• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, اپریل 23, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

بی جے پی کے پروپیگنڈے کو میڈیا میں مؤثر طریقے سے اٹھایا جانا چاہئے : امرت گل

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 20, 2024
0 0
A A
بی جے پی کے پروپیگنڈے کو میڈیا میں مؤثر طریقے سے اٹھایا جانا چاہئے : امرت گل
Share on FacebookShare on Twitter

شملہ، (یو این آئی) ہماچل پردیش لوک سبھا انتخابات کے لیے کانگریس کی طرف سے مقرر کردہ میڈیا کوآرڈینیٹر امرت گل نے کہا ہے کہ میڈیا کے طاقتور کردار کے پیش نظر، بھارتیہ جنتا پارٹی کے کسی بھی جھوٹے پروپیگنڈے کو میڈیا میں مؤثر طریقے سے اٹھایا جانا چاہیے ۔مسٹر گل نے کہا کہ موجودہ وقت میں پرنٹ، الیکٹرانک اور سوشل میڈیا سبھی لوگوں کو آسانی سے دستیاب ہیں، اس لیے لوگوں کو ان تینوں میڈیم پر پارٹی کی پالیسیوں اور پروگراموں کے بارے میں مکمل معلومات فراہم کی جانی چاہیے ۔ انہوں نے تمام ترجمانوں سے کہا کہ وہ آپس میں مکمل تال میل برقرار رکھیں اور بی جے پی کے کسی بھی جھوٹے پروپیگنڈے کا سختی سے جواب دیں۔ جمعہ کو ریاستی کانگریس ہیڈکوارٹر راجیو بھون میں ترجمانوں اور میڈیا پینلسٹس کی میٹنگ کی صدارت کرتے ہوئے مسٹر گِل نے کہا کہ ہر کسی کو حقائق کی مکمل تیاری اور جانکاری کے ساتھ میڈیا کے سامنے جانا چاہئے ۔ انہوں نے کہا کہ کسی بھی موضوع کو آل انڈیا کانگریس کمیٹی کے رہنما خطوط کے تحت ہی میڈیا کے سامنے پیش کیا جائے ۔ انہوں نے کہا کہ لوک سبھا انتخابات میں پارٹی کی پالیسیوں اور پروگراموں کا خصوصی ذکر کیا جانا چاہئے ۔انہوں نے میٹنگ میں موجود ترجمانوں سے کہا کہ ریاستی بی جے پی کے دوہرے کردار کو اجاگر کرتے ہوئے لوگوں کو بی جے پی کے اقدامات سے بھی آگاہ کرانا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ ریاست کی کانگریس حکومت نے آفات سے متاثرہ لوگوں کو جو مدد فراہم کی ہے وہ قابل ستائش ہے ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ریزرویشن کی آڑ میں خواتین سے فریب کاری

    ریزرویشن کی آڑ میں خواتین سے فریب کاری

    اپریل 23, 2026
    بوگوٹا بین الاقوامی کتاب میلہ 2026 میں گیسٹ آف آنر  ملک کے طور پرہندوستان نے اپنے پویلین کا افتتاح کیا

    بوگوٹا بین الاقوامی کتاب میلہ 2026 میں گیسٹ آف آنر ملک کے طور پرہندوستان نے اپنے پویلین کا افتتاح کیا

    اپریل 23, 2026
    ہائی کورٹ نے چار ملزمین کو مقدمہ سے ڈسچارج کیا

    ہائی کورٹ نے چار ملزمین کو مقدمہ سے ڈسچارج کیا

    اپریل 23, 2026
    اے ایم یو میں ’یومِ ارض‘ کے موقع پر شجرکاری اور بیداری مہمات کا اہتمام

    اے ایم یو میں ’یومِ ارض‘ کے موقع پر شجرکاری اور بیداری مہمات کا اہتمام

    اپریل 23, 2026
    ریزرویشن کی آڑ میں خواتین سے فریب کاری

    ریزرویشن کی آڑ میں خواتین سے فریب کاری

    اپریل 23, 2026
    بوگوٹا بین الاقوامی کتاب میلہ 2026 میں گیسٹ آف آنر  ملک کے طور پرہندوستان نے اپنے پویلین کا افتتاح کیا

    بوگوٹا بین الاقوامی کتاب میلہ 2026 میں گیسٹ آف آنر ملک کے طور پرہندوستان نے اپنے پویلین کا افتتاح کیا

    اپریل 23, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist