• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, اپریل 24, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

سیلف ہیلپ گروپ کی دو کروڑ خواتین کو لکھپتی بنائینگے وزیر اعظم

Hamara Samaj by Hamara Samaj
دسمبر 28, 2023
0 0
A A
ملازموں کو عوامی زندگی کی آسانی کے لیے وقف ہونا چاہیے
Share on FacebookShare on Twitter

بھوپال، نئی دہلی، 27 دسمبر 🙂 وزیر اعظم نریندر مودی نے آج مدھیہ پردیش کے دیواس ضلع سے تعلق رکھنے والی سیلف ہیلپ گروپ کی کارکن روبینہ خان سے بات چیت کرتے ہوئے مزاحیہ لہجے میں کہا کہ ان کے (مسٹر مودی) پاس تو سائیکل بھی نہیں ہے اور سیلف ہیلپ گروپ کی کارکن نے خود کے روزگار کے مواقع پیدا کرتے ہوئے ‘ماروتی وین’ لے لی۔مسٹر مودی ‘وکست بھارت سنکلپ یاترا’ کے استفادہ کنندگان کے ساتھ بات چیت کے پروگرام سے ورچولی خطاب کر رہے تھے ۔ اس دوران انہوں نے دیواس ضلع میں ایک لاکھ تین ہزار دیدیؤں کے گروپ کی رکن روبینہ خان سے بات چیت کی۔ اس پروگرام میں وزیر اعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو بھی ورچولی ریاستی وزارت سے شامل ہوئے ۔اپنی زندگی کے تناظر میں مسز خان نے مسٹر مودی کو بتایا کہ وہ شروع میں ایک مزدور تھیں۔ 2017 میں انہوں نے ایک سیلف ہیلپ گروپ میں شمولیت اختیار کی اور قرض لے کر گاؤں میں ہی کام کرنا شروع کیا۔ اب اسی کام کی بدولت انہوں نے ماروتی وین خریدی۔ اس پر مسٹر مودی نے کہا کہ آپ ماروتی لے آئی ہیں، میرے پاس تو سائیکل بھی نہیں ہے ۔مرکزی حکومت کی اسکیموں سے استفادہ کرنے والی مسز خان نے بتایا کہ کورونا کے دور میں انہیں انتظامیہ سے سینیٹائزر، ماسک اور پی پی ای کٹس بنانے کا کام ملا، شروع میں کچھ بہنیں ڈر گئیں، لیکن پھر ملک کی مشکلات کو دیکھ کر انہوں نے ماسک بنانا شروع کر دیے اور مختلف جگہوں پر تقسیم کیے ۔ اس عرصے کے دوران تقریباً 60-70 ہزار روپے کے ماسک اور کٹس فی خاتون بنائے گئے ۔اس پر وزیر اعظم مودی نے مسز خان کو مخاطب ہوتے ہوئے پوچھا کہ کیا وہ ان کا ایک خواب کو پورا کرنے میں ان کی مدد کریں گی۔ وزیراعظم نے کہا کہ پورے ملک میں سیلف ہیلپ گروپس سے وابستہ بہنیں ہیں، ان کا خواب ہے کہ ان میں سے دو کروڑ دیدیوں کو لکھپتی بنائیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    تاریخ میں پہلی مرتبہ ریکارڈ ووٹنگ91 فیصد

    تاریخ میں پہلی مرتبہ ریکارڈ ووٹنگ91 فیصد

    اپریل 24, 2026
    ہرمز میں غیر ملکی جہازوں پر سوار ہندوستانی شہری  محفوظ : حکومت، ہندوستان کا ڈنکا دنیا میں بجا

    ہرمز میں غیر ملکی جہازوں پر سوار ہندوستانی شہری محفوظ : حکومت، ہندوستان کا ڈنکا دنیا میں بجا

    اپریل 24, 2026
    مضبوط، خود مختار اور مربوط خلائی صلاحیت وقت کی ضرورت

    مضبوط، خود مختار اور مربوط خلائی صلاحیت وقت کی ضرورت

    اپریل 24, 2026
    صحت مند ہریانہ،ایک کروڑ سے زیادہ اسکریننگ

    صحت مند ہریانہ،ایک کروڑ سے زیادہ اسکریننگ

    اپریل 24, 2026
    تاریخ میں پہلی مرتبہ ریکارڈ ووٹنگ91 فیصد

    تاریخ میں پہلی مرتبہ ریکارڈ ووٹنگ91 فیصد

    اپریل 24, 2026
    ہرمز میں غیر ملکی جہازوں پر سوار ہندوستانی شہری  محفوظ : حکومت، ہندوستان کا ڈنکا دنیا میں بجا

    ہرمز میں غیر ملکی جہازوں پر سوار ہندوستانی شہری محفوظ : حکومت، ہندوستان کا ڈنکا دنیا میں بجا

    اپریل 24, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist