• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, مئی 3, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home Uncategorized

مودی نے پارلیمنٹ کو مبارکباد دینے اور تالیاں بجانے کا پلیٹ فارم بنا دیا ہے:کھڑگے

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 11, 2024
0 0
A A
مودی نے پارلیمنٹ کو مبارکباد دینے اور تالیاں بجانے کا پلیٹ فارم بنا دیا ہے:کھڑگے
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی، (یو این آئی) کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے بدھ کو بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی قیادت والی مرکزی حکومت پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے پارلیمنٹ کو مبارکباد دینے اور تالیاں بجانے کا پلیٹ فارم بنا دیا ہے اور یہ قابل قبول نہیں ہے ، اس لیے عوام سے جڑے مسائل کو اٹھانے کے لئے کانگریس پارٹی کو عوام کے درمیان جانا ہوگا۔مسٹر کھڑگے نے یہ بات کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی کی بھارت جوڑو نیائے یاترا اور آئندہ لوک سبھا انتخابات کے تناظر میں آج یہاں منعقدہ پارٹی کے مرکزی عہدیداروں کی میٹنگ میں کہی۔ اپنی افتتاحی تقریر میں انہوں نے عام آدمی کے مسائل پر توجہ نہ دینے اور منتخب اپوزیشن اراکین کو آواز اٹھانے سے خاموش کرنے پر بی جے پی کو نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہاکہ وزیراعظم نے پارلیمنٹ کو مبارکباد دینے اور تالیاں بجانے کا پلیٹ فارم بنا دیا ہے اور یہ قابل قبول نہیں ہے ۔ اس لیے ہمیں عوام سے جڑے مسائل کو اٹھانے کے لیے عوام کے درمیان جانا پڑے گا۔انہوں نے کہا کہ آپ سب اس حقیقت سے بخوبی واقف ہیں کہ ملک کو تبدیلی کی ضرورت ہے اور اسے ممکن بنانے کے لیے ہمیں نچلی سطح پر دن رات کام کرنا ہوگا اور عوام کا اعتماد جیتنا ہوگا۔ راہل گاندھی نے سماجی، مالی انصاف، مہنگائی، بے روزگاری، ذات پات کی بنیاد پر مردم شماری اور ملک کے لوگوں کو درپیش دیگر مسائل کو اٹھانے کے لیے یاترا کا انتخاب کیا ہے ۔” انہوں نے زور دے کر کہا کہ آج صورتحال مختلف ہے اور اپوزیشن انڈیا اتحاد کے طور پر متحد ہے ۔ اس اتحاد کی وجہ سے بی جے پی میں انتشار کی کیفیت دیکھی جا سکتی ہے اور اسے اب اپوزیشن اتحاد کی طاقت کا اندازہ ہو گیا ہے ۔کانگریس صدر نے کہا کہ نیشنل ڈیموکریٹک الائنس (این ڈی اے ) کے پاس ملک کو بتانے کے لیے کوئی کامیابی کی کہانی نہیں ہے ، بلکہ اس نے گزشتہ 70 سالوں میں ملک کی حاصل کردہ تمام دولت کو اپنے چند منتخب دوستوں کو دے کر ضائع کر دیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ جہاں تک سیٹ شیئرنگ کا تعلق ہے اس موضوع پر اتحاد میں پیش رفت ہوئی ہے ۔ انہوں نے پارٹی کے تمام لیڈروں پر زور دیا کہ وہ ووٹروں سے ملاقات کریں اور بات کریں۔ انہوں نے کانگریس قائدین سے کہا کہ وہ ایسے تبصرے کرنے سے گریز کریں جس سے پارٹی کی شبیہ خراب ہو۔انہوں نے مزید کہا کہ کانگریس کی لڑائی بی جے پی اور راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کی ذہنیت کے خلاف ہے ۔ کانگریس کو مہاتما گاندھی، جواہر لعل نہرو، سبھاش چندر بوس اور سروجنی نائیڈو جیسے عظیم لیڈروں کے دکھائے ہوئے راستے پر چلنا چاہیے ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    اپریل 30, 2026
    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    اپریل 30, 2026
    نشہ مکت ابھیان، ’’ بڑی دیر کر دیتا ہوں میں‘‘

    نشہ مکت ابھیان، ’’ بڑی دیر کر دیتا ہوں میں‘‘

    اپریل 30, 2026
    میں نے اس طرح کی جمہوریت کبھی نہیں دیکھی

    میں نے اس طرح کی جمہوریت کبھی نہیں دیکھی

    اپریل 30, 2026
    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    اپریل 30, 2026
    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    اپریل 30, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist