• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, جون 24, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

حج 2024 میں درخواست فارم بھرنے کی تاریخ میں 15 جنوری 2024 تک کی توسیع

تمام قسم کی ضروری خدمات جاری رہیں گی : کوثر جہاں

Hamara Samaj by Hamara Samaj
دسمبر 21, 2023
0 0
A A
حج 2024 میں درخواست فارم بھرنے کی تاریخ میں 15 جنوری 2024 تک کی توسیع
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی 20دسمبر، پریس ریلیز،ہماراسماج: دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کی چیئرپرسن کوثر جہاں کی طرف سے جاری پریس ریلیز کے مطابق، حج کمیٹی آف انڈیا کے سرکولر، 20 دسمبر 2023 کے مطابق حج 2024 کے لیے درخواست فارم جمع کرانے کی تاریخ میں 15 جنوری 2024 تک توسیع کے بعد اب دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کا حج ہیلپ سنٹر فارم بھرنے اور خواہشمند امیدواروں کو بروقت پاسپورٹ فراہم کرنے کے لیے 15 جنوری تک کھلا رہے گا۔ انہوں نے دہلی سے حج کرنے کے خواہشمند امیدواروں سے درخواست کی ہے کہ حج امیدواروں کے لیے تمام قسم کی لازمی خدمات دفتری اوقات میں پہلے کی طرح ترکمان گیٹ پر واقع حج منزل میں جاری رہیں گی۔اس سلسلے میں دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کے ایگزیکٹیو آفیسر اشفاق احمد عارفی کی طرف سے دی گئی معلومات کے مطابق حج درخواست دہندگان کے لیے مشین ریڈ ایبل پاسپورٹ ہونا لازمی ہے جو فارم بھرنے کی آخری تاریخ کو یا اس سے پہلے جاری ہو اور جس کی میعاد کم از کم 31 جنوری 2025 تک ہونی چاہیے۔ آن لائن حج درخواست فارم بھرنے کے لیے پاسپورٹ سائز فوٹو، آدھار کارڈ، کورونا ویکسین کی دو خوراکوں کا سرٹیفکیٹ اور گروپ لیڈر کے بینک اکاؤنٹ کا کینسل شدہ چیک ہونا بھی ضروری ہے۔ ایک گروپ میں زیادہ سے زیادہ 5 امیدوار ہی درخواست دے سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ، گزشتہ سالوں کی طرح، 45 سال سے زیادہ عمر کی خواتین بغیر محرم کے اکیلے درخواست دینے کی اہل ہوں گی۔ اس سلسلے میں مزید معلومات کے لیے دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کے دفتر سے فون نمبر 011-23230507 پر پیر سے جمعہ صبح 10 بجے سے شام 5 بجے تک رابطہ کیا جاسکتا ہے۔واضح رہے کہ دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی میں 4 دسمبر 2023 سے 20 دسمبر 2023 تک آن لائن بھرے گئے حج فارموں کی کل تعداد 1710 ہے، جس میں محرم کے بغیر خواتین کی تعداد 43، مخصوص زمرہ میں 70 سال سے زیادہ کے درخواست دہندگان کی تعداد61ہے، جبکہ عام زمرہ میںدرخواست دینے والے امیدواروں کی تعداد 1606 ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist