• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, جون 18, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

اقلیتوں کے حقوق کی حفاظت اور اعتماد کی بحالی ہماری ذمہ داری

نیشنلسٹ کانگریس پارٹی اقلیتی شعبہ کے قومی صدر سید جلال الدین کاممبئی میں اقلیتوں کے حقوق پر منعقدہ عظیم الشان اجلاس عام سے اظہار خیال

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 20, 2024
0 0
A A
اقلیتوں کے حقوق کی حفاظت اور اعتماد کی بحالی ہماری ذمہ داری
Share on FacebookShare on Twitter

سید جلال الدین اپنے بیان میں اور کیا بولے
این سی پی ایک سیکولر پارٹی ہے اور رہے گی
سیکولرزم سے این سی پی کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گی
مہاراشٹر میں سب کو ملے گا برابری کا حق خواہ کوئی ہو
کانگریس کی وجہ سے مسلمانوں کی حالت بدتر ہوئی

 

ممبئی :نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی ) نے اقلیتوں کے اجلاس عام سے واضح پیغام دیا ہے کہ ان کے حقوق ، ان کے اعتماد اور ان مفادات کی حفاظت کے لیے وہ ہمیشہ کھڑی رہے گی حکومت خواہ کسی کی ہوکیونکہ اس کا نظریہ سیکولر تھا، سیکولر ہے او ر سیکولر رہے گا۔ ان خیالات کااظہار نیشنلسٹ کانگریس پارٹی اقلیتی شعبہ کے چیئرمین سید جلال الدین نے کیا اور این سی پی کے صدر اور نائب وزیر اعلی مہاراشٹر اجیت پوار، این سی پی کے کارگزارصدر اور رکن پارلیمنٹ پرفل پٹیل کے پر اعتماد خطاب پر اطمینان کااظہار کیا ۔ علاوہ ازیں نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کی جانب سے سڈکو ایگزبیشن اینڈ کنونشن سینٹر ، واشی نوی ممبئی میںآج ’اقلیتوں کے حقوق کی پاسداری ‘ کے عنوان سے ایک اجلاس عام کا اہتمام کیا گیا جس میں این سی پی کے قومی صدر اور مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلی اجیت پوار ، این سی پی کے کارگزار صدر اور رکن پارلیمنٹ پرفل پٹیل ، این سی پی مہاراشٹر کے صدر سنیل تٹکرے کے علاوہ مہاراشٹر خواتین کمیشن کی صدر روپالی چاکنکر ، این سی پی اقلیتی شعبہ کے چیئرمین سید جلال الدین ،بابا صدیقی ،بابا‌جانی درانی بطور خاص شرکت کی اور اپنے خیالات کااظہار بھی کیا۔اس موقع پر سید جلال الدین نے کہا کہ یہ اجلاس تاریخی ہے اور اس اجلاس سے واضح ہوگیا کہ این سی پی کا جو سیکولر نظریہ پہلے تھا وہ اب بھی ہے اور یہ پارٹی اپنے سیکولر نظریہ اور ایجنڈے سے کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گی ۔انھوں نے کہا کہ بی جے پی اور سینا کے ساتھ حکومت سازی کا مطلب ہرگز یہ نہیں ہے کہ این سی پی ان کی پیروی کرے گی بلکہ ایک صوبہ کو جس طرح سے سب کے ساتھ ایک جیسا سلوک کرنا چاہئے وہی ہوگااور ہو رہا ہے۔این سی پی لیڈر نے کہا کہ ہمارے لیڈران نے کہا ہے کہ ہم سیکولرزم سے کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے اتحاد خواہ کسی کے ساتھ ہو ۔ اقلیوں کے جو بھی مفادات ہیں ان کی حفاظت ہماری ذمہ داری ہے۔ اقلیتوں کے جو حقوق ہیں وہ ان کے ملنے چاہئے ۔انھوں نے کہا کہ ہمارے لیڈر اجیت پوار نے اسمبلی میں اعلان کیا ہے کہ سابقہ حکومت نے اقلیتی ترقیاتی فنڈ کا جو بجٹ سو کروڑ رکھا تھا اس ہم ایک ہزار کروڑ کر رہے ہیں اور آنے والے دنوںمیں اس میں ہم اضافہ کریں گے تاکہ اقلیتوں کے تعلیمی اداروں اور ان کی فلاح و بہبود کے لیے کام ہو سکے ۔انھوں نے کہا کہ ہمارے لیڈران نے کہا کہ انتظامیہ میں جو اقلیتوں کے ساتھ امتیازی سلوک ہوتا ہے وہ اب نہیں ہونے دیا جائے گا ۔سب کو برابری کا حق ملے گا ۔ سید جلال الدین نے کہا کہ گزشتہ دنوں میرا روڈ میں فساد ہو گیا تھا ، یکطرفہ کاروائی کی کوشش ہو رہی تھی ، بلڈوزر پہنچ گئے تھے لیکن اجیت پوار نے خود اس معاملہ میں مداخلت کی اور فوری طور پر کاروائی کولگام دی۔ افسران کو پھٹکار لگائی۔انھوں نے صاف صاف کہہ دیا ہے کہ یہاں بلڈوزر کلچر نہیں چلے گا۔جو بھی ہوگا قانون کے دائرہ میں ہوگا اور یکطرفہ کاروائی برداشت نہیں کی جائے گی۔ این سی پی لیڈر نے کہا کہ ہماری پارٹی کا مقصد ہے کہ اقلیتوں کی معاشی ترقی ہو ، تعلیم میں وہ آگے آئیں ، ان کے اندر سے خوف و دہشت دور ہو۔انھوں نے کہا کہ مسلم طبقہ میں تعلیم کی کمی ہے جس کی وجہ سے نئی نسل گمراہ ہو رہی ہے چنانچہ ضروری ہے کہ اس کی تعلیم اور اسکل پر توجہ دی جائے ۔مجھے خوشی ہے کہ ہماری باتوں کی تائید ہمارے لیڈر اجیت پوار جی نے کی ۔سید جلال الدین نے کانگریس پر بھی زوردار حملہ کیا اور کہا کہ آج مسلمانوں کی جو حالت ہے اس کی ذمہ دارخود کو سیکولر کہنے والی کانگریس ہے۔مسلمانوں کی حالت دلتوں سے بدتر کانگریس کے دور میں ہی ہوئی ہے ۔اس کے دور میں سب سے زیادہ فسادات ہوئے جس کے سبب ملک کا مسلمان اقتصادی طور پر بھی تباہ وبرباد ہوا ۔انھوں نے کہا کہ این سی پی کا اقلیتی شعبہ پورے ملک کی نمائندگی کرے گا اور جہاں کہیں بھی زیادتی ہوگی وہ آگے آئے گا ۔انھوں نے کہا کہ آج اقلیتوں میں جو جوش و جذبہ نظر آیا ہے اس سے یقین ہو گیا ہے کہ اقلیتوں کا اعتماد بحال ہوا ہے ۔اجلاس میں ہزاروں اقلیتوں کی شرکت ملک کی تصویر بدلنے والی ہے۔ میں اجیت پوار ، پرفل پٹیل اور دیگر لیڈران کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ اس نازک وقت میں انھوں نے ایک بڑا پیغام دیا ہے اور اقلیتوں کا دل جیتنے کا کام کیا ہے ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist