• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, جولائی 12, 2025
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ادبی سرگرمیاں

کسی بھی حالت میں مایوس اور خوف زدہ ہونے کی ضرورت نہیں

Hamara Samaj by Hamara Samaj
نومبر 16, 2022
0 0
A A
کسی بھی حالت میں مایوس اور خوف زدہ ہونے کی ضرورت نہیں
Share on FacebookShare on Twitter

مولانا مفتی عبدالقوی کے زیر صدارت سیرت النبیﷺ کے اجلاس میں سیرت کے پہلوئوں پر روشنی ڈالی گئی

جمعیۃ علماء ہند کے جنرل سکریٹری مولانا حکیم الدین قاسمی نے سیرت کے ایک پروگرام میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ رسول اللہ ﷺکی سیرت ہمیں تعلیم دیتی ہے کہ کسی حالت میں مایوس ہونے کی ضرورت نہیں ہے بلکہ صبر سب سے بڑاہتھیار ہے جس کا مطلب ہے کہ ہر حال میں مشقتوں اورآزمائشوں کو برداشت کرتے ہوئے اپنے عقیدے پر قائم رہنا ہے۔انہوں نے کہا کہ صبر کا مطلب بزدل ہونا ہرگز نہیں بلکہ اپنے نظریے اور اعمال پر ڈٹے رہنا صبر ہے۔انہوں نے اپنے خطاب میں اکابرجمعیۃ علماء ہند کی قربانیوں کا بھی تذکرہ کیا ، خاص طور سے حضرت شیخ السلام مولانا حسین احمد مدنی ؒ کے حالات زندگی اور اس سے حاصل ہونے والے امید افزا پیغام کی روشنی میں عوام کی ہمتوں کو بڑھایا۔مولانا نے سلسلہ خطاب جاری رکھتے ہوئے مکاتب کے قیام کی طرف توجہ دلائی کہ اس زمانہ میں ہم اپنے اپنے علاقوں میں زیادہ سے زیادہ مکاتب قائم کریں اور اس سلسلہ میں علماء اور ذمہ داران مدارس کا ہر قسم کا تعاون کرنے کی اپیل کی۔
واضح ہو کہ ریاست تلنگانہ کے ضلع سنگاریڈی میں قائم کردہ ادارہ امدادالعلوم نارئن کھیڑ کے زیر اہتمام سیرت النبی وجلسہ تکمیل حفظ قرآن کے عنوان سے گیارہواں اجلاس منعقدہوا جس کی صدارت جنوبی ہند کے بافیض عالم دین عارف بااللہ مولانامحمد عبدالقوی ناظم ادارہ ہذا نے کی۔اس پروگرام کی جملہ تین نشستیں رکھی گئی تھیں پہلی نشست صبح دس بجے تا نماز ظہر منعقد ہوئی جس میں ادارہ کے طلبہ کرام اور قرب وجوار کے مکاتب کے بچوں کا نہایت متا ثر کن تعلیمی مظاہرہ پیش کیا گیا۔اپنے صدارتی خطاب میں مولانا مفتی محمد عبدالقوی نے ابتداء میں طبیب الملت حکیم کلیم اللہ مقیم علی گڑھ کا ایک نہایت اہم پیغام سارے حاضرین کے نام پڑھ کر سنایا بعدہ ادارہ کی خدمات اور کارکردگی پر روشنی ڈالی۔ اس کے بعد زندگی کی حقیقت اور موت کی تیاری کے عنوان پر آنکھوں کو کھولدینے والا اور نہایت عبرت انگیز خطاب فرمایا۔اس کے بعد ضلع ظہیراباد کے معروف عالم دین مولانا عتیق الرحمن قاسمی کا علاقے کے لوگوں کے ماحول ومزاج کی رعایت کے ساتھ عام فہم زبان میں خطاب ہوا۔مہمان مقرر مولانا انیس احمد آزاد قاسمی بلگرامی دہلی نے بھی نہایت بصیرت افروز خطاب فرمایا جس میں انہوں نے سیرت کے مختلف گوشوں کو قرآن کی تفسیر کے مطابق بیان کیا بالخصوص ازدواجی اور معاشرتی زندگی کے فساد اور اس کے سد باب پر بہت ہی جامع خطاب فرمایا۔دیگر خطاب میں کرنے والوں میں مفتی محمد عبدالملک انس قاسمی ، مولانا سلیمان اجمل مظاہری کے نام خاص طور سے قابل ذکر ہیں۔مولانا محمد عبدالقوی کی رقت انگیز دعاء پر یہ عظیم الشان پروگرام کا اختتام عمل میں آیا۔اس پروگرام کی نظامت مفتی عبدالرحمن محمد میاں قاسمی نے کی۔ادارہ کے اساتذہ وعملہ اور ارکان ٹرسٹی بالخصوص مفتی عبدالبصیر عبید ،مولانا نصیر الدین، حافظ سجاد وغیرہ نے مسلسل محنتیں کرکے اس اجلاس کو کامیاب بنایا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0

    الیکشن کمیشن کی ساکھ پر سوال

    جولائی 12, 2025
    امداد پر پابندی کی وجہ سے غزہ میں حاملہ خواتین کے بھوک سے اموات کا خطرہ

    امداد پر پابندی کی وجہ سے غزہ میں حاملہ خواتین کے بھوک سے اموات کا خطرہ

    جولائی 12, 2025
    امریکہ کی جانب سے ناروے کو 2.6 بلین ڈالر کے ہیلی کاپٹر فروخت کرنے کی منظوری

    امریکہ کی جانب سے ناروے کو 2.6 بلین ڈالر کے ہیلی کاپٹر فروخت کرنے کی منظوری

    جولائی 12, 2025
    ٹرمپ کے ساتھ اختلاف کے باوجود ہارورڈ کا ایک ارب ڈالر سے تحقیقی مرکز قائم کرنے پر غور

    ٹرمپ کے ساتھ اختلاف کے باوجود ہارورڈ کا ایک ارب ڈالر سے تحقیقی مرکز قائم کرنے پر غور

    جولائی 12, 2025

    الیکشن کمیشن کی ساکھ پر سوال

    جولائی 12, 2025
    امداد پر پابندی کی وجہ سے غزہ میں حاملہ خواتین کے بھوک سے اموات کا خطرہ

    امداد پر پابندی کی وجہ سے غزہ میں حاملہ خواتین کے بھوک سے اموات کا خطرہ

    جولائی 12, 2025
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist