• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, اکتوبر 9, 2025
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

ڈرائیوروں کی ملک گیر ہڑتال سے ہل گئی مودی سرکار

ہٹ اینڈ رن قانون میں ترمیم کا معاملہ ،ہڑتال کا تیسرا دن آج

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 3, 2024
0 0
A A
ڈرائیوروں کی ملک گیر ہڑتال سے ہل گئی مودی سرکار
Share on FacebookShare on Twitter

ہٹ اینڈ رن قانون میں ترمیم کا معاملہ ،ہڑتال کا تیسرا دن آج

ڈرائیوروں کی ملک گیر ہڑتال سے ہل گئی مودی سرکار

22؍جنوری کو پران پرتشٹھا اور 26؍جنوری کو جشن یوم جمہوریہ کو لے کر فکر مند ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی ، ناراض ڈرائیوروں نے کئی مقامات پر کی آگ زنی ، توڑ پھوڑ ، ٹرکوں کے بند ہونے کے سبب بازار پر اثر

کیا کسان تحریک کی طرح چلے گی یہ تحریک ؟
آخر کب تک کریں گے ٹرک ڈرائیور ہڑتال ؟
کیا حکومت ترمیم شدہ قانون کو لے گی واپس ؟
حکومت ان ٹرک ڈرائیوروں سے کرے گی بات؟

نئ دہلی :’ہٹ اینڈ رن ‘قانون میں مرکزی حکومت کی جانب سے کی گئی ترمیم کے خلاف دوسرے دن بھی ڈرک اور بس ڈرائیوروں کی ہڑتال جاری ہے ۔ ملک گیر ہڑتال کے سبب مودی حکومت کے پسینے چھوٹ رہے ہیں کیونکہ یہ ہڑتال 22؍جنوری کو اجودھیا میں ہونے والی پران پرتشٹھا تقریب اور 26؍جنوری کو ہونے والے یوم جشن جمہوریہ کو متاثر کر سکتی ہے ۔ترمیم شدہ قانون میں حادثے کے بعد اگر ٹرک ڈرائیور گاڑی چھوڑ کر بھاگتا ہے تو اس کو 10؍لاکھ روپے کا جرمانہ ادا کرنا پڑے گا اور 10؍سال کی سزا بھی اس کو دی جائے گی ۔ اس ترمیم کی وجہ سے درائیور ناراض ہیں اور حکومت ہند سے مطالبہ کر رہے ہیں وہ اس کو واپس لے ۔ ہڑتال کا دوسرا دن ہے اور اس کااثر مدھیہ پردیش ،مہاراشٹر، دہلی کے علاوہ راجستھان ، چھتیس گڑھ ، اتر پردیش ، بہار سمیت دوسری ریاستوں میں نظر آ رہا ہے ۔ بازار پر بھی اس کا کافی اثر پڑ رہا ہے چنانچہ اس کی وجہ سے سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ ہونے لگا ہے ۔ مدھیہ پردیش اور دوسرے کچھ صوبوں میں پٹرول پمپوں پر بھی بھیڑ دیکھی جا رہی ہے کیونکہ ان کو اس بات کا ڈر ہے کہ کہیں تیل ملنا نہ بند ہو جائے۔واضح رہے کہ پہلے اس کیس میں ملزم ڈرائیور کو چند دنوں میں ضمانت مل جاتی تھی اور وہ تھانے سے ہی رہا ہو جاتا تھا۔ تاہم اس قانون کے تحت بھی دو سال قید کی سزا سنائی جا سکتی تھی۔حکومت کے اس فیصلے پر ڈرائیوروں میں شدید غصہ پایا جاتا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ سراسر غلط ہے۔ حکومت کو یہ قانون واپس لینا ہوگا۔ اس حوالے سے گریٹر نوئیڈا کے ایکوٹیک 3 علاقے میں ٹرک ڈرائیوروں نے اپنی گاڑیاں کھڑی کر کے سڑک بلاک کر دی اور نعرے بازی کی۔ تاہم پولیس کے سمجھانے پر انہوں نے اپنی گاڑیاں ہٹا دیں۔مدھیہ پردیش کے اندور میں ٹرک ڈرائیوروں کی ہڑتال سے پٹرول پمپ بھی متاثر ہوئے۔ یہاں کے پٹرول پمپ پر گاڑیوں کی لمبی لائنیں لگ گئیں۔ بتایا جا رہا ہے کہ ٹرک ڈرائیوروں کی یہ ہڑتال تین دن تک چلے گی جس کی وجہ سے پٹرول پمپ تک ایندھن نہیں پہنچ سکے گا۔ یہ خبر پھیلتے ہی لوگ پٹرول پمپ پر پہنچنا شروع ہو گئے جس کے باعث گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ہڑتال کا اثر ایم پی، دہلی کے ساتھ ساتھ مہاراشٹر میں بھی نظر آیا۔ جہاں حکومت کی طرف سے لائے گئے نئے قانون کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرے ہوئے۔ ان کی ہڑتال کے باعث سڑکوں پر طویل ٹریفک جام رہا۔راجستھان کے ہنومان گڑھ ضلع میں ٹرک اور بس ڈرائیور بھی سڑکوں پر نکل آئے۔ انہوں نے اس قانون کے خلاف ہائی وے کو بلاک کر کے احتجاج کیا۔ اس کے بعد ڈرائیور ضلع کلکٹریٹ پہنچا، جہاں اس نے حکومت اور انتظامیہ کو سخت وارننگ بھی دی۔ہڑتال کا اثر ایم پی، دہلی کے ساتھ ساتھ مہاراشٹر میں بھی نظر آیا۔ جہاں حکومت کی طرف سے لائے گئے نئے قانون کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرے ہوئے۔ ان کی ہڑتال کے باعث سڑکوں پر طویل ٹریفک جام رہا۔راجستھان کے ہنومان گڑھ ضلع میں ٹرک اور بس ڈرائیور بھی سڑکوں پر نکل آئے۔ انہوں نے اس قانون کے خلاف ہائی وے کو بلاک کر کے احتجاج کیا۔ اس کے بعد ڈرائیور ضلع کلکٹریٹ پہنچا، جہاں اس نے حکومت اور انتظامیہ کو سخت وارننگ بھی دی۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0

    اظہارِ رائے پر قد غن اور جبری توہین عالمی جرم

    اکتوبر 6, 2025
    غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف پاکستان سمیت مختلف ممالک میں احتجاج

    غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف پاکستان سمیت مختلف ممالک میں احتجاج

    اکتوبر 6, 2025
    فلوٹیلا کارکنوں کا اسرائیلی حراست میں ظلم و ستم اور تضحیک آمیز رویےکا انکشاف

    فلوٹیلا کارکنوں کا اسرائیلی حراست میں ظلم و ستم اور تضحیک آمیز رویےکا انکشاف

    اکتوبر 6, 2025
    ہم نے بین الاقوامی نگرانی میں ہتھیار دینے پر اتفاق کیا ہے: حماس

    ہم نے بین الاقوامی نگرانی میں ہتھیار دینے پر اتفاق کیا ہے: حماس

    اکتوبر 6, 2025

    اظہارِ رائے پر قد غن اور جبری توہین عالمی جرم

    اکتوبر 6, 2025
    غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف پاکستان سمیت مختلف ممالک میں احتجاج

    غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف پاکستان سمیت مختلف ممالک میں احتجاج

    اکتوبر 6, 2025
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist