• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, جون 23, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

مہاراشٹر: سیاسی لیڈران کے بیانات سے ہلچل تیز

Hamara Samaj by Hamara Samaj
نومبر 16, 2022
0 0
A A
مہاراشٹر: سیاسی لیڈران کے بیانات سے ہلچل تیز
Share on FacebookShare on Twitter

کیا اپنی مدت کار پوری نہیں کر پائے گی شندے حکومت؟

مہاراشٹر میں اپوزیشن ایم وی اے میں شامل پارٹیاں شیوسینا (یو بی ٹی) اور این سی پی نے منگل کے روز مہاراشٹر میں آئندہ چھ ماہ کے اندر وسط مدتی انتخابات کے امکانات کی پیشین گوئی کی ہے۔ این سی پی رکن پارلیمنٹ سنیل تٹکرے اور شیوسینا (یو بی ٹی) کے رکن پارلیمنٹ سنجے راؤت اور ونایک راؤت نے ریاست میں غیر مستحکم سیاسی حالات کو دیکھتے ہوئے جلد انتخاب کے امکانات ظاہر کیے ہیں۔سنجے راؤت نے کہا کہ ریاست میں بالاصاحبنچی (بی ایس ایس) اور بی جے پی کے ذریعہ بدلے کی سیاست کی جا رہی ہے، جس سے سیاسی ماحول خراب ہو رہا ہے۔ سنجے راؤت نے کہا کہ چاروں طرف بے یقینی ہے۔ ریاست میں بدلے کی سیاست ہو رہی ہے۔ یہ ریاست کی سیاسی ثقافت اور روایات کے خلاف ہے اور طویل مدت تک نہیں چل سکتا۔تٹکرے نے کہا کہ ریاست میں آئندہ کچھ ماہ میں وقت سے پہلے انتخاب ہونا لازمی ہے اور اس ماہ کے آخر میں سپریم کورٹ کا فیصلہ آنے کے بعد چیزیں مزید آگے بڑھیں گی۔ تٹکرے نے کہا کہ عدالت عظمیٰ کے فیصلے کے بعد ریاست میں صدر راج اور پھر وسط مدتی انتخاب ہو سکتے ہیں۔ اسی طرح کی رائے ظاہر کرتے ہوئے ونایک راؤت نے کہا کہ ہو سکتا ہے کہ انتخاب میں پھر سے جانے کے علاوہ کوئی متبادل نہ بچا ہو۔سنجے راؤت نے کہا کہ ریاستی حکومت گھبرائی ہوئی ہے۔ اپنے اور این سی پی لیڈر جتیندر آوہاڈ سمیت اپوزیشن سیاسی لیڈران کے خلاف پولیس اور دولت کی طاقت کا سہارا لے رہی ہے۔ سنجے راؤت نے اعلان کیا کہ میں باہر ہو سکتا ہوں یا اندر (جیل) ہو سکتا ہوں، لیکن میں زور دے کر کہتا ہوں کہ آئندہ اسمبلی انتخاب کے بعد ایک ایم وی اے وزیر اعلیٰ اقتدار سنبھالے گا۔گزشتہ ہفتے، سابق وزیر اعلیٰ اور شیوسینا (یو بی ٹی) کے سربراہ ادھو ٹھاکرے نے اپنی پارٹی کے کارکنان کو وسط مدتی انتخاب کی تیاری کرنے کے لیے کہا تھا۔ اسی طرح این سی پی سربراہ شرد پوار اور کانگریس کے ریاستی صدر نانا پٹولے نے بھی ریاست میں جلد اسمبلی انتخاب کا امکان ظاہر کیا ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist