• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, جون 19, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

تلنگانہ انتخابات:کانگریس کی تائید کرنےکا جمعیۃ علماء کا متفقہ فیصلہ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
نومبر 29, 2023
0 0
A A
تلنگانہ انتخابات:کانگریس کی تائید کرنےکا جمعیۃ علماء کا متفقہ فیصلہ
Share on FacebookShare on Twitter

حیدرآباد28نومبر:  جمعیۃ علماء تلنگانہ کے ضلعی صدور و عہدیداروں کا اجلاس جو حال ہی میں منعقد ہوا تھا میں عوام خصوصاً مسلم اقلیتوں کے ساتھ اختیار کئے گئے رویہ کو سامنے رکھتے ہوئے ریاست تلنگانہ اور ملک کے سیاسی حالات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس نے اس بات پر غور کیا کہ2014کے بعد سے ریاست میں مسلمانوں کے ساتھ فریب’ دغا بازی اورمیٹھی باتوں میں الجھا کر رکھنے کا جو سلسلہ گزشتہ دس سال سے چل رہا ہے کیا اس کو جاری رہنے کا موقعہ دینا ہے ’ یا پھر ہم کو اس میں تبدیلی کے لئے کچھ کرنا ہے ۔ اجلاس کی صدارت صدر ریاستی جمعیۃ علماء تلنگانہ و آندھرا پردیش مولانا حافظ پیر شبیر احمد نے کی تھی۔جمعیۃ علماء کے ذرائع کے مطابق اس اجلاس میں کہا گیا کہ ریاست میں حکمران بھارت راشٹر سمیتی نے مسلمانوں کے ساتھ کئی وعدے کئے ’ سوال یہ ہے کہ ان میں سے کتنوں کو پورا کیا گیا۔ 77ہزار ایکڑ اوقافی جائیدادوں کو تباہ کرنے کے لئے کوئی کسر نہیں چھوڑی گئی۔9سال پہلے آلیر میں انکاؤنٹر میں بے قصور مسلم نوجوانوں کو پولیس نے ہلاک کیا’ کئی ایک مساجد کو شہید کیا گیا۔ اردو میڈیم کے سرکاری اسکولوں کو بند کیا جارہا ہے ۔ مسلمانوں کو روزگار کی فراہمی کی اسکیموں کو ختم کردیا گیا ہے ۔ وقف بورڈ کے ریکارڈ کو غیر محفوظ طور پر مہر بند کردیا گیا’ جس کی حفاظت اور دیکھ بھال کی کوئی ضمانت نہیں۔ مسلم اداروں پر نا اہل اور نا قابل افراد کو نامزد کرتے ہوئے مسلمانوں کا مذاق اڑایا جارہا ہے ۔ اجلاس میں کہا گیا کہ بی آر ایس نے دفعہ 370کی منسوخی’ تین طلاق بل’ جیسے قوانین کی منظوری کے لئے بی جے پی کی تائید کی۔ سارے ملک میں اپوزیشن لیڈروں کے خلاف کارروائیاں ہورہی ہیں’ لیکن ایسا محسوس ہوتا ہے کہ بی آر ایس نے اس معاملہ میں بی جے پی مفاہمت کرلی ہے ۔ اس لئے اس کو بخش دیا گیا ہے ۔ آزادی کے بعد سے ملک میں سیکولرازم کو باقی و برقرار رکھا گیا ہے ’ اب اس کو مستحکم کرنے کی ضرورت ہے ۔ ایسے میں کانگریس کے صدر راہل گاندھی نے بھارت جوڑو یاترا کے ذریعہ قوم کو جھنجوڑنے کی جو کوشش کی ہے اس کے اچھے نتایج نکلے ہیں۔ کئی سیاسی جماعتیں ایک پلیٹ فارم پر جمع ہوئی ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist