• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, جون 22, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

کجریوال مہم کے سلسلے میں پارٹی ہیڈکوارٹر میں میٹنگ

’میں بھی کجریوال‘مہم کے تحت دہلی میں ایک بھی گھر چھوٹنا نہیں چاہیے:سندیپ پاٹھک

Hamara Samaj by Hamara Samaj
دسمبر 14, 2023
0 0
A A
کجریوال مہم کے سلسلے میں پارٹی ہیڈکوارٹر میں میٹنگ
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی، 13 دسمبر،سماج نیوز سروس: دہلی میں عام آدمی پارٹی کی طرف سے چلائی جا رہی ‘میں بھی کیجریوال’ دستخطی مہم کے سلسلے میں بدھ کو شمال مشرقی لوک سبھا اور چاندنی چوک لوک سبھا سیٹوں کے عہدیداروں اور کارکنوں کی ایک اہم میٹنگ پارٹی ہیڈکوارٹر میں بلائی گئی۔ قومی تنظیم کے جنرل سکریٹری اور راجیہ سبھا ممبر پارلیمنٹ ڈاکٹر سندیپ پاٹھک اورقومی سکریٹری پنکج گپتا نے میٹنگ کی صدارت کی۔ ریاستی نائب صدر اور ایم ایل اے رتوراج جھا، ریاستی نائب صدر اور ایم ایل اے راجیش گپتا، ریاستی نائب صدر اور ایم ایل اے کلدیپ کمار اور ریاستی نائب صدر اور ایم ایل اے گلاب سنگھ یادو نے بھی میٹنگ میں شرکت کی۔ قومی تنظیم کے جنرل سکریٹری ڈاکٹر سندیپ پاٹھک نے کہا کہ ہم سب لوگوں کو مل کر کام کرنا ہوگا۔ اس مہم کے تحت دہلی کا ایک بھی گھر چھٹنا نہیں چاہیے۔ ہمیں ہر گھر میں جا کر لوگوں کی رائے اکھٹی کرنی ہے۔ ہمیں دہلی کے لوگوں کو مودی حکومت کی آمریت کے بارے میں بتانا ہے۔ ہمیں لوگوں کو بتانا ہے کہ منیش سسودیا، ستیندر جین اور سنجے سنگھ کو جیل میں ڈالنے کے بعد اب مودی حکومت دہلی کے بیٹے اروند کیجریوال کو جیل میں ڈالنے کی سازش کر رہی ہے۔قومی تنظیم کے جنرل سکریٹری ڈاکٹر سندیپ پاٹھک نے مزید کہا کہ ہمیں عوام کو بتانا ہے کہ مودی حکومت کس طرح عام آدمی پارٹی کو تباہ کرنے کی سازش کر رہی ہے۔ مودی حکومت کی طرف سے کی جا رہی کارروائی سے اب یہ واضح ہو گیا ہے کہ وہ دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کو جیل میں ڈالنا چاہتے ہیں۔ جیل میں ڈالنے کے پیچھے واحد مقصد پارٹی کو توڑنا ہے۔ کیجریوال جی کو جیل میں ڈالنے کے فوراً بعد بی جے پی ہماری پارٹی کو توڑنے کا عمل شروع کر دے گی۔ پارٹی بنانا ایک چیز ہے، پارٹی چلانا دوسری بات ہے لیکن پارٹی کو زندہ رکھنا سب سے بڑی چیز ہے۔ مودی حکومت عام آدمی پارٹی کو توڑنے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔ لیکن ہمیں پارٹی کو بچانا ہے۔ ہمیں مودی سرکار کی سازش کو ناکام بنانے کے لیے ثابت قدم رہنا ہوگا۔ ہمیں کسی بھی حالت میں پیچھے نہیں ہٹنا چاہیے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist