• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, اکتوبر 11, 2025
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

لاؤڈ اسپیکرسے اذان پر پابندی کی عرضی مسترد کرنے کا جماعت اسلامی ہند خیر مقدم کرتی ہے

Hamara Samaj by Hamara Samaj
دسمبر 2, 2023
0 0
A A
لاؤڈ اسپیکرسے اذان پر پابندی کی عرضی مسترد کرنے کا جماعت اسلامی ہند خیر مقدم کرتی ہے
Share on FacebookShare on Twitter

ئی دہلی: لاؤڈ اسپیکر کے ذریعے اذان پر پابندی لگانے کے مفاد عامہ کی عرضی کو خارج کرنے کا خیر مقدم  کرتے ہوئے  نائب امیر جماعت اسلامی ہند ملک معتصم خاں نے میڈیا کو جاری اپنے ایک بیان میں کہا کہ” ہم چیف جسٹس سنیتا اگروال اور جسٹس انیرودھ مائی کے ذریعہ گجرات ہائی کورٹ کی ڈویژن بنچ کے اس فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں جس میں لاؤڈ اسپیکر کے ذریعے اذان دینے پر پابندی لگانے کی درخواست کو مسترد کردیا گیا“۔ انہوں نے کہا کہ ” ہم معزز چیف جسٹس کے خیالات سے اتفاق کرتے ہیں کہ یہ درخواست ’پوری طرح سے غلط‘ تھی اور یہ سمجھنا  مشکل تھا  کہ لاؤڈ اسپیکر کے ذریعہ اذان میں انسانی آواز کس طرح اس حد تک پہنچ سکتی ہے کہ اس سے پیدا ہونے والی صوتی آلودگی عوام کی صحت کو بڑے پیمانے پر خطرہ  لاحق کرے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ ”دیگر عبادتوں کے دوران لاؤڈ اسپیکروں سے جو شور پیدا ہوتا ہے، اسے نظر انداز کرکے اذان سے پیدا ہونے والی آواز کو صحت کے لیے خطرہ  قرار دینا، عرضی میں واضح تضاد کوظاہر کرتا ہے۔  مندروں اور دیگر مذہبی جلوسوں میں بھجن یا آرتی کے دوران اونچی آواز میں موسیقی عام معمول بن چکی ہے، ان پر کوئی اعتراض نہیں کیا جاتا،مگر اذان کی آواز پر غم و غصے کا اظہار کرنا، مذہبی تعصب اور اسلاموفوبیا کی ذہنیت کو ظاہر کرتا ہے۔  بدقسمتی سے یہ ذہنیت  ہمارے سیاسی نظام میں بڑی تیزی سے جگہ پکڑتی جارہی ہے۔  ہمارے  وطن عزیز ہندوستان کی مذہبی رواداری اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی کی شاندار تاریخ ہے۔ ہم اپنے ملک کے تمام لوگوں سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ  ان لوگوں کے بہکاوے میں نہ آئیں جو سماج میں نفرت کی بیج بونا چاہتے ہیں اور اپنے سیاسی ایجنڈے کے لئے مذہب کا غلط استعمال کرتے ہیں“۔

محترم نائب امیر جماعت نے کہا کہ ” ہم یہ بتانا چاہتے ہیں کہ مسلمانوں کی مساجد میں پانچ وقت کی فرض نماز میں شامل ہونے کے لیے بطور اعلان اذان دی جاتی ہے۔ اس عمل کو اللہ کے رسول ؐ نے شروع کیا تھا جو آج تک جاری ہے۔  اذان میں جو الفاظ استعمال کیے جاتے ہیں،  ان کے ذریعہ خالق کی عظمت اور نبی آخر الزماں کے نبی ہونے کا  اعلان  ہوتا ہے۔ اذان دراصل امن اور نجات کی دعوت ہے۔ ہم اپنے تمام بھائیوں اور بہنوں کو قرآن  اور پیغمبر اسلام کی زندگی کا مطالعہ کرنے کی دعوت دیتے ہیں تاکہ وہ  اسلام کی عظیم تعلیمات سے آشنا ہوسکیں۔  جماعت کو لگتا ہے کہ ہمارے ملک کے لیے آگے بڑھنے اور ترقی کرنے کا سب سے اچھا  اور بہترین راستہ  ہمارے کثیر ثقافتی اور متنوع تہذیب  کے حامل سماج  میں  اتحاد باہمی اور محبت و ہمدردی کو فروغ دینا  ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    دشمن جانتا ہے کہ حملہ کیا تو جنگ بندی کے لئے گڑگڑانا پڑے گا: ایران

    دشمن جانتا ہے کہ حملہ کیا تو جنگ بندی کے لئے گڑگڑانا پڑے گا: ایران

    اکتوبر 10, 2025
    دھواں اگلنے والوں کیلئے سعودی عرب کا نیا ضابطہ متعارف

    دھواں اگلنے والوں کیلئے سعودی عرب کا نیا ضابطہ متعارف

    اکتوبر 10, 2025
    سوڈان کے الفشر میں مسجد پر نیم فوجی حملے میں 13 افراد ہلاک

    سوڈان کے الفشر میں مسجد پر نیم فوجی حملے میں 13 افراد ہلاک

    اکتوبر 10, 2025
    ونیزویلا نے اقوام متحدہ سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا

    ونیزویلا نے اقوام متحدہ سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا

    اکتوبر 10, 2025
    دشمن جانتا ہے کہ حملہ کیا تو جنگ بندی کے لئے گڑگڑانا پڑے گا: ایران

    دشمن جانتا ہے کہ حملہ کیا تو جنگ بندی کے لئے گڑگڑانا پڑے گا: ایران

    اکتوبر 10, 2025
    دھواں اگلنے والوں کیلئے سعودی عرب کا نیا ضابطہ متعارف

    دھواں اگلنے والوں کیلئے سعودی عرب کا نیا ضابطہ متعارف

    اکتوبر 10, 2025
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist