• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, مئی 3, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home Uncategorized

حکومت سعودی عرب کا خوش آئند اقدام اورمبارک وقابل ستائش عمل:عبدالحکیم مدنی

پوری دنیا سے 1000لوگ ہونگے 2024ءمیں عمرہ کے لئے شاہی مہمان

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 11, 2024
0 0
A A
حکومت سعودی عرب کا خوش آئند اقدام اورمبارک وقابل ستائش عمل:عبدالحکیم مدنی
Share on FacebookShare on Twitter

کاندیولی،ممبئی،پریس ریلیز،ہماراسماج: سعودی عرب دنیا کا وہ واحد ملک ہے جو ہمیشہ سے اہل اسلام مسلمانوں اور اہل علم اور علماء کی میزبانی اور خدمت میں پیش پیش رہا کرتا ہے۔ ملک عبدالعزیز رحمہ اللہ کے زمانے سے لے کر آج تک ان کی یہ روایت پوری شان بان کے ساتھ جاری اور ساری ہے۔ عالم اسلام کا کوئی مسئلہ یا قضیہ ہو یا اسی طریقے سے دنیا میں پیش انے والی مشکلات اور پریشانیاں ہوں ایسے موقع پر سعودی عرب ہمیشہ ان امور اور معاملات میں بڑھ چڑھ کر اپنے قابل قدر کردار کو ادا کرتا ہے، وہاں کی یونیورسٹیوں میں دنیا کے مختلف ممالک کے طلبہ اور شائقین علم کو بھی وظیفے کے ساتھ تعلیم حاصل کرنے کا حسین موقع دیا جاتا ہے، قرآن مجید کی طباعت اور اس کے ترجمہ اور تفسیر کی جو خدمت ہے وہ الگ سے برسوں سے جاری اور ساری ہے۔اسی طریقے سے حرمین شریفین کی تعمیر اور توسیع اور اس کی شایان شان خدمت ہم میں سے کسی سے پوشیدہ اور مخفی نہیں ہے۔ زائرین اور حجاج کرام کے قافلے اور اسی طریقے سے ان کی حفاظت اور با سہولت تمام ارکان حج کی ادائیگی کے لیے سعودی حکومت نے جو انتظامات کئے ہیں وہ مثالی اور نمایاں ہیں اور جلی حروف میں لکھے جانے کے قابل ہیں ۔برسوں سے سعودی عرب کی یہ روایت چلی آرہی ہے کہ وہاں کے غیور اور قابل قدر اوربےلوث شاہان مملکت ہمیشہ سے عالم اسلام کے چیدہ اور نمائندہ علماء، اہل علم اور میدان دعوت اور میدان تعلیم و ثقافت سے جڑے ہوئے لوگوں کی حج اور عمرے کے لیے بھی میزبانی کرتے ہیں،خاص طور پر پچھلے سال خادم الحرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز حفظہ اللہ کی طرف سے ایک بڑے وفد کی پوری دنیا سے ضیافت کی گئی تھی اور انہیں حج بیت اللہ کی سعادت ملی تھی سعودی عرب کی مذہبی وزارت کی اطلاع کے مطابق امسال 2024ءمیں بھی پوری دنیا سے ایک ہزار لوگوں کو خادم الحرمین الشریفین کی طرف سے جلد ہی مذہبی امور کی ترتیب اور تنسیق کے ساتھ عمرے کے لیے ان شاءاللہ العزیز یہ حسین موقع دیا جائے گا۔اورامید کامل وقوی ہے کہ حج کے لئے بھی ایسے ہی اعلان ہوگا۔خادم الحرمین شریفین شاہ مکرم سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کی طرف سے اس کی موافقت کوئی نئی بات نہیں ہے یہ اس حکومت کی ہمیشہ سے دیرینہ روایت رہی ہے۔ الحمدللہ عمرے کے تعلق سے جو اطلاع مذہبی وزارت کی طرف سے آئی ہے اس پر خادم الحرمین شریفین اور ان کے ولی عہد امیر محمد بن سلمان آل سعود حفظہ اللہ کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے قابل صد مبارکباد پیش ہو۔یہ باتیں ممبیی کے معروف عالم دین اور جامعہ رحمانیہ کاندیولی کے شیخ الحدیث اوراستاذ شیخ عبدالحکیم عبدالمعبود مدنی نے جاری کیں اورساتھ ہی اللہ رب العالمین سے دعا کی کہ اللہ رب العالمین سعودی عرب کی خدمات کو قبول فرمائے اور انہیں امت مسلمہ اور عالم اسلام کی مثالی خدمت کے لیے ہر طرح کا صلہ اور بہترین بدلہ دنیا اور آخرت میں عطا فرمائے۔ ہم مذہبی امور کی وزارت کے عزت مآب وزیر اور تمام ذمہ داران کو مبارک باد پیش کرتے ہیں اور ان کے اس اعلان پر خوشی اور مسرت کا اظہار کرتے ہیں اور اللہ رب العالمین سے دعا گو ہیں کہ اللہ رب العالمین تمام لوگوں کو اس کا بہترین بدلہ دنیا اور آخرت میں عطا فرمائے اور مملکت توحید کی حفاظت فرمائے۔اوراسےحاسدین کے حسد سے محفوظ فرمائے اور اللہ کرے ان کی یہ خدمت ہمیشہ جاری اور ساری رہے اور امت مسلمہ اور عالم اسلام کے مستحقین کو اور علمی اور ثقافتی میدان سے جڑے ہوئے لوگوں کو یہ فائدہ ہمیشہ پہنچتا رہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    اپریل 30, 2026
    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    اپریل 30, 2026
    نشہ مکت ابھیان، ’’ بڑی دیر کر دیتا ہوں میں‘‘

    نشہ مکت ابھیان، ’’ بڑی دیر کر دیتا ہوں میں‘‘

    اپریل 30, 2026
    میں نے اس طرح کی جمہوریت کبھی نہیں دیکھی

    میں نے اس طرح کی جمہوریت کبھی نہیں دیکھی

    اپریل 30, 2026
    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    اپریل 30, 2026
    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    اپریل 30, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist