• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, اپریل 23, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

حج 2024 میں کیرالاکی خواتین سب سے بڑی تعداد میں بغیر محرم کے حج کرینگی

مہاراشٹر، کیرالا اور گجرات حج قرعہ اندازی میں بالترتیب آگے

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 30, 2024
0 0
A A
حج 2024 میں کیرالاکی خواتین سب سے بڑی تعداد میں بغیر محرم کے حج کرینگی
Share on FacebookShare on Twitter

70سال کی کیٹگری میں بھی مہاراشٹر کے عازمین حج زیادہ رہے

نئی دہلی،پریس ریلیز ہمارا سماج: حج کمیٹی آف انڈیا کے زریعہ جانے والے عازمین حج کا آج پنڈت دین دیال اپادھیائے بھوان ۔ نئی دہلی میں کمپوٹرائز طریقے سے قرعہ اندازی کے زریعہ انتخاب کیا گیا۔ واضع رہے ا مسال 70 سال اور اُس سے زیادہ عمر کی 6370 عازمین اور بغیر محرم والی خواتین عازمین کی 5162 درخواستیں موصول ہوئیں۔ یہ تعداد گزشتہ سالوں کے مقابلے میں کہیں زیادہ ہیں۔ ان دونوں کیٹگری کی تمام درخواستوں کو بغیر قرعہ اندازی کے حج کے لیے منتخب کرلیا گیا۔ جناب لیاقت علی آفاقی آئی ار ایس، چیف ایگزیکٹو آفیسر نے بتایا کہ حج 2024 کے لیے۔ *1* بغیر محرم خواتین عازمین کی سب سے زیادہ 3584 درخواستیں کیرالا سے موصول ہوئیں ہیں۔ جبکہ تامل ناڈو سے 378، کرناٹک سے 249، مہاراشٹرا سے 166، اترپردیش سے 141،تلگانہ سے 130،جموں کشمیر سے 82، مدھیہ پردیش سے 72، گجرات سے 64، دہلی سے 50، آندھرا پر دیش سے 44، مغربی بنگال سے 40، راجستھان سے 33، بہار سے 30،آسام سے 29، پانڈیچری سے 19،چھتیس گڑھ سے 14، اترا کھنڈ سے 10، جھارکھنڈ سے 9، گوا اور اُڑیسہ سے 5- 5، لداخ سے 3 لکھشدیپ سے 2 ہریانہ، ہماچل پردیش اور پنجاب سے ایک ایک درخواستیں موصول ہوئیں ہیں۔ *2* 70 سال یا اس سے زیادہ عمر کے عازمین کی سب سے زیادہ 1306 درخواستیں مہاراشٹرا سے موصول ہوئیں ہیں۔ جبکہ کیرالا سے 1250، اترپردیش سے 586، جموں و کشمیر سے 530، کرناٹک سے 514، ،تلگانہ سے 376، گجرات سے 292، ہریانہ سے 274، تامل ناڈو سے 214، مدھیہ پردیش سے 204، راجستھان سے 190، بہار سے 136، آسام سے 104، دہلی سے 80، مغربی بنگال سے 84، جھار کھنڈ سے 56، اترا کھنڈ سے 44، آندھرا پر دیش سے 42، چھتیس گڑھ سے 34، منی پور سے 32، اڑیسہ سے 12, . لداخ سے 4، اور پاڈیچری ، لکشدیپ اور انڈومان نکومان سے 2- 2 درخواستیں موصول ہوئیں ہیں۔ *3* جن ریاستوں سے 500 سے کم درخواستیں آئیں وہاں بھی تمام درخوستوں کو منظوری مل گئی ہے۔ *4* چھتیس گڑھ، دہلی، گجرات، ہریانہ، کرناٹک، کیرالا، تامل ناڈو، تلگانہ، مدھیہ پردیش ، منی پور اور اتراکھنڈ میں قرعہ اندازی کے زریعہ عازمین کا انتخاب کیا گیا۔ جس کی لسٹ حج کمیٹی آف انڈیا کی ویب سائڈ پر دستیاب ہے۔*5* اتردیش، راجستھان، جموں کشمیر، جھارکھنڈ ، اڑیسیہ ، بہار، آسام اور آندھرا پردیش کی تمام درخواستوں کو بغیر قرعہ کے منتخب کر لیا ہے چونکہ ان ریاستوں میں کوٹے کے اندر ددرخواستیں موصول ہوئیں ہیں۔*6* امسال ان تمام حُجاج کی مدد و راہنمائی کے لیے 466 خادم الحجاج سعودی عرب میں بھیجے جائیں گے۔*7* قرعہ اندازی کے موقع پر جناب سی۔ پی۔ ایس بخشی، جوائنٹ سیکرٹری (حج)، جناب لیاقت علی آفاقی، چیف ایگزیکٹو آفیسر حج کمیٹی آف انڈیا، نمائندہ این، آئی، سی سمیت دیگر اعلیٰ آفسران موجود تھے۔*8* واضح رہے حج کمیٹی آف انڈیا کا 140020 مقرر ہے۔ جبکہ حج درخواستیں 1,74,000سے بھی وصول ہوئیں ہیں۔ حج کمیٹی آف انڈیا کے چیف ایگزیکٹو آفیسر لیاقت علی آفاقی، آئی آر، ایس نے قرعہ اندازی میں منتخب تمام خوش نصیب عازمین حج کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے اپیل کی ہے کہ آج ہی سے آپ ذہنی طور پر اپنے کو اس مقدس سفر کے لیے تیار کرلیں اور سطح پر منعقدہ حج تربیتی پروگرام میں ضرور شرکت کریں۔ تاکہ دورانِ حج تمام دشواریوں سے محفوظ رہیں۔ جناب آفاقی نے قرعہ میں منتخب شُدہ عازمین سے درخواست کی ہے کہ وہ پیشگی زرمبادلہ کی رقم اسٹیٹ بینک آف انڈیا یا یونین بینک آف انڈیا کی کسی بھی برانچ سے حج کمیٹی آف انڈیا کے اکاؤنٹ میں فوری طور پر جمع کرادیں ۔ مزید تفصیلات مرکزی اور متعلقہ ریاستی حج کمیٹی کے دفاتر یا اُن کی ویب سائڈ سے حاصل کرسکتے ہیں۔ ویٹ لسٹ میں آنے والے عازمین بھی حج کی تیاری میں مصروف رہیں اور حج کمیٹی آف انڈیا کی ویب سائڈ دیکھتے رہیں ۔ ہمیں امید ہے کہ اُنھیں بھی حج کی سعادت نصیب ہوگی۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کے صد سالہ سال کے موقع پر راشٹریہ سویم سیوک سنگھ جمنا وہار محکمہ کی جانب سے دلشاد گارڈن کے ارواچن ودیالیہ کے احاطے میں پروگرام "سنگھ کے تین بھاگیرتھ” کا انعقاد کیا گیا۔

    راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کے صد سالہ سال کے موقع پر راشٹریہ سویم سیوک سنگھ جمنا وہار محکمہ کی جانب سے دلشاد گارڈن کے ارواچن ودیالیہ کے احاطے میں پروگرام "سنگھ کے تین بھاگیرتھ” کا انعقاد کیا گیا۔

    اپریل 22, 2026
    وزیر اعظم مودی نے سول سروسز ڈے پر سرکاری ملازمین کو مبارکباد دی اور پٹاخہ فیکٹری حادثے پر دکھ کا اظہار کیا

    وزیر اعظم مودی نے سول سروسز ڈے پر سرکاری ملازمین کو مبارکباد دی اور پٹاخہ فیکٹری حادثے پر دکھ کا اظہار کیا

    اپریل 22, 2026
    اسمبلی انتخابات کا دوسرا مرحلہ، کارروائی دیکھیں  گے 17 ممالک کے نمائندے، کمیشن کی تیاریاں مکمل

    اسمبلی انتخابات کا دوسرا مرحلہ، کارروائی دیکھیں گے 17 ممالک کے نمائندے، کمیشن کی تیاریاں مکمل

    اپریل 22, 2026
    گورکھا کارڈ اور ممتا پر وار!ووٹر لسٹ سے ناموں کا  اخراج، امت شاہ نے ممتا بنرجی کو ذمہ دار ٹھہرا یا

    گورکھا کارڈ اور ممتا پر وار!ووٹر لسٹ سے ناموں کا اخراج، امت شاہ نے ممتا بنرجی کو ذمہ دار ٹھہرا یا

    اپریل 22, 2026
    راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کے صد سالہ سال کے موقع پر راشٹریہ سویم سیوک سنگھ جمنا وہار محکمہ کی جانب سے دلشاد گارڈن کے ارواچن ودیالیہ کے احاطے میں پروگرام "سنگھ کے تین بھاگیرتھ” کا انعقاد کیا گیا۔

    راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کے صد سالہ سال کے موقع پر راشٹریہ سویم سیوک سنگھ جمنا وہار محکمہ کی جانب سے دلشاد گارڈن کے ارواچن ودیالیہ کے احاطے میں پروگرام "سنگھ کے تین بھاگیرتھ” کا انعقاد کیا گیا۔

    اپریل 22, 2026
    وزیر اعظم مودی نے سول سروسز ڈے پر سرکاری ملازمین کو مبارکباد دی اور پٹاخہ فیکٹری حادثے پر دکھ کا اظہار کیا

    وزیر اعظم مودی نے سول سروسز ڈے پر سرکاری ملازمین کو مبارکباد دی اور پٹاخہ فیکٹری حادثے پر دکھ کا اظہار کیا

    اپریل 22, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist