہوئے کہاکہ آئینی عہدے پر فائز شخصیت کو کچھ نہیں کہنا چاہیے ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist