• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, جون 24, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

جو ڈی جے گانا بجانا کریگا ہم اُسکا نکاح نہیں پڑھائینگے : علماء و ائمہ کرام کا بڑا اہم فیصلہ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
دسمبر 28, 2023
0 0
A A
جو ڈی جے گانا بجانا کریگا ہم اُسکا نکاح نہیں پڑھائینگے : علماء و ائمہ کرام کا بڑا اہم فیصلہ
Share on FacebookShare on Twitter

جو ڈی جے گانا بجانا کریگا ہم اُسکا نکاح نہیں پڑھائینگے : مفتی محمد ہارون ندوی
جلگاؤں میں علماء و ائمہ کرام کا بڑا اہم فیصلہ

جلگائوں 28؍دسمبر      نکاح نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بڑی اہم پیاری سُنت ہے ، نکاح عبادت ہے ، نکاح گُناہوں زنا اور بدکاری سے بچنے اور نسلوں کو بچانے کا بڑا اہم ذریعہ ہے ، اِس لئے قرآنِ کریم اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم نے نکاح کو آسان سستا کرنے کا حُکم دیا ہے ، لیکن مسلمان بھی اب نکاح کو مہنگا اور مُشکِل بناتے جا رہے ہیں ، مسلمانوں کی شادیوں پر غیروں اور فلموں کے اثرات آ رہے ہیں ۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کا مزاق بنایا جا رہا ہے ، ایمان والوں کی شادیوں اور کافروں یہودیوں مشرکوں کی شادیوں میں کوئی فرق نظر نہیں آ رہا ہے ، بے حیائی ننگاپن ناچ گانے ، ہلدی اور مہندی سے لےکر وداعِی تک فلموں کے اثرات مرتب ہو رہے ہیں ، اسی کو لیکر جلگاؤں کے میل کالونی میں ایک عظیم الشان اجلاس اصلاح معاشرہ کے عنوان سے منعقد کیا گیا تھا جس میں مُلک کے مشہور معروف عالم دین اور وائرل نیوز لائیو کے ڈائریکٹر حضرت مفتی محمد ہارون ندوی کا زوردار خطاب ہوا ، اور کُچھ اہم فیصلے لئے گئے ، بڑی تعداد میں شہر کے مفتیانِ کرام ائمہ عظام اور سیاسی سماجی ملّی ذمےداران موجود تھے ۔
مفتی محمد ہارون ندوی نے اعلان کیا کہ جو بارات میں دھوم دھام ناچ گانے اور ڈی جے بجائیگا کوئی عالم امام اُسکا نکاح نہیں پڑھائے گا ،اُسکا مُکمل بائیکاٹ کیا جائے گا جو وقت کی اہم ضرورت ہے ، ہزاروں کی تعداد میں مرد اور خواتین نے اللہ اکبر کا نعرہ بلند کیا اور ہاتھ اُٹھا کر اِس فیصلے کی حمایت کی ۔
مفتی عتیق الرحمان صاحب شہر قاضی نے اجلاس کی صدارت فرمائی اور مفتی افضل قاسمی ،مولانا نصیر قاسمی ،مفتی عارف صاحب ، مولانا دانش صاحب ، قاری مشتاق صاحب ، حافظ خالد صاحب ، مولانا شعیب صاحب ، حافظ فرحان ، امجد بھائی ، اعجاز لالہ ، آصف ملتانی ، نذیر بھائی ملتانی اور بھی معززین علاقہ کے ذمےدار بڑی تعداد میں شریک تھے ۔
اِس پروگرام کو لبّیک فاونڈیشن اور تمام ھی جوانوں بزرگوں نے مل کر سجایا تھا ، مفتی محمد ہارون صاحب ندوی کی رقت آمیز دُعا پر اختتام عمل میں آیا ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist