• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, جون 15, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

انڈیا اتحاد کو لے کر کوئی بھی لیڈر سنجیدہ نہیں ہے :سلیم شروانی

سماجوادی پارٹی سے استعفیٰ دینے کے بعد سلیم شروانی نے کہا پارٹی کے اندر انتشار چل رہا ہے

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 20, 2024
0 0
A A
انڈیا اتحاد کو لے کر کوئی بھی لیڈر سنجیدہ نہیں ہے :سلیم شروانی
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی ،سماج نیوز سروس: سماج وادی پارٹی کے جنرل سکریٹری کے عہدے سے استعفیٰ دینے کے بعد سلیم شیروانی نے اتوار کو پارٹی کو نشانہ بنایا اور کہا کہ اکھلیش یادو کی قیادت والی پارٹی اپنے مقاصد پر عمل نہیں کر رہی ہے جس کے لیے وہ عوام کے درمیان الیکشن لڑتی ہے۔ انہوں نے اے این آئی کو بتایا کہ میں نے سوچا کہ ہماری پارٹی ان موضوعات اور مسائل پر بالکل بھی عمل نہیں کر رہی ہے جن پر ہم الیکشن لڑ رہے ہیں، تو ہم پارٹی میں کیوں رہیں؟سلیم شیروانی نے مزید کہا کہ ان کا استعفیٰ منظور کر لیا گیا ہے۔ یہ راجیہ سبھا کے امیدوار کے نام کے اعلان کے پس منظر میں سامنے آیا ہے۔سلیم نے آنے والے عام انتخابات میں بی جے پی کی زیرقیادت مرکز سے مقابلہ کرنے کے لیے بنائے گئے حزب اختلاف کے دھڑے-انڈیا اتحاد پر بھی تنقید کی۔ انہوں نے کہا کہ انڈیااتحاد پر کوئی سنجیدہ نہیں، جس مقصد کے لیے یہ اتحاد بنایا گیا وہ پورا نہیں ہو رہا۔سماج وادی پارٹی میں انتشار کا دور جاری ہے۔آپ کو بتاتے چلیں کہ یوپی کی سماج وادی پارٹی کے اندر انتشار کا دور جاری ہے۔ لوک سبھا انتخابات سے چند ماہ قبل پارٹی کے کئی سینئر عہدیداروں نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ استعفوں کی یہ تازہ لہر ایس پی لیڈر سوامی پرساد موریہ کے پارٹی جنرل سکریٹری کے عہدے سے دستبردار ہونے کے بعد آئی ہے۔بدایوں سے پانچ بار کانگریس کے رکن منتخب ہونے والے شیروانی، صحت اور خاندانی بہبود کے سابق مرکزی وزیر مملکت ہیں اور انہوں نے امور خارجہ کے وزیر مملکت کے طور پر بھی خدمات انجام دیں۔ سلیم شیروانی بابری مسجد کے انہدام کے بعد کانگریس پارٹی چھوڑ کر سماج وادی پارٹی میں شامل ہو گئے۔ تاہم، وہ 2009 میں ایس پی چھوڑ کر کانگریس میں واپس چلے گئے۔ جب انہیں بدایوں سے مبینہ طور پر ٹکٹ دینے سے انکار کر دیا گیاتو وہ پھر پارٹی چھوڑ دی تھی ۔دریں اثناءپتا چلا ہے کہ سلیم شروانی کافی عرصہ سے مسلمانوں پر ہورہے ظلم و زیادتی کے خلاف اکھلیش یادو خاموشی اختیار کئے ہوئے تھے، اس بات سے بھی سلیم شروانی ناراض تھے۔ ہر چیز کی حد ہوتی ہے اور وہ حد سماجوادی پارٹی نے پار کر دی ہے ۔ مسلمانوں پر مسلسل زیادتی ہوتی رہی اور اکھلیش یادو صرف ووٹ حاصل کرتے رہے۔ کچھ لوگوں کا یہ بھی دعویٰ ہے کہ انگلی پکڑ کر اکھلیش یادو کو سیاست میں انہوں نے ہی سیاست میں شمولیت اختیار کرائی تھی۔ سلیم شروانی کے ساتھ ان کے چاہنے والوں کی آج بھی میٹنگ ہوئی جس میں ہزاروں لوگوں نے شرکت کی۔ حالانکہ اگلے قدم پر ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوسکا ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist