• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, اکتوبر 11, 2025
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

غریبوں کو سرکاری اناج کا محتاج بنا دیا:مایاوتی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
دسمبر 7, 2023
0 0
A A
غریبوں کو سرکاری اناج کا محتاج بنا دیا:مایاوتی
Share on FacebookShare on Twitter

لکھنؤ،06دسمبر(:) مرکزی اور اترپردیش حکومت کی مفت راشن اسکیم پر تبصرہ کرتے ہوئے بہوجن سماج پارٹی(بی ایس پی) سپریمو مایاوتی نے کہا کہ مہنگائی اور بے روزگار کی وجہ سے ملک کی 81روڑ سے زیادہ غریب آبادی کی زندگی سرکاری اناج کا محتاج بنانا آئین ساز بابا صاحب ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کے ترقی یافتہ ہندوستان کے سپنے کو توڑنے کے مانند ہے ۔ڈاکٹر امبیڈکر کی برس کے موقع پر مایاوتی نے بدھ کو کہا کہ روٹی۔ روزی کی کمی سے پریشان 81کروڑ سے زیادہ غریب و ضرورت مند کنبوں کو پیٹ پالنے کے لئے سرکاری اناج کے زندگی پر محتاج بنا دینا ناتو ملک کی آزادی کا خواب تھا اور نہ ہی یہ انسانیت پرست آئین ساز بابا صاحب ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر نے بھی کبھی ایسا سوچا تھا۔انہوں نے کہا کہ مختلف انتخابی نتائج سے لگتا ہے کہ یہ دبے ۔ کچلے و محروم لوگ اگر اپنے کنبے کے ایسے بے حال اور بدحال زندگی سے خوش نہیں ہیں۔ لیکن لوگ اتنی ہمت بھی نہیں دکھا پارہے ہیں کہ وہ الیکشن میں اپنی مخالفت درج کرا کر سروجن ہتائے کی پالیسیوں پر چلنے و الی ملکی مفاد کی اچھی حکومت منتخب کرنے کی کوشش کرسکیں۔بی ایس پی سپریمو نے کہا کہ مہنگائی کی زبردست مار سے ہر دن جھیل رہے غریب، مزدور، بے روزگاری اور تعلیم و صحت کی بنیادی سہولیت کی کمی سے متاثر ہے ۔ ایسے میں ملک کے آگے بڑھنے و ترقی کرنے کا سرکاری دعوی کیسے ممکن ہے ۔ مرکز و یوپی حکومت کے پاس بجٹ کی کمی نہیں ہے ۔ اس کے باوجود لوگوں کی زندگی غریبی، بے روزگار و تنگی سے بدحال ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ کچھ مٹھی بھر حکمراں طبقے کے ذات وادی لوگوں اور پونجی پتیوں و دھنہ سیٹھوں کو چھوڑ کر باقی سبھی لوگوں کو ہر دن چبھتا ہے۔انہوں نے کہا کہ بہوجن سماج کا لگاتار غریب، بے روزگار، استحصال زدہ، محروم، لاچار، مجبور اور اقتدار سے دو رہنا یہ ثابت کرتا ہے کہ ملک کی برسراقتدار پارٹیوں نے تعلیم اور سرکاری نوکری میں ریزرویشن سمیت انہیں ان کا قانون حق دینے کے فریضے کو کبھی بھی صحیح سے نہیں نبھایا ہے ۔ جس کی وجہ سے وہ لوگ آج بھی سماجی، سیاسی، معاشی و تعلیمی سطح پر خودکفیل نہیں بن پائے ہیں۔ان طبقات کے ووٹ کی خاطر مخالف پارٹیاں ہمیں ہر قسم کی دھوکہ دھڑی کرتی رہتی ہیں۔ اور اسی وجہ سے آخر یہاں بہوجن سماج پارٹی کے قیام کی ضرورت محسوس ہوئی۔ جس سے بابا صاحب ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کے انتقال کے بعد بہت لمبے عرصے تک ان کا رکا کارواں ملک میں آگے بڑھا اور اترپردیش میں اقتدار آنے کا ریکارڈ قائم کر کے کروڑوں لوگوں میں خوداعتمادی پیدا ہوئی۔ لیکن اب اسے آگے نہ بڑھنے دینے کی ہر قسم کی سازش لگاتار جاری ہے ۔بی ایس پی سپریمو نے کہا کہ ڈاکٹر امبیڈکر کی کوشش ملک کے غریبوں، دلت، قبائلی، پسماندہ، خواتین و دیگر محنت کش سماج کے لوگوں کا اتحاد ار ان کے ووٹ کی طاقت کی بنا پر انہیں اقتدار کی ماسٹر کنجی دے کر ملک کی طویل المدت حقیقی ترقی اور بہتری مقصود تھا جو ہدف ادھورا ہے اور جس کے لئے کانگریس وبی جے پی جیسی مخالف پارٹیوں پر قطعی بھروسہ نہیں کیا جاسکتا ہے ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    دشمن جانتا ہے کہ حملہ کیا تو جنگ بندی کے لئے گڑگڑانا پڑے گا: ایران

    دشمن جانتا ہے کہ حملہ کیا تو جنگ بندی کے لئے گڑگڑانا پڑے گا: ایران

    اکتوبر 10, 2025
    دھواں اگلنے والوں کیلئے سعودی عرب کا نیا ضابطہ متعارف

    دھواں اگلنے والوں کیلئے سعودی عرب کا نیا ضابطہ متعارف

    اکتوبر 10, 2025
    سوڈان کے الفشر میں مسجد پر نیم فوجی حملے میں 13 افراد ہلاک

    سوڈان کے الفشر میں مسجد پر نیم فوجی حملے میں 13 افراد ہلاک

    اکتوبر 10, 2025
    ونیزویلا نے اقوام متحدہ سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا

    ونیزویلا نے اقوام متحدہ سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا

    اکتوبر 10, 2025
    دشمن جانتا ہے کہ حملہ کیا تو جنگ بندی کے لئے گڑگڑانا پڑے گا: ایران

    دشمن جانتا ہے کہ حملہ کیا تو جنگ بندی کے لئے گڑگڑانا پڑے گا: ایران

    اکتوبر 10, 2025
    دھواں اگلنے والوں کیلئے سعودی عرب کا نیا ضابطہ متعارف

    دھواں اگلنے والوں کیلئے سعودی عرب کا نیا ضابطہ متعارف

    اکتوبر 10, 2025
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist