• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, اپریل 23, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

عدلیہ کی بالادستی قائم ہے

صدرجمعیۃعلماء ہندمولانا ارشدمدنی کا رد عمل

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 9, 2024
0 0
A A
عدلیہ کی بالادستی قائم ہے
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی,پریس ریلیز ہمارا سماج:بالقیس بانواجتماعی عصمت دری کے معاملہ میں آج آئے سپریم کورٹ کے فیصلہ کا جمعیۃعلماء ہند کے صدرمولاناارشدمدنی نے خیرمقدم کیا ہے اوراسے ایک مثالی اور دوررس نتائج کاحامل فیصلہ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ امید ہے کہ یہ فیصلہ مستقبل کے لئے نظیر بنے گا، اس معاملہ میں جس طرح ممبئی ہائی کورٹ کے فیصلہ کو نظراندازکرتے ہوئے گجرات حکومت نے 15اگست 2022کے موقع پر تمام گیارہ سزایافتہ گنہگاروںکی سزائیں معاف کردی تھیں ، اس سے انصاف کو سخت دھچکالگاتھا ، ملک کے انصاف پسندحلقوںمیں بھی اس کو لیکر تشویش کی لہر دوڑگئی تھی کہ اگر حکومتیں اسی طرح اپنے سیاسی فائدہ کے لئے عدالت سے قصوروارٹھہرائے گئے مجرموںکی سزائیں معاف کرنے لگے توپھر ملک میں قانون وانصاف کی کیا حیثیت اوروقعت رہ جائے گی ، لیکن امیداافزاپہلویہ ہے کہ سپریم کورٹ نے گجرات حکومت کے رہائی کے غیر اختیاری فیصلہ کو کالعدم قراردیکر ایک بارپھر سپریم کورٹ کے وقار اور بالادستی کی توثیق کردی ہے ، اس سے عام شہریوںخاص طورپر ملک کی اقلیتوںمیں سپریم کورٹ کے تئیں اعتماد مضبوط ہوگا، انہوںنے مزید کہا کہ جب ان گہنگاروںکومعافی دی گئی تھی تواس وقت بھی ملک کے دانشورطبقہ میں یہ بحث اٹھی تھی کہ کیا ریاستی حکومت ایسا کرنے کی مجاز تھی ،اس وقت اس کا کوئی جواب گجرات حکومت نے نہیںدیاتھا، مگر آج سپریم کورٹ نے صاف صاف لفظوںمیں کہہ دیاکہ گجرات حکومت انہیں معافی دینے اوررہاکرنے کی مجاز نہیں تھی ،انہوں نے کہا کہ یہ ایک مثالی اور غیر معمولی فیصلہ ہے اور اس کے انتہائی دوررس اثرات برآمد ہوںگے۔ ، انہوںنے کہا کہ جمعیۃعلماء ہند لاتعداد مقدمات لڑرہی ہے اور اس تجربات کی بنیادپر ہی ہم یہ بات کہتے ہیں کہ اب عدالتیں ہی انصاف کا واحد سہارارہ گئی ہیں ۔جہاں سے مظلوموں کو انصاف مل سکتاہے ،اخیرمیںانہوںنے کہا کہ ہم ان تمام لوگوں کو مبارک باد دینا چاہیںگے جو ڈراورخوف کے ماحول میں بھی اس معاملہ کو سپریم کورٹ تک لے گئے اورمضبوطی کے ساتھ قانونی لڑائی لڑی اور انصاف حاصل کیا ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    کانگریس صدرملکارجن کھڑگے کو الیکشن کمیشن کا نوٹس

    کانگریس صدرملکارجن کھڑگے کو الیکشن کمیشن کا نوٹس

    اپریل 23, 2026
    پاکستان ڈبل گیم کھیل رہا ہے، منیر امریکہ  کی طرف جھکاؤ رکھتا ہے: ایرانی تجزیہ کار

    پاکستان ڈبل گیم کھیل رہا ہے، منیر امریکہ کی طرف جھکاؤ رکھتا ہے: ایرانی تجزیہ کار

    اپریل 23, 2026
    پہلی برسی پر جاں بحق ہونے والوں کو ملک کی خراج عقیدت پیش

    پہلی برسی پر جاں بحق ہونے والوں کو ملک کی خراج عقیدت پیش

    اپریل 23, 2026
    سپریم کورٹ نے آئی پیک پر ای ڈی کی کارروائی کے  دوران ممتا بنرجی کی مداخلت پر سخت اعتراض ظاہر کیا

    سپریم کورٹ نے آئی پیک پر ای ڈی کی کارروائی کے دوران ممتا بنرجی کی مداخلت پر سخت اعتراض ظاہر کیا

    اپریل 23, 2026
    کانگریس صدرملکارجن کھڑگے کو الیکشن کمیشن کا نوٹس

    کانگریس صدرملکارجن کھڑگے کو الیکشن کمیشن کا نوٹس

    اپریل 23, 2026
    پاکستان ڈبل گیم کھیل رہا ہے، منیر امریکہ  کی طرف جھکاؤ رکھتا ہے: ایرانی تجزیہ کار

    پاکستان ڈبل گیم کھیل رہا ہے، منیر امریکہ کی طرف جھکاؤ رکھتا ہے: ایرانی تجزیہ کار

    اپریل 23, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist