• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, جولائی 4, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home Uncategorized

آل انڈیا یونانی طبّی کانگریس فارمیسی ونگ کی میٹنگ منعقد

12 فروری ’عالمی یونانی میڈیسن ڈے‘ کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 11, 2024
0 0
A A
آل انڈیا یونانی طبّی کانگریس فارمیسی ونگ کی میٹنگ منعقد
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی،پریس ریلیز،ہمارا سماج:آل انڈیا یونانی طبی کانگریس فارمیسی ونگ ، نئی دہلی کی ایک میٹنگ 12 فروری ’عالمی یونانی میڈیسن ڈے‘ 2024 کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لیے بقائی دواخانہ، دریاگنج، نئی دہلی میں زیر صدارت حکیم ارباب الدین منعقد ہوئی۔ میٹنگ کا آغاز حکیم حافظ محمد مرتضیٰ دہلوی کی تلاوت قرآن پاک سے ہوا۔ میٹنگ کے اہم شرکاء میں ڈاکٹر سیّد احمد خاں (سکریٹری جنرل، آل انڈیا یونانی طبّی کانگریس) کے علاوہ ڈاکٹر حبیب اللہ، ڈاکٹر شکیل احمد، ڈاکٹر مرزا آصف بیگ، ڈاکٹر جمال، حکیم عزیزالرحمن بقائی، حکیم عطاء الرحمن اجملی، حکیم آفتاب عالم، حکیم نعیم رضا، محمد جلیس (لمرا)، محمد صادق اور محمد عمران قنوجی کے نام قابل ذکر ہیں۔ میٹنگ میں ’عالمی یونانی میڈیسن ڈے‘ سیلیبریشن کمیٹی کے کنوینر کے طور پر ڈاکٹر مرزا آصف بیگ اور کو کنوینر کے طور پر ڈاکٹر عزیر بقائی اور حکیم نعیم رضا کو نامزد کیا گیا۔ میٹنگ میں یونانی دواسازی کے مسائل اور حل پر بھی سیرحاصل گفتگو ہوئی۔ خاص طور سے جڑی بوٹیوں کی دستیابی اور ان کی قیمت پر قابو پائے جانے پر زور دیا گیا اور مرکزی حکومت کے محکمہ آیوش سے مطالبہ کیا گیا کہ آیوش کی مرکب دوائوں میں استعمال ہونے والی اینیمل سورس کی دوائوں کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔ میٹنگ میں کہا گیا کہ عام طور سے بڑے پیمانے پر جنگلی جانور حادثہ کا شکار ہوجاتے ہیں اور ان کے باقیات خراب ہوکر کسی مقصد کے نہیں رہ جاتے اگر محکمہ جنگلات سے محکمہ آیوش معاہدے کے تحت حادثاتی جانوروں کے باقیات کو محفوظ کرنے اور فروخت کرنے کے لیے استعمال ہو تو وہ سرکار کے لیے ریونیو کا بھی ایک بڑا ذریعہ بنے گا اور اس کا فائدہ عوام الناس کو بھی ہوگا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist