• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, اکتوبر 8, 2025
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

ریاستی وزیر کے گھر پر ای ڈی کا چھاپہ سیاسی انتقام کا نتیجہ:ترنمول کانگریس

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 13, 2024
0 0
A A
ریاستی وزیر کے گھر پر ای ڈی کا چھاپہ سیاسی انتقام کا نتیجہ:ترنمول کانگریس
Share on FacebookShare on Twitter

کلکتہ (یواین آئی) سوجیت بوس کے گھر پر ای ڈی کے چھاپہ کو ‘‘سیاسی انتقام ’’ کا نتیجہ قرار دیتے ہوئے خواتین، بچوں اور سماجی بہبود کی ریاستی وزیر ششی پانجا نے کا دعویٰ کیا کہ مرکز کی طرف سے سیاسی انتقام لینے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔ اور یہ مہم اسی کی عکاس ہے ۔ بنگال کے لوگ بھی جانتے ہیں کہ مرکز کی طرف سے سیاسی انتقام لینے کی تمام کوششیں کی جا رہی ہیں۔دوسری طرف ریاستی اپوزیشن لیڈر شوبھندو ادھیکاری نے سوجیت کے گھر پر ای ڈی کے چھاپے پر حکمراں ترنمول کانگریس کی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ سوجیت بھرتی میں بدعنوانی میں براہ راست ملوث ہے ۔ اور یہی وجہ ہے کہ جمعہ کی صبح یہ سرچ آپریشن کی جارہی ہے ۔شوبھندو ادھیکاری نے کہاکہ میونسپلٹی تقرری گھوٹالہ کی اطلاع مرکزی جانچ ایجنسی ای ڈی کو ملی تھی ۔سوجیت بوس کا براہ راست تعلق جنوبی دم دم میونسپلٹی کی تقرری بدعنوانی سے ہے ۔ میں یہ بات کئی بار کہہ چکا ہوں۔ سوجیت بوس کے دو قریبی رشتہ داروں کو کمرہاٹی میونسپلٹی میں نوکری ملی ہے ۔ 70 میونسپلٹیوں کے ترنمول لیڈر اس بدعنوانی سے جڑے ہوئے ہیں۔ ساتھ ہی انہوں نے ترنمول لیڈر کے گھر پر مرکزی تفتیشی ایجنسی کے چھاپے پر طنز کرتے ہوئے کہاکہ ان لیڈروں کو اپنا سامان باندھ لینا چاہیے ۔سردی کا موسم ہے اس لئے سردی کے سامان بھی رکھ لیں ۔جمعہ کی صبح ای ڈی نے میونسپلٹی تقرری بدعنوانی معاملے کی تحقیقات کے لیے ریاستی وزیر فائر سوجیت بوس کے گھر پر چھاپہ مارا۔ مرکزی تفتیشی ایجنسی کے اہلکار صبح سات بجے کے قریب لیک ٹاؤن میں وزیر کے دونوں گھروں پر چھاپہ مارا۔ مرکزی فورسز نے وزیر کے دونوںگھر کو باہر سے گھیر لیا ہے ۔ پولیس بھی سوجیت کے گھر کے نیچے ہے ۔اس کے علاوہ ای ڈی جمعہ کی صبح میونسپلٹی میں بھرتی بدعنوانی کے معاملے کے سلسلے میں دو دیگر مقامات کی جانچ کر رہی ہے ۔ مرکزی تفتیشی ایجنسی نے ترنمول کانگریس کے ممبر اسمبلی تاپس رائے اور شمالی دمدم میونسپلٹی کے وارڈ نمبر 19 کے ترنمول کونسلر سبودھ چکرورتی کے گھروں پر چھاپہ مارا۔ تاپس برہانگر سے ترنمول ایم ایل اے ہیں۔ ای ڈی نے ان کے بوبازار گھر پر چھاپہ مارا۔دوسری طرف سبودھ شمالی دمدم میونسپلٹی کے وارڈ نمبر 19 کے کونسلر ہیں۔ اس سے پہلے سبودھ نارتھ دم دم میونسپلٹی کے چیئرمین بھی رہ چکے ہیں۔ جمعہ کی صبح تقریباً 7:30جے ای ڈی کے افسران کی ایک ٹیم ویراتی کے خلیساکوٹا گاؤں میں واقع اس کے گھر میں داخل ہوئی۔ سبودھ کے گھر کے باہر بھی مرکزی فورسز بھی تعینات ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0

    اظہارِ رائے پر قد غن اور جبری توہین عالمی جرم

    اکتوبر 6, 2025
    غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف پاکستان سمیت مختلف ممالک میں احتجاج

    غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف پاکستان سمیت مختلف ممالک میں احتجاج

    اکتوبر 6, 2025
    فلوٹیلا کارکنوں کا اسرائیلی حراست میں ظلم و ستم اور تضحیک آمیز رویےکا انکشاف

    فلوٹیلا کارکنوں کا اسرائیلی حراست میں ظلم و ستم اور تضحیک آمیز رویےکا انکشاف

    اکتوبر 6, 2025
    ہم نے بین الاقوامی نگرانی میں ہتھیار دینے پر اتفاق کیا ہے: حماس

    ہم نے بین الاقوامی نگرانی میں ہتھیار دینے پر اتفاق کیا ہے: حماس

    اکتوبر 6, 2025

    اظہارِ رائے پر قد غن اور جبری توہین عالمی جرم

    اکتوبر 6, 2025
    غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف پاکستان سمیت مختلف ممالک میں احتجاج

    غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف پاکستان سمیت مختلف ممالک میں احتجاج

    اکتوبر 6, 2025
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist