• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, فروری 6, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home Uncategorized

محدود شرکاء کے ساتھ کانگریس کی بھارت جوڑو نیائے یاترا کومنی پور حکومت نے منظوری دی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 12, 2024
0 0
A A
محدود شرکاء کے ساتھ کانگریس کی بھارت جوڑو نیائے یاترا کومنی پور حکومت نے منظوری دی
Share on FacebookShare on Twitter

امپھال : /سماج نیوز سروس ۔کانگریس نے محدود تعداد میں شرکاء کے ساتھ بھارت جوڑو نیائے یاترا کی اجازت دینے کے ریاستی حکومت کے فیصلے کے تناظر میں اپنی یاترا کو ہری جھنڈی دکھائے جانے کے بارے میں ابھی کسی ردعمل کا اظہار نہیں کیاہے۔ابتداء میں اجازت دینے سے انکار کے بعد مذکورہ منی پور حکومت نے 14جنوری کے روز سے شروع ہونے والی مجوزہ بھارت جوڑو نیائے یاترا کو جھنڈی دیکھاکر روانہ کے مقام کو "شرکاء کی محدود تعداد کےساتھ” اجازت دیدی ہے۔ہابتا کانگ جی بون میدان سے یاترا کی روانگی کے متعلق کانگریس کی جانب سے درخواست دینے کے اٹھ دنوں بعد منی پور حکومت کی یہ منظوری سامنے ائی ہے۔امپھال ایسٹ ضلع مجسٹریٹ دفتر سے جاری کردہ آرڈر میں کہاگیاہے کہ "جنوری 14کے دن محدود شرکاء کے ساتھ یاترا کی روانگی کی اجازت ہے تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے بچا اور نظم ونسق میں خلل کو روکا جاسکے۔تعداد اور شرکاء کے نام اس دفتر کو پیشگی فراہم کئے جائیں تاکہ یہ دفترتمام ضروری اقدامات اٹھا سکے”۔ارڈر میں کہاگیاہے کہ امپھال ایسٹ ضلع پولیس سپرینٹڈنٹ نے ایک رپورٹ داخل کی ہے جسمیں کہاگیاہے کہ بھارت جوڑو نیائے یاترا کی تقریب کی افتتاحی تقریب کے دوران بھاری تعداد میں ہجوم کے جمع ہونے کی توقع ہے۔ ریاست میں پہلے ہی لاء اینڈ آرڈر کی صورتحال کے پیش نظر بھاری بھیڑ لاء اینڈ ارڈر کامسئلہ پیدا کرسکتی ہے۔اس میں مزید کہاگیاہے ہے کہ "مزید برآں امپھال ایسٹ ضلع میں سی آر پی سی کی دفعہ 144نافذ ہے”۔منی پور میں 3مئی سے پھوٹ پڑنے والے نسلی تشدد کے بعد سے علاقے میں حکم امتناعی نافد ہے۔ اس تشدد میں 185سے زائد لوگ مارے گئے ہیں اور سینکڑوں کی تعداد میں زخمی ہوئے ہیں۔ارڈر میں کہاگیاہے کہ محکمہ داخلہ کے جوائنٹ سکریٹری نے بتایاکہ متعلقہ ایجنسیوں نے اپنی رپورٹ میں ذکر کیاہے کہ یہ معاملہ حساس ہے اور اس پر خصوصی توجہہ دینے کی ضرورت ہے’ خاص طور پر ریاست میں امن وامان کی صورتحال کے تناظر میں۔نیز اسی روز مسلح افواج کے سابق فوجیوں کے دن کی یاد میں ریاست میں ایک تقریب منعقد ہونے والی ہے۔خبر کے مطابق اس ریلی کی افتتاحی تقریب میں کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے اور سینئر کانگریس لیڈر راہول گاندھی اس موقع پر موجود ہوں گے او ریاترا میں شرکت کریں گے۔کانگریس کے ایک سینئرلیڈر نے پی ٹی ائی کو بتایاکہ "ہم نے ارڈر دیکھا ہے۔ پارٹی کے سینئر رہنمااس معاملے پر حتمی فیصلہ کرینگے ۔انہوں نے مزیدکہاکہ ہمارے پاس چار دن بچے ہیں یاترا کی افتتاحی تقریب کے انعقاد اور انتظام کے لئے۔ ہم جلد ہی فیصلہ لیں گے کہ آیا منی پور حکومت کی طرف سے مقرر کردہ شرائط پر غور کیاجائے یاکسی جگہ کا انتخاب کیاجائے”۔اس سے قبل دن میں کانگریسی وفود نے سکریٹریٹ میں چیف منسر بیرن سنگھ سے ملاقات کی تھی۔مذکورہ”بھارت جوڑو نیائے یاترا’6713کیلو میٹر کے بسوں اورپیدل سفر پرمشتمل ہے۔ اس یاترا کے دوران 110اضلاع’ 100لوک سبھا سیٹوں اور337اسمبلی حلقہ جات کا66دنوں میں احاطہ کیاجائے گا اور 20مارچ کے روز ممبئی میں یہ اختتام پذیرہوگی۔ یاترا 15جنوری کے روز ناگالینڈمیں پہنچے گی اور وہا ں سے آگے بڑھتے ہوئے 18جنوری کے روز چا ر اضلاع سے گذر کرآسام پہنچے گی۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ناجائز پابندیوں کے باوجود ایران مزہمتی معشیت کی مثال ہے : محمد فتح علی

    ناجائز پابندیوں کے باوجود ایران مزہمتی معشیت کی مثال ہے : محمد فتح علی

    فروری 6, 2026
    چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کا مواخذہ ہوناچاہئے!

    چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کا مواخذہ ہوناچاہئے!

    فروری 6, 2026
    نفرت کے اطمینان میں چلتے قدم اور ایک دیپک کی روشنی

    نفرت کے اطمینان میں چلتے قدم اور ایک دیپک کی روشنی

    فروری 6, 2026
    کثیر لسانی ہندوستان میں اردو کی گونج،عالمی اردو کانفرنس 2026 کا شاندار آغاز

    کثیر لسانی ہندوستان میں اردو کی گونج،عالمی اردو کانفرنس 2026 کا شاندار آغاز

    فروری 6, 2026
    ناجائز پابندیوں کے باوجود ایران مزہمتی معشیت کی مثال ہے : محمد فتح علی

    ناجائز پابندیوں کے باوجود ایران مزہمتی معشیت کی مثال ہے : محمد فتح علی

    فروری 6, 2026
    چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کا مواخذہ ہوناچاہئے!

    چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کا مواخذہ ہوناچاہئے!

    فروری 6, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist