• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, مئی 3, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home Uncategorized

وزیر اعظم مودی نے وائبرینٹ گجرات گلوبل سمٹ کے 10ویں ایڈیشن کا افتتاح کیا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 11, 2024
0 0
A A
وزیر اعظم مودی نے وائبرینٹ گجرات گلوبل سمٹ کے 10ویں ایڈیشن کا افتتاح کیا
Share on FacebookShare on Twitter

گاندھی نگر ، (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے گاندھی نگر کے مہاتما مندر میں وائبرینٹ گجرات گلوبل سمٹ 2024 کے 10ویں ایڈیشن کا آ ج افتتاح کیا۔ اس سال کے سربراہی اجلاس کا موضوع ‘گیٹ وے ٹو دی فیوچر’ ہے اور اس میں 34ساجھیدار ممالک اور 16 ساجھیدار تنظیموں کی شرکت شامل ہے ۔ شمال مشرقی خطوں کی ترقی سے متعلق وزارت کی طرف سے اس سمٹ کو شمال مشرقی علاقوں میں سرمایہ کاری کے مواقع کی نمائش کے لیے ایک پلیٹ فارم کے طور پر بھی استعمال کیا جا رہا ہے ۔اس موقع پر انڈسٹری کی متعدد اہم شخصیات نے خطاب کیا۔ آرسیلر متل کے چیئرمین لکشمی متل، سوزوکی موٹر کارپوریشن جاپان کے صدر مسٹر توشی ہیرو سوزوکی، ریلائنس گروپ کے مسٹر مکیش امبانی، مائیکرون ٹیکنالوجیز، یو ایس اے کے سی ای او مسٹر سنجے مہروترا، ا ڈانی گروپ کے چیئرمین گوتم اڈانی، سی ای او سمٹیک، جنوبی کوریامسٹر جیفری چن، ٹاٹا سنز لمیٹڈ کے چیئرمین این چندر شیکھرن، ، ڈی پی ورلڈ کے چیئرمین مسٹر سلطان احمد بن سلیم، سینئر وی پی نیوڈیا شنکر ترویدی اور زیرودھا کے بانی اور سی ای او نکھل کامت نے اجتماع سے خطاب کیا اور اپنے کاروباری منصوبوں کے بارے میں واقف کرایا کیا۔ ان تمام تاجر رہنمائوں نے وزیراعظم کے وژن کی تعریف کی۔ جاپان کے نائب وزیر برائے بین الاقوامی امور مسٹر شن ہوساکا ، سعودی عرب کے معاون وزیر برائے سرمایہ کاری مسٹر ابراہیم یوسف المبارک، افریقہ کے وزیر مملکت برائے مشرق وسطی مسٹر طارق احمد ، شمالی افریقہ، جنوبی ایشیا، دولت مشترکہ اور اقوام متحدہ، برطانیہ کے وزیر برائے اقتصادیات مسٹر واہن کیروبیان،، آرمینیا کے وزیر برائے اقتصادی امور اور انفارمیشن ٹیکنالوجی مسٹر ٹیٹ ریسالو، مراکش کے وزیر برائے صنعت و تجارت مسٹر ریاض میزور ، نیپال کے وزیر خزانہ مسٹر پرکاش شرن مہات، ویتنام کے نائب وزیر اعظم مسٹر ٹران لو کوانگ ، جمہوریہ چیک کے وزیر اعظم پیٹر فیالا اور موزمبیق کے صدر مسٹر فلپ نیوسی، تیمور لیستے کے صدر مسٹر ہوزے راموس ہورٹا نے بھی وائبرینٹ گجرات گلوبل سمٹ سے خطاب کیا۔ متحدہ عرب امارات کے صدر اور ابوظہبی کے حکمران شیخ محمد بن زید النہیان نے بھی سمٹ کے افتتاحی اجلاس کو خطاب کیا۔اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے سال 2024 کے لیے اپنی مبارکباد پیش کرتے ہوئے تقریب کا آغاز کیا۔ انہوں نے 2047 تک ہندوستان کو ‘ ترقی یافتہ ‘ ملک بنانے کے اپنے عہد کا اعادہ کیا اورآئندہ 25 برسوں کو ملک کا ‘امرت کال’ قرار دیتے ہوئے انہوں نے کہا یہ نئے خوابوں، نئے عزم اور مسلسل کامیابیوں کا وقت ہے ” ۔ انہوں نے ‘امرت کال’ کی پہلی متحرک گجرات سمٹ کی اہمیت کا ذکر کیا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    اپریل 30, 2026
    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    اپریل 30, 2026
    نشہ مکت ابھیان، ’’ بڑی دیر کر دیتا ہوں میں‘‘

    نشہ مکت ابھیان، ’’ بڑی دیر کر دیتا ہوں میں‘‘

    اپریل 30, 2026
    میں نے اس طرح کی جمہوریت کبھی نہیں دیکھی

    میں نے اس طرح کی جمہوریت کبھی نہیں دیکھی

    اپریل 30, 2026
    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    اپریل 30, 2026
    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    اپریل 30, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist