• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, اپریل 25, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

مسلمانوں کو تعلیمی سطح پر پانچ فیصد ریزرویشن دیا جاے ٔ گا: اجیت پوار

Hamara Samaj by Hamara Samaj
دسمبر 13, 2023
0 0
A A
مسلمانوں کو تعلیمی سطح پر پانچ فیصد ریزرویشن دیا جاے ٔ گا: اجیت پوار
Share on FacebookShare on Twitter

مسلمانوں کو تعلیمی سطح پر پانچ فیصد ریزرویشن دیا جاے ٔ گا: اجیت پوار
ناگپور 12 دسمبر (یو این آئی ) مہاراشٹرا اسمبلی کے ناگپور شہر میں جاری سرمایٔ اجلاس کے دوران مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلی اجیت دادا پوارسے آل انڈیا علماء بورڈ کے ذمہ داران نے ملاقات کی جس میں مہاراشٹر میں تعلیمی سطح پر مسلمانوں کو پانچ فی صد ریزرویشن دینے کے مطالبے پر آج آل انڈیا علما بورڈ کے نمائندہ وفد کواجیت دادا پوار نے یقین دلایا کہ ریاست کے مسلمانوں کو تعلیمی میدان میں پانچ فی صد ریزرویشن کی فراہمی کے بابت بذات خود انہوں نے وزیر اعلی ایکناتھ شندے اور نائب وزیر اعلی دیویندر فڈنویس سے کابینی میٹنگ میں تفصیلی گفتگو کی ہے اور حکومت اس مد میں ٹھوس اقدامات کرے گی،اردو اسکولوں میں عربی زبان کو لازمی مضمون قرار دینے کے معاملہ میں انہوں نے بورڈ کے وفد کو بتایاکہ چونکہ ایسا مطالبہ پہلی بار کیا گیاہے جبکہ ملک میں ذریعہ تعلیم کے لئے سرکاری طور پرجو 14،زبانیں منظور شدہ ہیں اس میں زبان عربی کا شمار نہیں انہوں نے اس موقع پر محکمہ تعلیم سے بھی بات چیت کی اور بتایا کہ وہ اس ضمن میں وزیر تعلیم سے بھی بات چیت کریں گے اور کوئی نئی پالیسی مرتب کرنے کے حوالے سے اقدام کیا جائے گا۔وقف بورڈ میں جاری بدعنوانیوں کے حوالے سے انہوں نے بتایا کہ وقف جائیدادوں پر ناجائز قبضہ اور غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کارروائی کے احکامات دے دئے گئے ہیں جلد حکومتی عملہ سرعت کے ساتھ اپنی کارروائی عمل میں لائے گا ساتھ ہی وقف پراپرٹی کے بقایا جات کی وصولی بھی کی جائے گی۔اجیت دادا پوار نے علماء بورڈ کے وفد سے تفصیلی گفتگو کے دوران مزید بتایا کہ بتایا کہ سیاسی طور پر ان کی وابستگی کسی بھی پارٹی سے ہوئی ہو لیکن انہوں نے سیکولرزم کا دامن نہیں چھوڑا ہے ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    تاریخ میں پہلی مرتبہ ریکارڈ ووٹنگ91 فیصد

    تاریخ میں پہلی مرتبہ ریکارڈ ووٹنگ91 فیصد

    اپریل 24, 2026
    ہرمز میں غیر ملکی جہازوں پر سوار ہندوستانی شہری  محفوظ : حکومت، ہندوستان کا ڈنکا دنیا میں بجا

    ہرمز میں غیر ملکی جہازوں پر سوار ہندوستانی شہری محفوظ : حکومت، ہندوستان کا ڈنکا دنیا میں بجا

    اپریل 24, 2026
    مضبوط، خود مختار اور مربوط خلائی صلاحیت وقت کی ضرورت

    مضبوط، خود مختار اور مربوط خلائی صلاحیت وقت کی ضرورت

    اپریل 24, 2026
    صحت مند ہریانہ،ایک کروڑ سے زیادہ اسکریننگ

    صحت مند ہریانہ،ایک کروڑ سے زیادہ اسکریننگ

    اپریل 24, 2026
    تاریخ میں پہلی مرتبہ ریکارڈ ووٹنگ91 فیصد

    تاریخ میں پہلی مرتبہ ریکارڈ ووٹنگ91 فیصد

    اپریل 24, 2026
    ہرمز میں غیر ملکی جہازوں پر سوار ہندوستانی شہری  محفوظ : حکومت، ہندوستان کا ڈنکا دنیا میں بجا

    ہرمز میں غیر ملکی جہازوں پر سوار ہندوستانی شہری محفوظ : حکومت، ہندوستان کا ڈنکا دنیا میں بجا

    اپریل 24, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist