• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, اپریل 25, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

حج فارم 2024 بھرنے کا عمل جاری

کوثر جہاں نے بغیرمحرم حج کرنے والی خواتین عازمین سے ملاقات کی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
دسمبر 15, 2023
0 0
A A
حج فارم 2024 بھرنے کا عمل جاری
Share on FacebookShare on Twitter

دہلی میں اب تک تقریباً 1300 حج فارم موصول ہو چکے ہیں، 18 دسمبرسے پاسپورٹ فارم بھرنے کے لیے خصوصی کاؤنٹرکا آغاز

نئی دہلی14؍دسمبر،،ہمارا سماج: گذستہ 4/دسمبر2023سے حج 2024 کے لیے فارم بھرنے کے عمل کے تحت دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی میں اب تک تقریباً 1300 حج فارم موصول ہو چکے ہیں۔ان میں 70 سال یا اس سے زائد عمر کے 41 افراد، 24 غیر محرم خواتین اور 959 جنرل کیٹیگری کے درخواست گزار شامل ہیں۔ آج دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کی چیئرپرسن محترمہ کوثر جہاں نے آصف علی روڈ پر واقع حج منزل دفتر میں حج فارم بھرنے والے امیدواروں سے ملاقات کی۔ انہوں نے خاص طور پر ان خواتین کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا جنہوں نے بغیر محرم کے حج کے لیے درخواست فارم داخل کئے ہیں اور انہیں یقین دلایا کہ وہ حج 2024 میں ہر قسم کی سہولیات فراہم کرنے کی ہر ممکن کوشش کریں گی اور انہیں کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہیں کرنے دیا جائے گا۔ محترمہ کوثر جہاں نے خاص طور پر اب تک 24 غیر محرم خواتین کی طرف سے فارم بھرنے پر اپنی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے یہ بھی کہا کہ وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی قیادت میں حکومت ہند نے خواتین کو بااختیار بنانے کی سمت میں جو قدم اٹھایا ہے، خاص طور پر سماجی حقوق کی سمت اور اقلیتی طبقہ کی خواتین کو بااختیار بنانے کی سمت میں ناقابل مثال کوششوں کے تناظر میں، ہر سال محرم کے بغیر حج پر جانے والی خواتین کی بڑھتی ہوئی تعداد حکومت ہند کی قابل ستائش کوششوں کی کامیابی کاواضح اشارہ ہے۔واضح رہے کہ اس سال دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کی چیئرپرسن محترمہ کوثر جہاں کی ذاتی کوششوں سے 18 دسمبر 2023 کو دوپہر 2:30بجے سے حج منزل میں ایک خصوصی پروگرام منعقد کیا جا رہا ہے، جس میں ریجنل پاسپورٹ آفیسر بھی شرکت کریں گے اور حج کے لیے پاسپورٹ کے درخواست دہندگان سے خطاب کریں گے۔ اس کے علاوہ علاقائی پاسپورٹ آفس کے دیگر افسران بھی پاسپورٹ فارم بھرنے سے متعلق تربیت فراہم کریں گے اور دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کی سفارش پر حج امیدواروں کو پاسپورٹ کی بروقت دستیابی کو یقینی بنایا جائے گا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    تاریخ میں پہلی مرتبہ ریکارڈ ووٹنگ91 فیصد

    تاریخ میں پہلی مرتبہ ریکارڈ ووٹنگ91 فیصد

    اپریل 24, 2026
    ہرمز میں غیر ملکی جہازوں پر سوار ہندوستانی شہری  محفوظ : حکومت، ہندوستان کا ڈنکا دنیا میں بجا

    ہرمز میں غیر ملکی جہازوں پر سوار ہندوستانی شہری محفوظ : حکومت، ہندوستان کا ڈنکا دنیا میں بجا

    اپریل 24, 2026
    مضبوط، خود مختار اور مربوط خلائی صلاحیت وقت کی ضرورت

    مضبوط، خود مختار اور مربوط خلائی صلاحیت وقت کی ضرورت

    اپریل 24, 2026
    صحت مند ہریانہ،ایک کروڑ سے زیادہ اسکریننگ

    صحت مند ہریانہ،ایک کروڑ سے زیادہ اسکریننگ

    اپریل 24, 2026
    تاریخ میں پہلی مرتبہ ریکارڈ ووٹنگ91 فیصد

    تاریخ میں پہلی مرتبہ ریکارڈ ووٹنگ91 فیصد

    اپریل 24, 2026
    ہرمز میں غیر ملکی جہازوں پر سوار ہندوستانی شہری  محفوظ : حکومت، ہندوستان کا ڈنکا دنیا میں بجا

    ہرمز میں غیر ملکی جہازوں پر سوار ہندوستانی شہری محفوظ : حکومت، ہندوستان کا ڈنکا دنیا میں بجا

    اپریل 24, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist