• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, اپریل 26, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

میرا روڈ سوسائٹی میں قربانی سے قبل بکروں کی آمد پر ہنگامہ آرائی کی اسمبلی میں گونج

فرقہ پرستی کے سبب سوسائیٹیوں میں کتے پالنے کی اجازت لیکن بکروں کی آمد ممنوعہ کیوں: اعظمی کا سوال, مالیگاؤں میں پاورلوم صنعتیں بجلی سمیت دیگر مسائل سے دوچار, جلد ہی مالیگاؤں اور بھیونڈی کے مسائل پر میٹنگ منعقد کر نے کا وزیر ٹیکسائیل چندر کانت پاٹل کی ایوان میں یقین دہانی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
دسمبر 13, 2023
0 0
A A
میرا روڈ سوسائٹی میں قربانی سے قبل بکروں کی آمد پر ہنگامہ آرائی کی اسمبلی میں گونج
Share on FacebookShare on Twitter
ممبئی: ممبئی میں میرا روڈ کی سوسائٹی میں قربان سے قبل بکروں کی آمد پر ہنگامہ آرائی کا مسئلہ آج ایوان اسمبلی میں رکن اسمبلی ابوعاصم اعظمی نے پیش کر تے ہوئے اس پر سخت اعتراض درج کروایا اور کہا کہ سوسائیٹیوں میں کتے کی پرورش کی جاتی ہے لیکن بکروں کو  سوسائیٹی میں لانے کی اجازت کیوں نہیں ہے جبکہ بکرا بھی ایک پالتو جانور ہے پھر بکروں کی آمد سوسائیٹیوں میں ممنوعہ کیوں ہے کسان بکرا پالتے ہیں کتے کے کاٹنے کی وجہ سے شہریوں کو کافی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑا ہے اور وہ انسان کیلئے مضر بھی ہے اس کے باوجود اس پر کوئی اعتراض نہیں ہے لیکن اگر کوئی بکرا پالتا ہے تو اس پر اعتراض کر تے ہوئے ہنگامہ برپا کیا جاتا ہے یہ فرقہ پرستی ہے اور اس فرقہ پرستی پر قدغن لگانے کی ضرورت ہے میرا روڈ میں چار سوسائیٹیاں ہیں جس میں تمام مذاہب کے پیروکار اپنے تہوار اور رسم ورواج سوسائٹی میں مناتے ہیں لیکن مسلمانوں کو اپنی تقریبات اور تہوار منانے سے محروم رکھا جارہا ہے یہ صرف متعصبانہ رویہ کی وجہ سے ہوتا ہے اس پر اقلیتی  وزیر  عبدالستار کو توجہ دینی چاہئے اس قسم کے حالات سے کشیدگی پیداہوتی ہے اعظمی نے کہا کہ بکرا پر واویلا مچانا سراسر غلط ہے۔
اعظمی نے مالیگاؤں کے ٹیکسائیل کی حالت زار پر توجہ مبذول کراتے ہوئے کہا کہ ہینڈلوم کیلئے ویتن بیما فراہم کیا جاتا ہے اسے دوبارہ شروع کیا جائے کیونکہ پاورلوم صنعت خستہ حالی کا شکار ہے اس صنعت سے وابستگان کو اس وقت پریشانی  کا سامنا کرنا پڑتا ہے جب چھ  چھ ماہ تک بجلی کمپنی ابجلی کی بل تک نہیں فراہم کرتی اور پھر چھ ماہ بعد بل وصول کیا جاتا ہے تو اس مناسبت سے ایک ہزار یونٹ سے سبسڈی منہا کر لیا جاتا ہے یہ ایک طرح کا گھوٹالہ ہے اس کے ساتھ ہی مالیگاؤں میں پاورلوم کیلئے نیا بجلی کنکشن فراہم نہیں کیا جارہا ہے جس سے پاورلوم صنعت متاثر ہوئی ہے نیا کنکشن کیلئے یہ دلیل دی جاتی ہے کہ سب اسٹیشن کے قیام کے بعد نیا کنکشن دستیاب ہوگا اس پر وزیر چندر کانت پاٹل نے کہا کہ مالیگاؤں اور بھیونڈی میں دورہ کے بعد اس متعلق جلد ہی میٹنگ طلب کی جائے گی اور بجلی کمپنی سے تفصیلات طلب کی جائے گی کہ وہ چھ  چھ ماہ تک بل کیوں نہیں فراہم کر تی ہے اس پر جلد ہی مالیگاؤں اور بھیونڈی میں بجلی محکمہ کی میٹنگ منعقد ہوگی اور مذکورہ بالا مسائل کو حل کیا جائے گا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    ہریانہ اسکول ایجوکیشن پروجیکٹ کونسل کے چیف اکاؤنٹس آفیسر رندھیر سنگھ کو ملازمت سے برخاست کردیا گیا ہے

    اپریل 25, 2026
    راجیہ سبھا 7 ممبران پارلیمنٹ کے بی جے پی میں شامل ہونے پر ’دل بدل‘ قانون کے تحت کارروائی کی تیاری

    دہلی کو ’بہتر دہلی‘ بنانے کے لیے کانگریس نے جاری کیا منصوبہ

    ایران و امریکہ کے درمیان جنگ بندی کا مستقبل؟

    ایران و امریکہ کے درمیان جنگ بندی کا مستقبل؟

    اپریل 25, 2026
    ہریانہ اسکول ایجوکیشن پروجیکٹ کونسل کے چیف اکاؤنٹس آفیسر رندھیر سنگھ کو ملازمت سے برخاست کردیا گیا ہے

    ہریانہ اسکول ایجوکیشن پروجیکٹ کونسل کے چیف اکاؤنٹس آفیسر رندھیر سنگھ کو ملازمت سے برخاست کردیا گیا ہے

    اپریل 25, 2026
    راجیہ سبھا 7 ممبران پارلیمنٹ کے بی جے پی میں شامل ہونے پر ’دل بدل‘ قانون کے تحت کارروائی کی تیاری

    راجیہ سبھا 7 ممبران پارلیمنٹ کے بی جے پی میں شامل ہونے پر ’دل بدل‘ قانون کے تحت کارروائی کی تیاری

    اپریل 25, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist