• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, جون 20, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

اعظم خان کوسیشن کورٹ سے نہیں ملی راحت : اپیل خارج

معاملہ سال 2019 کا ہے، جب لوک سبھا انتخابی مہم کے دوران اعظم خان نے توہین آمیز اور اشتعال انگیز تقریر کی تھی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 24, 2024
0 0
A A
اعظم خان کوسیشن کورٹ سے نہیں ملی راحت : اپیل خارج
Share on FacebookShare on Twitter

رام پور  سماج نیوز سروس ۔اترپردیش میں ایم پی ایم ایل اے سیشن کورٹ نے سابق وزیر اور ایس پی لیڈر اعظم خان کی اپیل کو مسترد کر دیا ہے۔ انہوں نے دو سال کی سزا کے خلاف اپیل دائر کی تھی۔ یہ معاملہ 2019 کے لوک سبھا انتخابی مہم کے دوران نفرت انگیز تقریر سے متعلق ہے۔ اس میں اعظم خان کو قصوروار قرار دیتے ہوئے ایم پی ایم ایل اے کورٹ نے انہیں سزا سنائی تھی۔ اس فیصلے کو چیلنج کرتے ہوئے انہوں نے سیشن کورٹ میں پناہ لی تھی، جہاں سے انہیں کوئی راحت نہیں ملی ہے۔ اس وقت اعظم خان اپنے بیٹے کے برتھ سرٹیفکیٹ کے دو کیسوں میں سزا یافتہ ہونے کے بعد سیتا پور جیل میں بند ہیں۔ وہیں ان کا بیٹا عبداللہ اعظم ہردوئی اور اہلیہ تنزین فاطمہ رام پور جیل میں بند ہیں۔ یہ پورا معاملہ سال 2019 کا ہے، جب لوک سبھا انتخابی مہم کے دوران اعظم خان پر شہزاد نگر تھانہ علاقے کے دھمورہ میں نفرت انگیز تقریر کرنے کا الزام لگا تھا۔ جلسہ عام سے خطاب کے دوران اعظم خان نے توہین آمیز اور اشتعال انگیز تقریر کی تھی۔ انہوں نے وزیراعظم مودی اور وزیراعلی یوگی پر بھی تبصرہ کیا تھا۔ اس معاملے میں اے ڈی او پنچایت انیل کمار نے شہزاد نگر تھانے میں مقدمہ درج کرایا تھا۔ قابل ذکر ہے کہ 2019 کے لوک سبھا انتخابات میں سماج وادی پارٹی اور بی ایس پی اتحاد کے تحت الیکشن لڑ رہے تھے اور اعظم خان رام پور سے اتحاد کے امیدوار تھے۔ اس دوران شہزاد نگر تھانہ علاقے کے دھمورہ میں اعظم خان کی ایک ریلی تھی۔ اعظم خان کی اس ریلی میں کی گئی تقریر کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا تھا۔وائرل ویڈیو میں اعظم خان نے وزیر اعلیٰ، وزیر اعظم اور اس وقت کے ضلع مجسٹریٹ اور دیگر افسران کے بارے میں قابل اعتراض باتیں کہی تھیں۔ وائرل ویڈیو کی بنیاد پر اے ڈی او پنچایت انیل کمار نے شہزاد نگر تھانے میں اعظم کے خلاف مقدمہ درج کرایا تھا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist