• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, اپریل 23, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

اب ڈیپ فیک کے ملزم بچ نہیں سکیں گے، مرکزی سرکار نے کیا بڑا فیصلہ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 17, 2024
0 0
A A
اب ڈیپ فیک کے ملزم بچ نہیں سکیں گے، مرکزی سرکار نے کیا بڑا فیصلہ
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی : /سماج نیوز سروس:ڈیپ فیک معاملے میں مرکزی حکومت نے بڑا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت آنے والے 7-8 دنوں میں اس بارے میں آئی ٹی ایکٹ کے نئے قوانین جاری کرے گی۔ بتایا جا رہا ہے کہ نئے قوانین کے مطابق ڈیپ فیک کے ملزمان کے خلاف آئی ٹی ایکٹ کے نئے قوانین کے تحت کارروائی کی جائے گی۔ مرکزی وزیر راجیو چندر شیکھر نے منگل کو کہا کہ حکومت اگلے سات سے آٹھ دنوں میں نظر ثانی شدہ آئی ٹی قوانین جاری کرنے جا رہی ہے۔ وزیر نے کہا کہ یہ سرکار کے ذریعہ ڈیپ فیک پر جاری ایڈوائزری پر الگ الگ پلیٹ فارمز سے ملے جلے ردعمل کو دیکھنے کے بعد آیا ہے۔ نیوز ایجنسی اے این آئی نے آئی ٹی اور الیکٹرانکس کے وزیر مملکت کے حوالے سے کہا کہ ہم اگلے سات سے آٹھ دنوں میں نئے ترمیم شدہ آئی ٹی قوانین جاری کرنے جا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے سبھی ثالثوں کے ساتھ ڈیجیٹل انڈیا بات چیت کے دو دور منعقد کئے ہیں۔ ہم نے ان کی توجہ موجودہ قوانین کی طرف مبذول کرائی ہے۔ ہم نے ان کی توجہ قواعد پر عمل نہیں کرنے کے نتائج کی طرف مبذول کرائی ہے۔ ہم نے ایک ایڈوائزری جاری کی ہے اور ہم نے یہ بھی کہا ہے کہ اگر ہم عمل آوری سے مطمئن نہیں ہیں، تو ہم نئے ترمیم شدہ قوانین کو نوٹیفائی کریں گے جو خاص طور پر غلط معلومات اور ڈیپ فیک کے سلسلہ میں ہیں۔ گزشتہ ماہ حکومت نے سبھی پلیٹ فارمز کو آئی ٹی قوانین پر عمل کرنے کی ہدایت دی تھی اور کمپنیوں کو ہدایت دی تھی کہ وہ صارفین کو ممنوع مواد کے بارے میں واضح اور درست الفاظ میں معلومات فراہم کریں۔ رشمیکا مندانا سمیت اسٹارز کو نشانہ بنانے والے کئی ‘ڈیپ فیک’ ویڈیوز کے بعد حکومت نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے ساتھ سختی سے بات چیت کی ، کیونکہ لوگوں میں غم و غصہ پھیل رہا تھا اورچھیڑ چھاڑ کے ساتھ کنٹینٹ بنایا جارہا تھا ۔بتادیں کہ پیر کو راجیو چندر شیکھر نے کہا تھا کہ حکومت جلد ہی پلیٹ فارمز کے ذریعہ تعمیل کو یقینی بنانے کے لیے آئی ٹی ایکٹ کے تحت سخت قوانین کو نوٹیفائی کرے گی۔ ان کا یہ بیان کرکٹر سچن تیندولکر کے ذریعہ ان کی ایک ڈیپ فیک ویڈیو شیئر کرنے کے بعد آیا تھا ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    کانگریس صدرملکارجن کھڑگے کو الیکشن کمیشن کا نوٹس

    کانگریس صدرملکارجن کھڑگے کو الیکشن کمیشن کا نوٹس

    اپریل 23, 2026
    پاکستان ڈبل گیم کھیل رہا ہے، منیر امریکہ  کی طرف جھکاؤ رکھتا ہے: ایرانی تجزیہ کار

    پاکستان ڈبل گیم کھیل رہا ہے، منیر امریکہ کی طرف جھکاؤ رکھتا ہے: ایرانی تجزیہ کار

    اپریل 23, 2026
    پہلی برسی پر جاں بحق ہونے والوں کو ملک کی خراج عقیدت پیش

    پہلی برسی پر جاں بحق ہونے والوں کو ملک کی خراج عقیدت پیش

    اپریل 23, 2026
    سپریم کورٹ نے آئی پیک پر ای ڈی کی کارروائی کے  دوران ممتا بنرجی کی مداخلت پر سخت اعتراض ظاہر کیا

    سپریم کورٹ نے آئی پیک پر ای ڈی کی کارروائی کے دوران ممتا بنرجی کی مداخلت پر سخت اعتراض ظاہر کیا

    اپریل 23, 2026
    کانگریس صدرملکارجن کھڑگے کو الیکشن کمیشن کا نوٹس

    کانگریس صدرملکارجن کھڑگے کو الیکشن کمیشن کا نوٹس

    اپریل 23, 2026
    پاکستان ڈبل گیم کھیل رہا ہے، منیر امریکہ  کی طرف جھکاؤ رکھتا ہے: ایرانی تجزیہ کار

    پاکستان ڈبل گیم کھیل رہا ہے، منیر امریکہ کی طرف جھکاؤ رکھتا ہے: ایرانی تجزیہ کار

    اپریل 23, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist