• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, جولائی 4, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home Uncategorized

آسام کے گولہ گھاٹ سڑک حادثہ میں14افراد ہلاک اور27دیگر زخمی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 4, 2024
0 0
A A
آسام کے گولہ گھاٹ سڑک حادثہ میں14افراد ہلاک اور27دیگر زخمی
Share on FacebookShare on Twitter

گوہاٹی، 3 جنوری :  آ سام کے گولہ گھاٹ میں آج علی الصبح ایک خوفناک سڑک حادثہ میں 14 افراد ہلاک اور 27 دیگر زخمی ہوگئے ۔ بتایا جاتا ہے کہ گولہ گھاٹ کے ڈیڑ گاوں کے نزدیک صبح 5 بجے مسافروں سے بھری ایک بس اور تیل ٹینکر درمیان ٹکر کے نتیجے میں یہ حادثہ ہوا، جس میں 12 افراد کی موقع پر ہی موت ہوگئی جبکہ دو دیگر نے علاج کے دوران اسپتال میں دم توڑدیا اور 27 افراد زخمی ہوگئے ۔ بس میں کل 45 افراد سوار تھے ۔ حادثہ کا شکار تمام افراد ایک ہی گاوں کے تھے ، جو نئے سال کے موقع پر ایک مندر کے درشن کے لئے علی الصبح تین بجے بس میں سوار ہوکر روانہ ہوئے تھے اور صبح پانچ بجے یہ حادثہ ہوگیا۔ مقامی انتظامیہ نے اس حادثہ کی انکوائری کا حکم دیدیا ہے ۔ وزیراعظم نریندر مودی نے آسام کے گولاگھاٹ میں المناک سڑک حادثے کی وجہ سے ہوئے جانی نقصان پر رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے ہلاک شدگان کے لواحقین کے ساتھ تعزیت کااظہار کیا ہے ۔وزیراعظم نے اس حادثے میں ہلاک ہونے والے افراد کنبے کے لئے پی ایم این آر ایف سے دو دولاکھ روپے کی مالی امداد کا اعلان کیا ہے جبکہ زخمیوں کے لئے پچاس پچاس ہزارروپے دینے کا اعلان کیا ہے ۔وزیر اعظم کے دفتر نے ایکس پر پوسٹ کیا:‘‘ آسام کے گولا گھاٹ میں سڑک حادثے کی وجہ سے ہوئے جانی نقصان پر دکھ ہوا ہے ۔ حادثے میں مرنے والے سوگوار کنبوں کے ساتھ تعزیت کا اظہار کرتا ہوں اور زخمیوں کے لئے جلدسے جلد راحت اور صحتیابی کے لئے دعاگوہوں ۔ مقامی انتظامیہ متاثرہ لوگوں کو سبھی ممکنہ امداد فراہم کررہی ہے ۔ ہلاک ہونے والے ہرشخص کے کنبے کو پی ایم این آر ایف سے ، دو دو لاکھ روپے کی مالی امداد دی جائے گی اور زخمیوں کو پچاس پچاس ہزار روپے دئے جائیں گے : وزیراعظم ’’۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے بدھ کو آسام کے گولاگھاٹ میں ایک المناک سڑک حادثے میں جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔مسٹر مودی نے سوگوار خاندانوں سے اظہار تعزیت کیا اور ہر مرنے والوں کے لواحقین کو دو دو لاکھ روپے اور زخمیوں کو پچاس ہزار روپے دینے کا اعلان کیا۔وزیر اعظم کے دفتر نے ٹویٹر پر ایک پوسٹ میں کہاکہ”آسام کے گولاگھاٹ میں سڑک حادثے کی وجہ سے ہونے والے جانی نقصان سے دکھی ہوں۔ سوگوار خاندانوں سے تعزیت۔ ایشور زخمیوں کو جلد از جلد صحت یاب کرے ۔’’ مقامی انتظامیہ متاثرہ لوگوں کو ہر ممکن مدد فراہم کر رہی ہے ۔واضح رہے کہ ایک المناک واقعہ میں بدھ کو آسام کے گولاگھاٹ ضلع کے بالیجان گاؤں میں ایک بس کے ٹرک سے ٹکرانے سے 12 مسافروں کی موت ہو گئی اور سات دیگر زخمی ہو گئے ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist