• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, اپریل 23, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

‘سیاہ تاریکی میں انصاف کی روشنی،

کانگریس کی بھارت جوڑو نیائے یاترا لہرا رہی کامیابی کا پرچم!

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 18, 2024
0 0
A A
‘سیاہ تاریکی میں انصاف کی روشنی،
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی  ،سماج نیوز سروس:منی پور سے شروع ہوئی ‘بھارت جوڑو یاتر آج ناگالینڈ پہنچی اور لوگوں کی زبردست بھیڑ نے یاترا کی اہمیت و افادیت کو بھرپور انداز میں ظاہر کر دیا۔ ابھی یاترا شروع ہوئے محض تین دن ہی ہوئے ہیں اور عوام سے جو رد عمل حاصل ہوا ہے وہ کانگریس کے لیے حوصلہ افزا ہے۔ اس یاترا کی تصویریں اور ویڈیوز کانگریس اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر لگاتار پوسٹ کر رہی ہے۔ ان پوسٹ سے بھی یاترا کے تئیں لوگوں کا جوش و خروش عیاں ہو رہا ہے۔ ناگالینڈ میں راہل گاندھی ایک فٹ بال میچ دیکھنے بھی پہنچے جس کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کانگریس نے لکھا ہےیہ گول ہے…کانگریس نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ایکس پر ‘بھارت جوڑو نیائے یاتراکی ایک ایسی تصویر بھی شیئر کی ہے جس میں شام کا وقت ہے اور راہل گاندھی کو سننے کے لیے ہزاروں افراد کی بھیڑ جمع ہوئی ہے۔ اس تصویر کے ساتھ لکھا گیا ہےسیاہ تاریکی میں انصاف کی روشنی۔ ایک دیگر پوسٹ میں ناگالینڈ کی عوام کو راہل گاندھی کی یاترا کا استقبال کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ اس ویڈیو کے ساتھ لکھا گیا ہے صرف 3 دنوں میں بھارت جوڑو نیائے یاترا نے زبردست رفتار حاصل کر لی ہے۔ یہ یاترا انصاف کا پیغام دیتے ہوئے ملک کو متحد کر رہی ‘ پوسٹ کے آخر میں لکھا گیا ہے نیائے کا حق، ملنے تک بہرحال، ایک طرف کانگریس کی ‘بھارت جوڑو نیائے یاترا جاری ہے، اور دوسری طرف کانگریس کی ‘نیائے یودھا (انصاف کا جنگجو) بنانے کی مہم بھی رفتار پکڑ چکی ہے۔ دراصل کانگریس نے ‘نیائے یودھابنانے کے لیےجو مہم چلائی ہے اس میں کسی کو بھی شامل ہونے کے لیے موبائل نمبر 9891802024 پر ‘مسڈ کال دینا ہوتا ہے۔ اس کے بعد اسے ‘نیائے یودھا میں شمار کر لیا جاتا ہے۔ کانگریس نے اپنے سوشل میڈیا ہینڈل سے بتایا ہے کہ اب تک 2 لاکھ سے زیادہ ‘نیائے یودھا جڑ چکے ہیں۔ کانگریس نے اپنے پوسٹ میں عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ بڑی تعداد میں مذکورہ نمبر پر مسڈ کال دے کر ‘نیائے یودھا بنیں اور ناانصافی کے خلاف جاری انصاف کی لڑائی میں شامل ہوں۔ اس میں لکھا گیا ہے ایک سفر… حقوق کی حفاظت کے لیے۔ ناانصافی کے خلاف آواز اٹھانے کے لیے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    کانگریس صدرملکارجن کھڑگے کو الیکشن کمیشن کا نوٹس

    کانگریس صدرملکارجن کھڑگے کو الیکشن کمیشن کا نوٹس

    اپریل 23, 2026
    پاکستان ڈبل گیم کھیل رہا ہے، منیر امریکہ  کی طرف جھکاؤ رکھتا ہے: ایرانی تجزیہ کار

    پاکستان ڈبل گیم کھیل رہا ہے، منیر امریکہ کی طرف جھکاؤ رکھتا ہے: ایرانی تجزیہ کار

    اپریل 23, 2026
    پہلی برسی پر جاں بحق ہونے والوں کو ملک کی خراج عقیدت پیش

    پہلی برسی پر جاں بحق ہونے والوں کو ملک کی خراج عقیدت پیش

    اپریل 23, 2026
    سپریم کورٹ نے آئی پیک پر ای ڈی کی کارروائی کے  دوران ممتا بنرجی کی مداخلت پر سخت اعتراض ظاہر کیا

    سپریم کورٹ نے آئی پیک پر ای ڈی کی کارروائی کے دوران ممتا بنرجی کی مداخلت پر سخت اعتراض ظاہر کیا

    اپریل 23, 2026
    کانگریس صدرملکارجن کھڑگے کو الیکشن کمیشن کا نوٹس

    کانگریس صدرملکارجن کھڑگے کو الیکشن کمیشن کا نوٹس

    اپریل 23, 2026
    پاکستان ڈبل گیم کھیل رہا ہے، منیر امریکہ  کی طرف جھکاؤ رکھتا ہے: ایرانی تجزیہ کار

    پاکستان ڈبل گیم کھیل رہا ہے، منیر امریکہ کی طرف جھکاؤ رکھتا ہے: ایرانی تجزیہ کار

    اپریل 23, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist