• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, مئی 2, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home Uncategorized

جعفرآباد کے نوجوان لیڈر صدا م پردھان عا م آدمی پارٹی (یوتھ ونگ دہلی پردیش)کا نائب صدر نامزد

صدام پردھان نوجوان لیڈر ہیں اس لئے وہ نہ صرف اپنی ذمہ داری نبھائیں گے بلکہ پارٹی بھی مضبوط کریں گے:سندیپ پارٹھک

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 28, 2024
0 0
A A
جعفرآباد کے نوجوان لیڈر صدا م پردھان عا م آدمی پارٹی (یوتھ ونگ دہلی پردیش)کا نائب صدر نامزد
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی ،پریس ریلیز،ہمارا سماج:جعفرآباد کے نوجوان لیڈر صدا م پردھان کو عا م آدمی پارٹی (یوتھ ونگ دہلی پردیش)کا نائب صدر نامزد کیا ہے جس سے علاقے کے لوگوں خصوصا نوجوانوں میں خوشی کا ماحول دیکھنے کو مل رہا ہے۔واضح رہے کہ مقامی سطح پر آپ سے مختلف عہدوں کی ذمہ داری نبھاتے رہے اور اس سے پہلے کانگریس پارٹی میں بلاک صدر(یوتھ کانگریس) سے دہلی پردیش کانگریس کے سیکریٹری اور ۲۰۱۲ میں پہلی مرتبہ لوک سبھایوتھ کانگریس کے الیکشن میں جیت حاصل کرکے جنرل سیکریٹری بنے۔این ایس یو آئی کے ریاستی سیکریٹری اور دہلی یونیورسٹی اسٹوڈنٹ میں اوبی سی سیکریٹری سے نامزد ہوئے تھے ۔انہیں کارکردگی کی بنیاد پر عام آدمی پارٹی کے لیڈران نے ان پر اعتماد کیا اور آپ یوتھ دہلی اسٹیٹ میں نائب صدر کی ذمہ داری دی۔عام آدمی پارٹی کے قومی جنرل سیکریٹری و راجیہ سبھا ممبر ڈاکٹر سندیپ پاٹھک نے امید ظاہر کی کہ صدام پردھان چونکہ نوجوان لیڈر ہیں اس لئے وہ نہ صرف اپنی ذمہ داری نبھائیں گے بلکہ زمینی سطح پر پارٹی کو بھی مضبوط کریں گے۔سیلم پور کے رکن اسمبلی عبدالرحمن نے کہا کہ صدام پردھان سیاسی نوجوان ہی نہیں بلکہ سماجی رہنما بھی ہیں جو وقفے وقفے سے عوامی فلاح و بہبود کے لئے اپنی خدمات انجام دیتے رہتے ہیں ۔عام آدمی پارٹی جوائن کرنے کے بعد سے وہ مسلسل محنتیں کررہے ہیں جس کے نتیجے میں پارٹی کے لیڈران نے انہیں یوتھ کی ذمہ داری دے دی ،مجھے یقین ہے کہ جس طرح ابھی تک متحرک تھے مستقبل میں مزید فعالیت نظر آئے گی۔یوتھ ونگ کے دہلی پردیش صدرپنگج گپتا نے کہا کہ صدام پردھان کے آنے سے مجھے امید ہے کہ یوتھ جنریشن جس طرح ان سے جڑی ہوئی ہے وہ یوتھ ونگ کے ساتھ بھی منسلک ہوگی اور پارٹی میں جان آئے گی ۔ڈپٹی میئر آل محمد اقبال نے ان کے نائب صدر بننے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میں انہیں طویل عرصے سے جانتا ہوں وہ بہت محنت کرتے ہیں ،ان کے آنے سے یوتھ میں مزید مضبوطی آئے گی۔صدام پردھان نے دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ مجھے اس قابل سمجھا کہ ایک بڑی ذمہ داری دے دی اس کو میں بخوبی احسن طریقے سے نبھاتے ہوئے پارٹی کو مضبوط کروں گا۔ان کے علاوہ دہلی کے وزیر گوپال رائے،وزیر سوربھ بھاردواج ،وزیر عمران حسین،وزیر آتشی،وزیر راج کمار آنند ،وزیر کیلاش گہلوت اور ارکان اسمبلی دلیپ پانڈے، مہیندرسنگھ گوئل اور حاجی یونس کا بھی شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے مجھ پر اعتماد کیا اور نائب صدر بننے کی راہ ہموار کی۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    اپریل 30, 2026
    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    اپریل 30, 2026
    نشہ مکت ابھیان، ’’ بڑی دیر کر دیتا ہوں میں‘‘

    نشہ مکت ابھیان، ’’ بڑی دیر کر دیتا ہوں میں‘‘

    اپریل 30, 2026
    میں نے اس طرح کی جمہوریت کبھی نہیں دیکھی

    میں نے اس طرح کی جمہوریت کبھی نہیں دیکھی

    اپریل 30, 2026
    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    اپریل 30, 2026
    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    اپریل 30, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist