• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, جولائی 4, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home Uncategorized

اللہ کی قسم، ہندو-مسلم کے نام پر بٹوارا نہیں ہونے دوں گی: ممتا بنرجی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 10, 2024
0 0
A A
اللہ کی قسم، ہندو-مسلم کے نام پر بٹوارا نہیں ہونے دوں گی: ممتا بنرجی
Share on FacebookShare on Twitter

کلکتہ /سماج نیوز سرروس ۔ایودھیا میں 22 جنوری کو عظیم الشان رام مندر کا افتتاح ہونے والا ہے۔ اس سے قبل طرح طرح کی بیان بازیاں سیاسی لیڈران کے ذریعہ ہونے لگی ہیں۔ برسراقتدار طبقہ اور حزب مخالف طبقہ دونوں کے ہی لیڈران بیانات دے رہے ہیں جس سے تنازعے بھی پیدا ہو رہے ہیں۔ اس درمیان منگل کے روز مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے کہا کہ ‘لوک سبھا انتخاب سے قبل رام مندر بڑا ہتھکنڈا ہے۔ میں اللہ کی قسم کھاتی ہوں، جب تک میں ہوں ہندو-مسلم کے نام پر بٹوارا نہیں ہونے دوں گی۔بلقیس بانو معاملہ میں سپریم کورٹ کے فیصلہ پر شرد پوار نے مہاراشٹر حکومت کو دی اہم نصیحت دراصل اپوزیشن پارٹیوں کے کچھ لیڈران نے بی جے پی پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ رام مندر کے نام پر ہندو ووٹ کو پولرائز کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ اسی تعلق سے ممتا بنرجی نے بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کسی بھی حال میں ہندو-مسلم کی تقسیم نہیں ہونے دیں گی۔ ساتھ ہی انھوں نے کہا کہ ‘کچھ لوگ کہہ رہے ہیں کہ میں مافیاؤں کی لیڈر ہوں۔ لیکن سچ یہ ہے کہ عوام میری لیڈر ہے، میں ان کی کارکن (خادم) ہوں۔ ہم بی جے پی کے سامنے خود سپردگی نہیں کریں گے۔دراصل ترنمول کانگریس لیڈر شاہجہاں شیخ معاملہ پر بی جے پی ممتا بنرجی کو ہدف تنقید بنا رہی ہے۔ شاہجہاں شیخ وہی لیڈر ہیں جن کے یہاں ای ڈی کی ٹیم چھاپہ ماری کے لیے گئی تھی تو اس پر حملہ ہو گیا تھا۔ اس حملہ میں 3 افسران زخمی بھی ہو گئے تھے۔ اب شاہجہاں شیخ کے خلاف لُک آؤٹ نوٹس جاری ہو چکا ہے۔ بی جے پی کا کہنا ہے کہ ممتا بنرجی نے بنگال میں نظامِ قانون کو تباہ کر دیا ہے۔ اس پر جوابی حملہ کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے پیر کے روز کہا تھا کہ نظامِ قانون پر سوال اٹھانے والے لوگ ریاست کو بدنام کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ انھوں نے مزید کہا تھا کہ مجھے اپنے خلاف تنقید کی کوئی پروا نہیں ہے، لیکن اگر کوئی ریاست کو بدنام کرنے کی کوشش کرے گا تو میں مخالفت کروں گی۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist