• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, فروری 22, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

گندگی اور دھول سے پاک ذاکر نگر وارڈ پہلی ترجیح: سلمیٰ عارض خان

Hamara Samaj by Hamara Samaj
نومبر 18, 2022
0 0
A A
گندگی اور دھول سے پاک ذاکر نگر وارڈ پہلی ترجیح: سلمیٰ عارض خان
Share on FacebookShare on Twitter

ایم سی ڈی چنائو کا بگل بج چکا ہے۔ ہر پارٹی اپنے اپنے حساب سے دعوے کررہی ہے، لیکن ان کے برعکس عام آدمی پارٹی نے اس چنائو میں اپنے عملی ایجنڈے کو آگے بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ دہلی کے لوگوں کو مفت بجلی ، پانی اور عالمی معیار کی صحت اور تعلیمی سہولیات فراہم کرنے کے بعد عام آدمی پارٹی نے دہلی کے لوگوں سے اس چنائو میں دہلی کو صاف ستھرا بنانے کے لئے ووٹ دینے کی اپیل کی ہے۔ ذاکر نگر وارڈ نمبر 189سے عام آدمی پارٹی کی رہنما سلمیٰ عارض خان نے آج اپنے انتخابی کمپین کے دوران لوگوں سے اپیل کی کہ وہ آگے آئیں اور ذاکر نگر وارڈ سے عام آدمی پارٹی کو کامیاب بنائیں ۔ سلمیٰ عارض خان نے کہاکہ عام آدمی پارٹی اکیلی پارٹی ہے جس نے عملی طور پر دہلی کے لوگوں کیلئے سنجیدگی سے کام کیا ہے، اور ان کی خدمت میں مصروف عمل ہے ۔ انہوںنے کہاکہ بڑھتی ہوئی مہنگائی میں مفت بجلی اور پانی لوگوں کیلئے ایک عظیم نعمت ہے۔ سلمیٰ عارض خان نے کہا کہ عوام نے ان لوگوں کو بھی دیکھ لیا جنہوں نے گذشتہ پندرہ سالوں کے اقتدار میں ذاکر نگر وارڈ کو کوڑے اور گندگی کا انبار بنا دیا ۔ انہوںنے کہا کہ جس طرح ہماری پارٹی نے دہلی میں تبدیلی لانے کاکام کیا ہے، اسی طرح جیتنے کے بعد ہم ذاکر نگر وارڈ کے لوگوں کی خدمت میں کوئی کمی نہیں چھوڑیں گے اور پوری طاقت کیساتھ ایم سی ڈی کی تمام تر خدمات سے وارڈ کے لوگوں کو فیضاب کریں گے۔ سلمیٰ عارض خان نے کہاکہ ہمیں یقین ہے کہ ذاکر نگر کے لوگ بس 4نومبر کی تاریخ کا انتظار کررہے ہیں اور انہوںنے من بنا لیا ہے کہ اس بار بدلائو لانا ہے اور پوری طاقت کیساتھ وہ عام آدمی پارٹی کو جتانے میں لگے ہوئے ہیں ۔ انہوںنے کہاکہ ہمیں خوشی ہے کہ نوجوان اور خواتین کی بڑی تعداد کی عام آدمی پارٹی کو حمایت مل رہی ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    اے ایم یو ایکو کلب کی جانب سے ”کاربن کانکلیو“ کا انعقاد

    اے ایم یو ایکو کلب کی جانب سے ”کاربن کانکلیو“ کا انعقاد

    فروری 21, 2026
    انسانیت کے کام آنے والوں کو اللہ تعالیٰ دنیا اور آخرت میں اجر عظیم سے نوازتے ہیں

    انسانیت کے کام آنے والوں کو اللہ تعالیٰ دنیا اور آخرت میں اجر عظیم سے نوازتے ہیں

    فروری 21, 2026
    نالندہ میں صحت خدمات کی کڑی نگرانی،اسپتال کی سہولیات میں نمایاں بہتری

    نالندہ میں صحت خدمات کی کڑی نگرانی،اسپتال کی سہولیات میں نمایاں بہتری

    فروری 21, 2026
    پستول، 2 زندہ کارتوس کے ساتھ 3 بدمعاش گرفتار

    پستول، 2 زندہ کارتوس کے ساتھ 3 بدمعاش گرفتار

    فروری 21, 2026
    اے ایم یو ایکو کلب کی جانب سے ”کاربن کانکلیو“ کا انعقاد

    اے ایم یو ایکو کلب کی جانب سے ”کاربن کانکلیو“ کا انعقاد

    فروری 21, 2026
    انسانیت کے کام آنے والوں کو اللہ تعالیٰ دنیا اور آخرت میں اجر عظیم سے نوازتے ہیں

    انسانیت کے کام آنے والوں کو اللہ تعالیٰ دنیا اور آخرت میں اجر عظیم سے نوازتے ہیں

    فروری 21, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist