• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, جون 18, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

سونیا گاندھی نے راجستھان سے راجیہ سبھا کے لیے پرچہ نامزدگی داخل کیا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 15, 2024
0 0
A A
سونیا گاندھی نے راجستھان سے راجیہ سبھا کے لیے پرچہ نامزدگی داخل کیا
Share on FacebookShare on Twitter

جے پور،(یو این آئی) کانگریس کی سابق صدر سونیا گاندھی نے راجستھان سے راجیہ سبھا انتخابات کے لئے کانگریس امیدوار کے طور پر بدھ کے روز اپنا پرچہ نامزدگی داخل کیا۔محترمہ سونیا گاندھی نے اسمبلی میں ریٹرننگ آفیسر مہاویر پرساد شرما کے پاس اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ۔اس موقع پر کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی، جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی اور کے سی وینوگوپال، سابق وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت، کانگریس کے ریاستی صدر گووند سنگھ ڈوٹاسرا اور اپوزیشن لیڈر تکارام جولی وغیرہ ان کے ہمراہ تھے ۔اس سے قبل محترمہ سونیا گاندھی نے کانگریس قانون ساز پارٹی کی میٹنگ میں بھی حصہ لیا ۔ میٹنگ میں کانگریس لیڈروں نے محترمہ سونیا گاندھی کو پھولوں کا گلدستہ پیش کرکے ان کا استقبال کیا۔ اس موقع پر مسٹر ڈوٹاسرا نے کہا کہ پارٹی راجیہ سبھا کے لیے محترمہ سونیا کی نامزدگی داخل کرنے سے بہت پرجوش ہے ۔ اس سے کانگریس کے حوصلے بلند ہوں گے اور راجیہ سبھا میں ان کے داخلے سے پارٹی کو کافی تقویت ملے گی۔ پارٹی راجستھان میں آنے والے لوک سبھا انتخابات میں ان کی اور پارٹی صدر ملک ارجن کھڑگے کی قیادت میں کام کرکے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی۔ واضح رہے کہ محترمہ سونیا گاندھی اس وقت رائے بریلی سے لوک سبھا میں رکن پارلیمنٹ ہیں۔راجستھان سے دو سالہ راجیہ سبھا انتخابات میں تین سیٹوں پر 27 فروری کو انتخابات ہوں گے ۔ اس کے لیے کاغذات نامزدگی 15 فروری تک داخل کیے جاسکتے ہیں اور کاغذات نامزدگی کی جانچ 16 فروری کو ہوگی جب کہ 20 فروری تک نام واپس لیے جاسکتے ہیں۔ اس الیکشن میں اسمبلی میں ایم ایل اے کی تعداد کے مطابق حکمراں بی جے پی امیدوار کو دو اور کانگریس امیدوار کو ایک سیٹ جیتنے کا امکان ہے ۔ اگر اس الیکشن میں صرف تین امیدواروں کو نامزد کیا جائے تو یہ الیکشن بلا مقابلہ مکمل ہو سکتا ہے ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist