• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, جولائی 4, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home Uncategorized

ہماچل کے ضلع سرمور میں ائمہ کرام کے تربیتی پروگرام کا انعقاد کیاگیا

مدرسین و ائمہ کرام کی واجبی حقوق ادا نہیں کئے گئے تو مسجدوں کے امام ، نکاح و جنازے پڑھانے والے ڈھونڈنے سے نہیں مل سکیںگئے:مولانا کبیر الدین فاران مظاہری

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 11, 2024
0 0
A A
ہماچل کے ضلع سرمور میں ائمہ کرام کے تربیتی پروگرام کا انعقاد کیاگیا
Share on FacebookShare on Twitter

مسروالا/جالندھر ،پریس ریلیز، ہماراسماج: مسلم معاشرے میں امامت ایک معزز اور قابل احترام منصب ہے اور اس پر فائز رہنے والے لوگوں کو عام وخاص ہر طبقے میں عزت واحترام کی نگاہ سے دیکھا جاتاہے۔ جب دنیا کے بیشتر خطوں میں سیاسی وسماجی اور تہذیبی اور علمی اعتبار سے مسلمانوں کا غلبہ تھا اور مسلم تہذیب دنیا کی مقبول ترین تہذیب تھی اس وقت امام کا مرتبہ اس اعتبار سے غیر معمولی تھا کہ وہ نہ صرف پنج وقتہ ، جمعہ و عیدین اور جنازے کی نمازوں میں مسلمانوں کے پیشوا ہوتے، بلکہ اس کے ساتھ لوگ اپنے روز مرہ مسائل و مشکلات کے حل کیلئے بھی انہی سے رجوع کیا کرتے تھے۔ ماضی میں دین و دنیا کے کئی اہم کارنامے انجام دینے والے افراد مساجد کے منبروں سے ہی وابستہ تھے۔ان خیالات کا اظہار ہماچل پردیش کے ضلع سرمور میںائمہ مساجد کے درمیان تربیتی مجلس سے مدرسہ قادریہ مسروالا ہماچل پردیش کے ناظم حضرت مولانا کبیر الدین فاران مظاہری نے کیا۔ انہوں نے کہاکہ اگر مدرسین اور ائمہ کرام کی واجبی حقوق ادا نہیں کئے گئے تو قرآن وحدیث پڑھانے والے مسجدوں کے امام اور نکاح و جنازے پڑھانے والے ڈھونڈنے سے نہیں مل سکیںگئے۔مولانا کبیر الدین فاران مظاہری نے کہاکہ اسلام کے تمام اعمال میں سب سے اہم اور مقدس نماز ہے جو نماز جماعت کیساتھ امام کی اقتداء میں ادا کی جائے اس کا اجر وثواب 27گنا ہوجا تا ہے ۔ جس کیلئے امام کی ضرورت ہوتی ہے امامت بلا شبہ ایک عظیم الشان دینی منصب اور اہم ذمہ داری ہے اللہ نے اس منصب کی امت مسلمہ میں بڑی قدر و منزلت عطا فرمائی ہے اس لئے بھی کہ یہ ایک طرح رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی نیابت ہے اس کا اظہار ضلع سرمور کے تقریبا ً ۳۵ ؍مساجد کے ائمہ کرام کے درمیان ایک تربیتی مجلس میں مدرسہ قادریہ مسروالا ہماچل پردیش کے ناظم حضرت مولانا کبیر الدین فاران مظاہری کر رہے تھے ۔ مجلس میں خطاب کے دوران مولانا فاران نے کہا کہ امامت کیلئے کو ن شخص موزوں ہو کتب احادیث وفقہ میں اس کی تشریح موجود ہے۔ لکھا ہے کہ امام ایسے شخص کو ہونا چاہئے جس کو رسول اکرم ﷺ سے نسبتاً زیادہ قرب ہو ۔ قرآن پاک سے جن کو شغف ہو اس کی دعوت و تبلیغ اور اس کے احکام کو سمجھتا ہو یعنی سنت وشریعت کے علم اور عمل میں دوسرے سے ممتا زہو ۔ حضرت امام مسلم نے روایت کی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جماعت کی امامت وہ شخص کرائے جو ان میں سب سے زیادہ کتاب اللہ کا پڑھنے والا ہو،اگر اس میں سب یکساں ہوں تو پھر وہ آدمی امامت کرے جو شریعت وسنت کا زیادہ علم رکھتا ہو ۔

مولانا فاران نے خطاب میں کہا کہ حضرات ائمہ ٔ کرام اپنے مقتدیوں کی نماز کا ضامن اور اللہ اور مقتدیوں کے درمیان قوی واسطہ ہیں اس لئے حضرات ائمہ کی ذمہ داری اور بڑھ جاتی ہے کہ وہ مقتدیوں کے بارے میں واقف ہوں کہ انہیں نماز اور اس سے متعلق مسائل سے واقفیت ہے یا نہیں؟ اسی طرح ان کے منصب کی ذمہ داریوں میںیہ بھی ہے کہ محلہ اور پڑوس میں دینی حالات کیا ہیں؟لوگوں کے عقائد اور مسلک کیا ہیں ؟ کس کس راہ سے اہل ایمان پر دجال اور گمراہ لوگ ڈاکے ڈال رہے ہیں، اس پر بھی گہری نظر رکھیں۔اس اہم مجلس کے ذریعہ مولانا فاران نے امت سے اپیل کی ہے کہ وہ ائمہ کرام کی عظمت کو صحیح طور پر جانیں اور ان کی ضروریات زندگی کی بھی سچائی سے فکر کریں ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist