• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, فروری 6, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home Uncategorized

دہلی حکومت نے آثار قدیمہ کے ساتھ جوڑکر ثقافت و زبان کو فروغ دینے کی بھر پور کوشش کی ہے : سوربھ بھاردواج

اردواکادمی دہلی کے زیر اہتمام چار روزہ جشن اردواپنی آب و تاب کے ساتھ سندر نرسر ی میں جار ی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 24, 2024
0 0
A A
دہلی حکومت نے آثار قدیمہ کے ساتھ جوڑکر ثقافت و زبان کو فروغ دینے کی بھر پور کوشش کی ہے : سوربھ بھاردواج
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی  پریس ریلیز،ہمارا سماج:سندر نرسری جو اپنی صاف ستھری آب و ہوا کی وجہ سے پوری دہلی والوں کے لیے بچوں کے ساتھ وقت گزاری کے لیے مشہور ہے لیکن ابھی چار دنوں بائیس تا پچیس فروری کے لیے یہ خوبصورت باغ اردو زبان و ادب کی پیشکش کی آماجگاہ بنا ہوا ہے ۔ جس میں موسیقی ، غزل سرائی ، بیت بازی قوالی اور ادبی مباحث کے پروگرام پیش کیے جارہے ہیں ۔ دوسرے دن مہمان خصوصی وزیر برائے فن و ثقافت و السنہ دہلی حکومت جنا ب سوربھ بھاردواج نے خوبصورت گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ، دہلی کتنی بار اجڑی اور آباد ہوئی اس کے بارے میں تو نہیں پتہ کیونکہ تاریخ داں تو سات بار لکھتے ہیںلیکن باقیات بہتوں کے مل جاتے ہیں ، دہلی حکومت نے سبھی کے تاریخی باقیات کو دوبارہ سنوارنے کی کوشش کی ہے اور ان تمام مقامات میں عوام کی دلچسپی کے لیے ہیریٹیج واک کا بھی اہتمام کیا ہے ۔ کیونکہ جس نے بھی دلی میں راج کیا اس نے پورے ملک میں راج کیا اور راج کرنا دلوں میں راج کرنا ہوتا ہے ۔ دہلی حکومت لگاتار ثقافتی پروگرام کرتی رہتی ہے ، آپ تمام حاضرین سے گزراش ہے کہ ان ثقافتی پروگراموں میں اپنی حاضری کو اپنے اپنے سوشل میڈیا پیچ میں ضرور اپلوڈ کریں ۔پھر وزیرمحتر نے سبھی فنکاروں کا مومنٹوپیش کرکے استقبال کیا ۔ دوسرے دن کا سورج نصف النہار کو پہنچا تو بیت بازی سے پرو گرام شروعہوا ۔ اس بیت بازی کے مقابلے میں دہلی کی تینوں یونیورسٹیوں او رکالجوں سے کل نو ٹیموں نے شرکت کی ۔ شعبہ اردو جامعہ ملیہ اسلامیہ، شعبہ تعلیم جامعہ ملیہ اسلامیہ ، شعبہ اردو دہلی یونی و رسٹی ، دیال سنگھ کالج مارننگ ، ذاکر حسین کالج ایوننگ ، ذاکر حسین کالج مارننگ ، سینٹ اسٹیفن کالج ، شعبہ اردو جواہر لال نہرویونی و رسٹی اور شعبہ عربی جواہر لال یونی ورسٹی کی ٹیموں نے شرکت کی ۔ اول انعام شعبہ اردو جامعہ ملیہ اسلامیہ ، دوم انعام شعبہ تعلیم جامعہ ملیہ اسلامیہ اورسوم انعام ذاکر حسین دلی کالج ایوننگ اور شعبہ عربی جے این یو کی ٹیمیں مستحق قرار پائیں جبکہ حوصلہ افزا انعام ذاکر حسین دلی کالج مارننگ کو ملا۔ اس پروگرام میں جج کے فرائض ڈاکٹر واحد نظیر اور معروف شاعر شکیل جمالی نے انجام دیے ۔ شکیل جمالی نے اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ اشعار میں عصر حاضر کی نمائندگی نظر نہیں آئی طلبہ بیت بازی میں جدید شعرا کے اشعار کو بھی اپنی زنبیل میں رکھیں ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ناجائز پابندیوں کے باوجود ایران مزہمتی معشیت کی مثال ہے : محمد فتح علی

    ناجائز پابندیوں کے باوجود ایران مزہمتی معشیت کی مثال ہے : محمد فتح علی

    فروری 6, 2026
    چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کا مواخذہ ہوناچاہئے!

    چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کا مواخذہ ہوناچاہئے!

    فروری 6, 2026
    نفرت کے اطمینان میں چلتے قدم اور ایک دیپک کی روشنی

    نفرت کے اطمینان میں چلتے قدم اور ایک دیپک کی روشنی

    فروری 6, 2026
    کثیر لسانی ہندوستان میں اردو کی گونج،عالمی اردو کانفرنس 2026 کا شاندار آغاز

    کثیر لسانی ہندوستان میں اردو کی گونج،عالمی اردو کانفرنس 2026 کا شاندار آغاز

    فروری 6, 2026
    ناجائز پابندیوں کے باوجود ایران مزہمتی معشیت کی مثال ہے : محمد فتح علی

    ناجائز پابندیوں کے باوجود ایران مزہمتی معشیت کی مثال ہے : محمد فتح علی

    فروری 6, 2026
    چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کا مواخذہ ہوناچاہئے!

    چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کا مواخذہ ہوناچاہئے!

    فروری 6, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist