• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, اپریل 23, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

راہل گاندھی کو دوپہر کے کھانے کیلئے مالدہ میں سرکاری گیسٹ ہائوس دینے سے انتظامیہ کا انکار

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 30, 2024
0 0
A A
راہل گاندھی کو دوپہر کے کھانے کیلئے مالدہ میں سرکاری گیسٹ ہائوس دینے سے انتظامیہ کا انکار
Share on FacebookShare on Twitter

کلکتہ29 (یواین آئی) راہل گاندھی کو مالدہ کے سرکاری گیسٹ ہاؤس میں لنچ کرنے کی اجازت نہیں ملی ۔ 31 جنوری کونیا یاتراضلع میں داخل ہوگی۔ کانگریس پارٹی لیڈر راہل گاندھی کے دوپہر کے کھانے کا انتظام رتوعہ پولیس اسٹیشن کے بھلوکا ایریگیشن ڈپارٹمنٹ کے گیسٹ ہاؤس میں کرنا چاہتے تھے ۔ ضلع کانگریس کی جانب سے انتظامیہ کو تحریری درخواست بھی دی گئی تھی۔ لیکن ضلعی انتظامیہ کے ذرائع کے مطابق اجازت نہیں دی گئی۔ انتظامی ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی اس دن مالدہ کا دورہ کریں گی۔ اس لیے ضلع کے کسی بھی سرکاری گیسٹ ہاؤسے میں کسی کو رہنے اور کھانے کی اجازت نہیں ہے ۔سلی گوڑی میںبھی راہل گاندھی کی یاترا کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہے ۔ریاستی کانگریس صدر ادھیر رنجن چودھری کو ضلع مرشد آباد میں، میٹنگوں اور پدا یاترا کی اجازت نہیں ملنے کے بعد کانگریس نے ناراضگی ظاہر کی تھی ۔راہل گاندھی کی یاترا یکم فروری کو بہرام پور میں ہونے والی ہے ۔ بہرام پور اسٹیڈیم میں کانگریس قائدین کے رات کے قیام کی درخواست دی گئی تھی۔ تاہم انتظامیہ نے اس کے لئے اجازت نہیں دی۔ کانگریس ذرائع کے مطابق مرشدآباد کے ضلع کمشنر نے جمعرات کو انہیں بتایا کہ بہرام پور اسٹیڈیم نہیں دیا جا سکتا۔ متبادل کے طور پر انتظامیہ نے قریبی ایف یو سی گراؤنڈ دینے کی تجویز دی ہے ۔ ابھی اسی پر تنازع چل رہی رہا ہے کہ راہل گاندھی کو سرکاری گیسٹ ہاؤس میں لنچ کرنے کی اجازت نہ دینے پر تنازعہ کھڑا ہوگیا۔ضلع کانگریس کے جنرل سکریٹری اور سابق ایم ایل اے بھوپیندر ناتھ ہلدار نے الزام لگایا کہ اگر سرکاری عہدیدار کانگریس کو اس گیسٹ ہاؤس کو استعمال کرنے کی اجازت دیتے ہیں تو وہ وزیر اعلیٰ کے غصے کا شکار ہوسکتے ہیں۔ اس لیے کانگریس کی درخواست کو رد کردیا گیا ہے ۔ بھوپیندر نے دعویٰ کیاکہ سرکاری اصولوں کے مطابق گیسٹ ہاؤس میں راہل گاندھی کے لنچ کی درخواست کی گئی تھی۔لیکن اجازت نہیں دی۔ضلع ترنمول کے نائب صدر دلال چندر سرکار نے کہاکہ ‘‘کانگریس سارا سال سوتی ہے ۔اور ووٹنگ کے موقع پر جاگتی ہے ۔کانگریس کے پاس شکایت کرنے کے سوا کوئی کام نہیں ہے ۔ جنوری کے اس مہینے میں ریاستی حکومت کے مختلف محکموں کے مختلف پروجیکٹ میلے منعقد کیے جارہے ہیں۔ اس لیے سرکاری گیسٹ ہاؤس بک ہیں۔تاکہ مختلف محکموں کے افسران قیام کرسکیں۔ کانگریس لیڈر کے اچانک آنے پر انہیں گیسٹ ہاؤس دینا ممکن نہیں ہے ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کے صد سالہ سال کے موقع پر راشٹریہ سویم سیوک سنگھ جمنا وہار محکمہ کی جانب سے دلشاد گارڈن کے ارواچن ودیالیہ کے احاطے میں پروگرام "سنگھ کے تین بھاگیرتھ” کا انعقاد کیا گیا۔

    راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کے صد سالہ سال کے موقع پر راشٹریہ سویم سیوک سنگھ جمنا وہار محکمہ کی جانب سے دلشاد گارڈن کے ارواچن ودیالیہ کے احاطے میں پروگرام "سنگھ کے تین بھاگیرتھ” کا انعقاد کیا گیا۔

    اپریل 22, 2026
    وزیر اعظم مودی نے سول سروسز ڈے پر سرکاری ملازمین کو مبارکباد دی اور پٹاخہ فیکٹری حادثے پر دکھ کا اظہار کیا

    وزیر اعظم مودی نے سول سروسز ڈے پر سرکاری ملازمین کو مبارکباد دی اور پٹاخہ فیکٹری حادثے پر دکھ کا اظہار کیا

    اپریل 22, 2026
    اسمبلی انتخابات کا دوسرا مرحلہ، کارروائی دیکھیں  گے 17 ممالک کے نمائندے، کمیشن کی تیاریاں مکمل

    اسمبلی انتخابات کا دوسرا مرحلہ، کارروائی دیکھیں گے 17 ممالک کے نمائندے، کمیشن کی تیاریاں مکمل

    اپریل 22, 2026
    گورکھا کارڈ اور ممتا پر وار!ووٹر لسٹ سے ناموں کا  اخراج، امت شاہ نے ممتا بنرجی کو ذمہ دار ٹھہرا یا

    گورکھا کارڈ اور ممتا پر وار!ووٹر لسٹ سے ناموں کا اخراج، امت شاہ نے ممتا بنرجی کو ذمہ دار ٹھہرا یا

    اپریل 22, 2026
    راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کے صد سالہ سال کے موقع پر راشٹریہ سویم سیوک سنگھ جمنا وہار محکمہ کی جانب سے دلشاد گارڈن کے ارواچن ودیالیہ کے احاطے میں پروگرام "سنگھ کے تین بھاگیرتھ” کا انعقاد کیا گیا۔

    راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کے صد سالہ سال کے موقع پر راشٹریہ سویم سیوک سنگھ جمنا وہار محکمہ کی جانب سے دلشاد گارڈن کے ارواچن ودیالیہ کے احاطے میں پروگرام "سنگھ کے تین بھاگیرتھ” کا انعقاد کیا گیا۔

    اپریل 22, 2026
    وزیر اعظم مودی نے سول سروسز ڈے پر سرکاری ملازمین کو مبارکباد دی اور پٹاخہ فیکٹری حادثے پر دکھ کا اظہار کیا

    وزیر اعظم مودی نے سول سروسز ڈے پر سرکاری ملازمین کو مبارکباد دی اور پٹاخہ فیکٹری حادثے پر دکھ کا اظہار کیا

    اپریل 22, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist