• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, فروری 6, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home Uncategorized

اجودھیا میں مذہبی نہیں ، بلکہ سیاسی پروگرام منعقد کیا جا رہا ہے :کانگریس

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 13, 2024
0 0
A A
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی،(یو این آئی) کانگریس نے جمعہ کو کہا کہ اجودھیا میں نامکمل رام مندر میں پران پرتشٹھا کا پروگرام عام انتخابات کے پیش نظر سیاسی عزائم کے ساتھ کیا جا رہا ہے اور بھگوان رام کے مندر کے افتتاح کے پروگرام کو مذہبی نہیں ، بلکہ سیاسی پروگرام بنادیا گیا ہے ۔ کانگریس کے میڈیا انچارج پون کھیڑا اور ترجمان سپریہ سرینیت نے آج یہاں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ لوک سبھا انتخابات کے پیش نظر اجودھیا میں رام مندر کا 22 جنوری کو افتتاح کیا جا رہا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اگر یہ مذہبی پروگرام ہوتا تو آدھے ادھورے مندر میں بھگوان رام کی تقدیس کا پروگرام نہ ہوتا اور سیاسی پروگرام بنا کر مندر کا افتتاح نہ کیا جاتا۔مسٹر کھیڑا نے کہا ‘‘کسی بھی مندر کی تقدیس کے لیے اصول و ضوابط ہوتے ہیں، مذہبی صحیفے ہوتے ہیں۔ چاروں پیٹھوں کے شنکراچاریہ نے واضح طور پر کہا ہے کہ ایک نامکمل مندرکی تقدیس نہیںکی جا سکتی ۔ ایسے میں یہ پروگرام مذہبی نہیں بلکہ سیاسی ہے ۔ ہم یہ برداشت نہیں کریں گے کہ کسی سیاسی جماعت کے کارکنان کسی سیاسی پروگرام میں میرے اور میرے بھگوان کے درمیان ثالث کا کردار ادا کریں۔کانگریس کے لیڈر نے کہا کہ ایک پوری تنظیم میرے مذہب کی ٹھیکیدار بن گئی ہے ۔ ان کا پورا آئی ٹی سیل چاروں پیٹھوں کے شنکراچاریوں کے خلاف مہم چلا رہا ہے ۔ پورے واقعے میں مذہب، پالیسی اور ایمان کہیں نظر نہیں آتا، صرف سیاست ہی نظر آتی ہے ۔ مندر کی تقدیس کے لیے 22 جنوری کی تاریخ کا انتخاب نہیں کیا گیا ہے ، بلکہ انتخابات کا موقع دیکھ کراس تاریخ کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ ہم ایک شخص کے سیاسی تماشے کی خاطر اپنے بھگوان اور ایمان کے ساتھ کھیلتے ہوئے نہیں دیکھ سکتے ۔ مندر کی تعمیر کا کام صحیح طریقے سے مکمل کیا جائے ورنہ کوئی بھی سچا عقیدت مند اس میں کسی قسم کی سیاسی مداخلت برداشت نہیں کرے گا۔مسٹر پون کھیڑا نے سوال کیا کہ نے "کیا بھگوان کے مندر میں دعوت کے ذریعے جایا جاتا ہے ؟ کس تاریخ کو کس زمرے کا شخص مندر جائے گا، اس کا فیصلہ کوئی سیاسی پارٹی کرے گی ؟ کیا کوئی سیاسی جماعت فیصلہ کرے گی کہ میں کب اپنے بھگوان کے درشن کے لیے جاؤں گا؟ نہ کوئی انسان کسی کو مندر میں مدعو کر سکتا ہے اور نہ ہی انسان کسی کو مندر جانے سے روک سکتا ہے ۔’’

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    راہل گاندھی نے صرف ایک وزیر کو نہیں بلکہ پوری سکھ برادری کو گالی دی ہے : سردار ترویندر سنگھ

    راہل گاندھی نے صرف ایک وزیر کو نہیں بلکہ پوری سکھ برادری کو گالی دی ہے : سردار ترویندر سنگھ

    فروری 5, 2026
    اقلیتی عبادت گاہوں پر حملوں کے خلاف آئی ایم سی آراور اے پی سی آرکی مشترکہ میٹنگ

    اقلیتی عبادت گاہوں پر حملوں کے خلاف آئی ایم سی آراور اے پی سی آرکی مشترکہ میٹنگ

    فروری 5, 2026
    بھارت کے مسلمان کرایہ دار نہیں، بلکہ اس سرزمین کے اصل مالک ہیں — :اندریش کمار

    بھارت کے مسلمان کرایہ دار نہیں، بلکہ اس سرزمین کے اصل مالک ہیں — :اندریش کمار

    فروری 5, 2026
    فرقہ واریت کی تپش میں تپتے پہاڑی  صوبے

    فرقہ واریت کی تپش میں تپتے پہاڑی صوبے

    فروری 5, 2026
    راہل گاندھی نے صرف ایک وزیر کو نہیں بلکہ پوری سکھ برادری کو گالی دی ہے : سردار ترویندر سنگھ

    راہل گاندھی نے صرف ایک وزیر کو نہیں بلکہ پوری سکھ برادری کو گالی دی ہے : سردار ترویندر سنگھ

    فروری 5, 2026
    اقلیتی عبادت گاہوں پر حملوں کے خلاف آئی ایم سی آراور اے پی سی آرکی مشترکہ میٹنگ

    اقلیتی عبادت گاہوں پر حملوں کے خلاف آئی ایم سی آراور اے پی سی آرکی مشترکہ میٹنگ

    فروری 5, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist