• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, اکتوبر 6, 2025
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

بینکنگ سیکٹر میں کھلبلی
آر بی آئی نے 9 کوآپریٹو بینکوں پر لگایا لاکھوں روپے کا جرمانہ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
نومبر 17, 2022
0 0
A A
بینکنگ سیکٹر میں کھلبلیآر بی آئی نے 9 کوآپریٹو بینکوں پر لگایا لاکھوں روپے کا جرمانہ
Share on FacebookShare on Twitter

کوآپریٹو بینکوں کے ذریعہ اصول و ضوابط کی خلاف ورزی کرنے پر آر بی آئی لگاتار سخت اقدام کر رہی ہے۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق ایک بار پھر آر بی آئی نے اصولوں کو نظر انداز کیے جانے کی پاداش میں 9 کوآپریٹو بینکوں کے خلاف سخت کارروائی کا اعلان کیا ہے۔ ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) نے اپنی ویب سائٹ پر جو جانکاری مہیا کی ہے اس کے مطابق الگ الگ بینکنگ اصولوں کی خلاف ورزی معاملے میں ان کوآپریٹو بینکوں پر تقریباً 12 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔آر بی آئی کی ویب سائٹ پر موجود جانکاری کے مطابق جن بینکوں پر پینالٹی لگائی گئی ہے ان میں برہامپور کوآپریٹو ستی بینک، عثمان آباد عوامی کوآپریٹو بینک، سنترام پور اَربن کوآپریٹو بینک لمیٹڈ، ضلع کوآپریٹو سنٹرل بینک، جمشیدپور سٹی کوآپریٹو بینک، رینوکا پبلک کوآپریٹو بینک، کرشنا مرکنٹائل کوآپریٹو بینک لمیٹڈ کے علاوہ کیندرپاڑا اَربن کوآپریٹو بینک لمیٹڈ، نوانگر کوآپریٹو بینک لمیٹڈ کے نام شامل ہیں۔مذکورہ بالا کوآپریٹو بینکوں پر 25 ہزار روپے سے لے کر 3 لاکھ روپے تک کا جرمانہ لگایا گیا ہے۔ آر بی آئی کے ذریعہ جاری پریس ریلیز کے مطابق برہامپور کوآپریٹو سٹی بینک (اڈیشہ) پر 3.10 لاکھ روپے کا جرمانہ لگایا گیا ہے، جب کہ مہاراشٹر کے عثمان آباد عوامی کوآپریٹو بینک پر 2.5 لاکھ روپے، گجرات کے سنترام پور اَربن کوآپریٹو بینک پر 2 لاکھ کا جرمانہ لگایا گیا ہے۔ بینکنگ ایکٹس کو نظر انداز کرنے کے سبب مدھیہ پردیش کے ضلع کوآپریٹو بینک پر 1 لاکھ روپے اور جھارکھنڈ کے جمشیدپور شہری کوآپریٹو بینک پر بھی 1 لاکھ روپے کا جرمانہ لگایا گیا ہے۔ اس کے علاوہ چھتیس گڑھ کے رینوکا کوآپریٹو بینک پر بھی ایک لاکھ جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ علاوہ ازیں مدھیہ پردیش کے کرشنا مرکنٹائل کوآپریٹو بینک اور اڈیشہ کے کیندرپاڑا اَربن کوآپریٹو بینک پر 50-50 ہزار روپے، جبکہ گجرات کے نوانگر کوآپریٹو بینک پر 25 ہزار روپے کا جرمانہ لگایا ہے۔آر بی آئی کا کہنا ہے کہ بینک کے ذریعہ ریگولیٹری پر عمل کرنے میں ہوئی خامیوں کے سبب ان پر جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ حالانکہ آر بی آئی نے واضح کر دیا ہے کہ بینکوں پر عائد کردہ اس جرمانے سے گاہکوں پر کوئی اثر نہیں ہوگا۔ یعنی آر بی آئی کی اس کارروائی سے ان بینکوں کے اکاؤنٹ ہولڈرس کو گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے۔ بینکوں اور گاہکوں کے درمیان جاری لین دین پر کوئی اثر نہیں ہوگا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0

    مسلمانوں کی کامیابی اور شراکت کی کہانیاں

    ستمبر 29, 2025
    خلیج کی مشترکہ سلامتی خطرے میں ہے شہزادہ ترکی الفیصل کا انتباہ

    خلیج کی مشترکہ سلامتی خطرے میں ہے شہزادہ ترکی الفیصل کا انتباہ

    ستمبر 29, 2025
    ایران نے اسرائیل کے اہم ترین  جاسوس کو پھانسی دے دی

    ایران نے اسرائیل کے اہم ترین جاسوس کو پھانسی دے دی

    ستمبر 29, 2025
    ایران کے افزودہ یورینیم کے ٹھکانے کا علم ہے:نیتن

    ایران کے افزودہ یورینیم کے ٹھکانے کا علم ہے:نیتن

    ستمبر 29, 2025

    مسلمانوں کی کامیابی اور شراکت کی کہانیاں

    ستمبر 29, 2025
    خلیج کی مشترکہ سلامتی خطرے میں ہے شہزادہ ترکی الفیصل کا انتباہ

    خلیج کی مشترکہ سلامتی خطرے میں ہے شہزادہ ترکی الفیصل کا انتباہ

    ستمبر 29, 2025
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist